*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
کچھ فاصلے ہی اچھے ہیں دل کے سکون کی خاطر
ہر شخص کو گلے لگانا بھی تو ہنر نہیں ہوتا
شب بخیر پیارے لوگو
#نگاہ_الفت #قافلہ_ادب #متاع_دل #قلم_کدہ
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
کچھ فاصلے ہی اچھے ہیں دل کے سکون کی خاطر
ہر شخص کو گلے لگانا بھی تو ہنر نہیں ہوتا
شب بخیر پیارے لوگو
#نگاہ_الفت #قافلہ_ادب #متاع_دل #قلم_کدہ
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
دل ہے بہشت ایسا نگیں چاہیے مجھے
اک دلفریب شخص مکیں چاہیے مجھے
اے ربِ کائنات میں دنیا کا کیا کروں
جب وہ نہیں تو کچھ بھی نہیں چاہیے مجھے
بس ایک شخص مانگ رہا ہوں مرے خدا
بس آج ہی ابھی وہ یہیں چاہیے مجھے
شکوہ خلافِ عشق ہے یہ مانتا ہوں میں
لیکن اماں تو اس سے کہیں چاہیے مجھے
اتنا کرم تو ہو کہ اسے بڑھ کے چھو سکوں
وہ خواب خواب ہی میں نہیں چاہیے مجھے
خالد ندیم شانی
#سرمایہ_زیست
#قافلہ_ادب
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
#تمہارے_بعد
کبھی میرا نہ ہونا تمہیں محسوس ہوگا کسی خاموش لمحے میں کوئی بچھڑی ہوئی ساعت تمہارے دل کے دروازے پہ دستک دے کے پوچھے گی وہ شخص اب کہاں ہوگا جو تمہاری خامشی کو بھی بغیر کہے سمجھتا تھا تمہاری آنکھ کے پیچھے چھپے ہر درد کو پڑھتا تھا
کبھی بارش کی بوندوں میں مری آواز گونجے گی کبھی تنہائی کی شب میں مری یادوں کا اک جگنو تمہارے پاس بیٹھے گا تمہیں وہ سب پرانی باتیں بہت بے چین رکھیں گی جنہیں تم نے کبھی ہنس کر بہت معمولی سمجھا تھا
تمہیں محسوس ہوگا تب کہ کچھ رشتے بچھڑ کر بھی دلوں سے دور کب ہوتے ہیں کچھ لوگ چلے جائیں تو گھر ویسے ہی رہتے ہیں مگر کمروں کی دیواریں اداسی اوڑھ لیتی ہیں
کسی دن میرا ذکر آئے تو لہجہ ڈگمگائے گا تمہاری آنکھ میں شاید کوئی آنسو ٹھہر جائے گا مگر میں لوٹ کر آؤں یہ ممکن تو نہیں ہوگا کہ وقت کے سمندر سے کوئی لمحہ نہیں پلٹتا
فقط اتنا رہے گا یاد کہ اک شخص تھا دنیا میں جو تم کو اپنی دنیا سے زیادہ چاہتا تھا وہ تمہاری ایک مسکراہٹ پر اپنے غم بھلا دیتا تمہاری ایک خاموشی پہ خود سے روٹھ جاتا تھا
اور جب تم کو لگے گا کہ کوئی تم سا نہیں چاہے گا تو میری یاد کہے گی پھر محبت مر نہیں سکتی بس اپنے چاہنے والے کی صدا سننے کو ترستی ہے۔
ازقلم : انجینئر_کاشف_عباس_کاشی
#قافلہ_ادب
#سرمایہ_زیست
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
تَبْرَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِي الْجَالِ وَالْإِكْرَامِ
بڑی برکت والا ہے آپ کے رب کا نام بزرگی والا اور عزت والا۔
GLORIOUS IS THE NAME OF YOUR LORD, THE LORD OF MAJESTY, THE LORD OF HONOUR.
#اردو_زبان
چائے کی خوشبو، ہوا کا نرم احساس،
دل میں تیری چاہت، آنکھوں میں تیری آس،
ہر صبح دعا ہے بس اتنی سی میری،
میری ہر صبح ہو تیرے ساتھ، ہر شام تیرے پاس۔
#رازٍ_محبت
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
❀❣️✰﷽✰❣️❀
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#صباح_الخيـر
#اردو_زبان
اے اللّٰہ! ہماری اصلاح فرما، یہاں تک کہ ہم تیری جنت کے مستحق بن جائیں 🩵🕋
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
جو شخص اپنے خواب پورے کرنے کے لئے کوشش نہیں کرتا اسے کوئی اور اپنے خواب پورے کرنے کے لئے ملازمت پر رکھ لیتا ہے...🙂
#اردو_زبان
#ہیرو
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
زندگی میں چاہے تاریکی ہی کیوں نہ ہو ہر طرف، بس ایک کام کرنا اللہ سے مایوس نہ ہونا۔❤️💯
#اردو_زبان
#ہیرو
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
اگر آپ تنہا ہو تو قابلِ رشک ہو
کیونکہ تنہائی بہتر ہے
ایسے اپنوں سے جو پل میں پرایا کر دے
ایسے دوستوں سے جو آپ کو سمجھ نہ سکیں
اور ایسی محبت سے جو آپ کو رسوا کر دے
تو اے تنہائی سے اکتائے ہوئے انسان
سنو!! کہ تم قابلِ رشک ہو ۔
#اردو #اردو_زبان
🌸ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌸
🍁✨💫صبــــــح_بخــــــیر💫✨🍁
﷽
إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
(ﷺ)
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
✨🕋﷽#𝑮𝒐𝒐𝒅𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈 ﷽🕋✨
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
✨ سوچنے کی بات... ✨
قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں 💔
سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں 🎭
بات نیت کی ہے میاں ورنہ 🤝
وقت سارے دُعا کے ہوتے ہیں 🤲
جو جدا ہو کے بھی دھڑکتا ہے 💞
وہ دل صرف ماں کے ہوتے ہیں 👩👦✨
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
*اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ و بَرَكَاتُهُ َ!*
*سلام کا جواب لازمی دیا کریں!!*
*وَعَلَيْكُمْ اَلسَّلَامُ وَرَحْمَةُاللهِ و بَرَكَاتُهُ!!!*
*🌅صـبـــــح بــخیــر زنــدگی🌅*
*صباح الخير والنور والسرور مرحبا*
*صبح کی ابتدا اس پاک پرور دگار کے*
*نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول*
*نعمتوں سے نواز کر ہمیں اشرف*
*المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا فرمایا۔*
*༻✿❀✺•⊰❉⊱•✺•⊰❉⊱•✺❀✿༺*
*✨ تُم اللہ کے آگے جُھکو وہ تمہیں کسی کے آگے جھکنے نہیں دے گا۔*
*✨ مصیبتیں اور پریشانیاں انسان کو پریشان کرنے کے لئے نہیں....*
*✨ بلکہ انسان کو بیدار کرنے کیلئے آتی ہے۔*
*✨ تاکہ انسان کا رابطہ اپنے رب سے برقرار رہے ...….*
*🌹 " دُعــا " 🌹*
*🤲🏻 " اے اللہ " ہمارے دلوں سے نفرت، حسد اور کفر کا اندھیرا دور فرما دے۔*
*🤲🏻 " اے اللہ " ہمیں توبہ کرنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں در گزر کرنے کی توفیق عطا فرما۔*
*🤲🏻اے دلِوں کے پھیرنے والے، میرے دِل کو اپنے دین پر ثابت قدمی عطا فرما۔*
*🤲🏻 " اے اللہ " حق و باطل میں فرق کرنے والا قلب سلیم عطا فرما اور آخرت کے عذاب سے بچا لے۔*
*༻✿❀✺•⊰❉⊱•✺•⊰❉⊱•✺❀✿༺*
*💦💧بِرَحْمَتِكَ يَآ أَرْحَمَ الرَّحِمِينَ*
*آمِينْ يارب العالمــــین💧💦*
#خاتم_الرسلﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_םבםבﷺ
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللّہ تعالیٰ سب کو آسانیاں پیدا کرنے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے
سب کا بھلا سب کی خیر
صبح بخیر
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
°~اسلام علیکم=
{صبح النور}
⭐فرمانِ رسول اللّٰہ ﷺ🤍
٫"جسے نرمی عطا کی گئی اسے دنیا و آخرت کی اچھائیوں میں سے حصہ دیا گیا۔
💖اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ💚
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اے پروردگار! ہمیں ہر ایسی آزمائش سے بچا جسے برداشت کرنا ہمارے لیے دشوار ہو،
ہماری خطاؤں سے درگزر فرما اور ہمارے دلوں کو اطمینان عطا کر اور دنیا سے رخصت ہوتے وقت بھی ہمیں ایمان و عافیت نصیب فرما۔ آمین
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
`درودِ پاک پڑھنا مت بھولیئے! 🤍`
*صلی اللہ علی محمد*
*صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم*
*صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم*
*صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم*
#قافلہ_ادب
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#خاتم_الرسلﷺ
قافلہ ادب کی طرف سے دعوتِ درودِ پاک
آئیے! اپنی زبانوں کو ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے معطر کریں اور اپنے دلوں کو درودِ پاک کی روشنی سے منور کریں۔ اس بابرکت عمل میں حصہ لیں اور محبتِ رسول ﷺ کا نذرانہ پیش کریں
اللّٰھم صلِّ علیٰ سیدنا محمدٍ وعلٰی آلِ سیدنا محمدٍ وبارک وسلّم۔ ﷺ
#قافلہ_ادب
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"🌹🦋 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🕊️
زندگی کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے کچھ لوگ ہمیں اللہ تعالی کی طرف سے تحفتا ملتے ہیں 🤍
صبح بخیر 🕊️
دعا ہے آپ سب کا دن خیریت سے گزرے امین 🤲
#متاع_دل



































