Yaghsha (@Yaghsha_here) header
Yaghsha (@Yaghsha_here) profile picture
Joined April 2026
Photo by Yaghsha (@Yaghsha_here)
استغفراللہ! ایک بھائی نے اپنی ہی بہن کو بے دردی سے ق*تل کر دیا۔ اتنی ظلم و وحشت دیکھ کر دل و دماغ دونوں کانپ اٹھتے ہیں۔ اللہ انصاف فرمائے۔
40
91
3
1,021
485,411
یمن میں 90 فیصد مرد اور 50 فیصد خواتین روزانہ قات چباتے ہیں۔ لوگ اس پر اتنا خرچ کرتے ہیں کہ کھانے سے بھی زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔ شراب حرام ہے کیونکہ حرام ہے، لیکن پوری قوم ایک نشے کی عادی ہو تو وہ حلال قرار پاتا ہے۔ یہ ہے اسلامی منطق؟
7
7
1
38
11,854
Chief of Defence Forces Field Marshal Syed Asim Munir speaks live with Pakistan’s first astronaut Muhammad Zeeshan Ali currently in space. Seeing Pakistan’s flag wave in the vast expanse of space is a historic moment and a source of immense pride for the entire nation! 🇵🇰
1
63
اسلام آباد میں مکہ الائنس برائے دفاع کی اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اہم اجلاس پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، سی او اے ایس اینڈ سی ڈی ایف پاکستانی وفد کا حصہ رہے۔
3
45
لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ پاک فوج ہمیشہ زندہ باد، پاکستان پائندہ باد اللہ ہمارے ملک اور فوج کی حفاظت فرمائے، آمین۔
1
23
Unbelievable. Life can change very quickly.
1
5
115
ایسے لمحات دیکھ کر دل کو سخت چوٹ لگتی ہے انسان کی زندگی اور عزت انمول ہے۔ حقیقی انسانیت یہ ہے کہ مشکل حالات میں آگے بڑھ کر مدد کریں، نہ کہ صرف کھڑے ہو کر فلم بنائیں کاش ہم میں سے زیادہ لوگ تماشا دیکھنے یا سکرول کرنے کے بجائے مدد کا ہاتھ بڑھائیں۔
3
178
بس پانچ سیکنڈ رکیں… اگر غ-زہ کے لیے عطیہ نہیں دے سکتے تو صرف ایک نقطہ لگا دیں۔ ایک چھوٹا سا نقطہ خاموشی سے کہیں زیادہ زور دار آواز بن سکتا ہے۔ خاموش رہ کر گزر جانے والے شاید اپنی انسانیت پر دوبارہ سوچیں 🙏
2
105
شادی والے دن دولہا نے دلہن کو تھپڑ مار دیا۔ ماں نے فوراً مداخلت کی، بیٹی کا ہاتھ پکڑا اور تقریب سے باہر نکال کر چلی گئیں۔
1
70
جو کہتے ہیں کہ سپاہی لڑنے کے پیسے لیتے ہیں، وہ اس ماں سے پوچھیں کہ وہ کس کرب سے گزر رہی ہے۔ اس شہید کی کوئی ذاتی لڑائی نہیں تھی، اس نے ملک کی حفاظت کرتے ہوئے جان دی۔ اس سے بڑا حب الوطنی کا ثبوت اور کیا ہو سکتا ہے؟
1
55
Taliban claims to “protect” women, but it’s pure oppression. Islam granted them rights, education and dignity yet they ban schools, force marriages and crush freedom. That’s not protection, that’s control.
2
82
Shocking video shows a woman being beaten in the middle of the road in broad daylight. Reports say the footage is from Delhi. This kind of violence is completely unacceptable.
2
109
🚨 اس خوفناک حادثے کو دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں! مشرقی گوداوری ضلع میں دو گاڑیوں کے تصادم سے ایک شخص تقریباً 100میٹر دور ہوا میں اڑ کر جا گرا، مگر حیرت انگیز طور پر وہ اٹھا اور چلنے لگا۔ یہ حیرت انگیز منظر قریبی سی سی ٹی وی کیمرے میں ریکارڈ ہو گیا۔
6
18
131
56,001
بھارت کے سیاستدانوں نے بہار کے عوام کو اتنا محروم رکھا ہے کہ شادی میں کھانا دیکھ کر ان کا یہ حال ہوتا ہے… بہار بغیر کسی جنگ کے بھوک، غربت اور کرپشن کی جنگ لڑ رہا ہے! 😔
2
149
🚨 چوری کی بار بار کی وارداتوں سے تنگ آ کر دکان کے مالک نے پچھلے حصے میں ایسا جال نصب کر دیا کہ اندر تو جا سکتے ہو، لیکن باہر نکلنا ناممکن ہے! 😂
3
1,253
مصر میں پیش آنے والے اس ہولناک حادثے نے دل تھام لیا۔ لوگ گاڑیوں میں پھنسے رہے، آگ نے سب کچھ جلا کر راکھ کر دیا، بچنے کا کوئی موقع ہی نہ ملا۔ اللہ ان سب کی مغفرت فرمائے اور سوگوار خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین
1
3
166
لیبیا سے اٹلی جانے والی کشتی کا یہ خوفناک منظر دیکھ کر دل کانپ اٹھا۔ انسانیت کی یہ انتہا… سمندر میں موت کے منہ میں جا کر بھی کچھ لوگ امید لے کر نکل پڑتے ہیں۔ یہ حقیقت ہے، اور بہت تلخ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم فرمائے، ان بے گناہوں کو جنت الفردوس عطا کرے
2
78
سکول کے سی سی ٹی وی نے ایک ایسا خوبصورت لمحہ کیپچر کر لیا جو دل چھو جاتا ہے… ایک مزدور باپ، اپنے بیٹے کے بال بڑی محبت سے سنوار رہا ہے۔ اس چھوٹی سی تصویر میں باپ کی محبت، قربانی اور پیار چھپا ہوا ہے جو الفاظ سے بیان نہیں ہو سکتا۔ حقیقی محبت یہی ہے ❤️
3
57
قومی حکومت کی تجویز تو دے دی گئی، مگر سیاسی بحران کا عملی حل کیا ہے؟ محمود خان اچکزئی صاحب اقتدار کی تقسیم، حکومتی کارکردگی اور سیاسی جوابدہی کے حوالے سے اپنا واضح لائحہ عمل پیش کریں۔
1
53
حکومت بنانے کا اصل اختیار صرف عوام کے ووٹ میں ہے محمود خان اچکزئی صاحب قومی حکومت کی تجویز میں عوامی مینڈیٹ کے تحفظ کا واضح اور شفاف طریقہ کار بتائیں، تاکہ کوئی ابہام باقی نہ رہے۔
1
46
پاکستان کا سیاسی مستقبل صرف اور صرف عوامی مینڈیٹ سے جڑا ہوا ہے! محمود خان اچکزئی صاحب قومی حکومت بنانے کے مقاصد، اس کی آئینی حیثیت اور عوامی نمائندگی کے بارے میں واضح اور شفاف جواب دیں، ورنہ شبہات بڑھتے ہی جائیں گے۔
33