ZUMER ZAHEER CHHINA retweeted
خلیل الرحمان قمر کے 'ہنی ٹریپ' اور اغوا کا مقدمہ، خاتون سمیت تین مجرمان کو قید کی سزا
bbc.in/3G5TG7T
ZUMER ZAHEER CHHINA retweeted
*صرف اس ایک ٹیکنیک سے انسانی جان بچائیں ہارٹ اٹیک ہو یا ایکسیڈینٹ بے ہوش بندہ فورا ہوش میں آ جائے گا۔*
۔ابھی تک ٹاٹا میموریل ہسپتال، انڈیا کے ان ڈاکٹر صاحب نے ہزاروں کی جان بچائی ہے یہ تکنیک قدرت کا کرشمہ ہے، سب سیکھیں
یہ کوئی نارمل فارورڈ نہیں ہے۔ یہ بہت اہم انفارمیشن ہے۔ اپنے دوسرے گروپس، عزیز و اقارب اور دوستوں رشتہ داروں میں پھیلانے کی بھی درخواست ہے
"Monday is Monday"
#صباح_الخير
#healthcare
ZUMER ZAHEER CHHINA retweeted
بجلی فری، ڈے اے پی کھاد 4290 یوریا 877..
گندم کی قیمت 3420 روپے مقرر....
یہ انڈیا کے کسانوں کے آفر ہے پاکستان میں صرف گرین ٹریکٹر سکیم کے مزے ہیں......
ZUMER ZAHEER CHHINA retweeted
نوجوت سنگھ سدھو کی وائف کو سٹیج 4 کینسر تھا ڈاکٹرز جواب دے چکے تھے ۔ لیکن پھر کینسر لیمن ، نیم کے پتوں اور ہلدی سے ہار گیا۔ ڈائیٹ پلان نوجوت سنگھ سدھو کی زبانی سنیں
ZUMER ZAHEER CHHINA retweeted
جب ہم کسی نمبر پہ کال کرتے ہیں تو ایک بےغیرت کی آواز آرہی ہوتی ہے شہباز شریف کی کمپنی والوں سے گزارش اس بےغیرت کی آواز ہماری سم سے ختم کریں ورنہ ہم سمیں بند کر دیں گے
اگر آپ چاہتے ہیں آپ کی سم سے شہباز شریف کی آواز بند ہو تو اس ٹویٹ کو ٹیلی نار، جاز، زونگ، یوفون تک پہنچائیں!!
ZUMER ZAHEER CHHINA retweeted
1905 میں سلطنت عثمانیہ کے دور میں قسطنطنیہ”استنبول “
nitter.gq/BiIimVeDoga/status/166…
ZUMER ZAHEER CHHINA retweeted
اگر آپ کا موبائل کا ڈیٹا ڈیلیٹ ہو جائے تو یہ ویڈیو دیکھ لیں اس کے بعد آپ ریکور کر سکتے ہیں۔۔
ٹیکنالوجی کی پوسٹیں اور ویڈیوز دیکھنے کے لیے مجھے فالو کریں
ZUMER ZAHEER CHHINA retweeted
کسی کو ووٹ دینا ایک نہایت مشکل مرحلہ ہے جس کے لیے بڑی سوچ بچار کی ضرورت ہے۔ ایک امیدوار کو ووٹ دینے میں اس کے عقائد ونظریات اور پارٹی منشور کے ساتھ ساتھ ماضی میں اس کے جماعتی اور ذاتی کردار کو سامنے رکھنا ضروری ہے۔ پاکستان میں ہونے والے انتخابات میں اکثر ایسے عوامل انتخابات پر اثر انداز ہوتے رہے ہیں جن کی وجہ سے حقیقی قیادت کا چناؤ بہت مشکل بنا دیا گیا ہے – at Lahore, Pakistan
ZUMER ZAHEER CHHINA retweeted
حماس کے مجاہدین نے اسرائیلی فوجیوں سے بھری عمارتیں اڑادی !
درست اطلاعات کے مطابق اسرائیلی صیہونی فوجیوں کی پوری بریگیڈ کو ہلاک کردیا گیا ہے !
اسرائیل میں خوف وہراس پھیل گئی فوجی گھرانوں میں ماتم کی سماں !
ZUMER ZAHEER CHHINA retweeted
سال کی سب سے بڑی سیل. گفتگو پبلیکیشنز کی کتابوں پر 25 سے 80 فیصد تک کی رعایت 15 دسمبر سے 5 جنوری تک. سردیوں کی چھٹیاں کتابیں پڑھنے میں گزاریں تاکہ نئے سال میں فری لانسنگ کے قابل ہو سکیں. ڈیجیٹل مارکیٹنگ، ڈیٹا سائنس، بلاک چین، سائبر سیکورٹی، چیٹ جی پی ٹی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس، ادب، شاعری، ناول، کے جی اور پہلی کی کتابیں، سیرت النبی ﷺ، اسلامی کتابیں، ملک سے باہر جانے کے طریقے اور بہت کچھ. اسٹاک محدود ہے، پہلے آئیے اور پہلے پائیے. آج ہی آرڈر کریں
gufhtugu.com/new-year-sale/
#Gufhtugu
#Newyearsale
ZUMER ZAHEER CHHINA retweeted
اپنی ریٹائرمنٹ پر میناس اور لیلا جب 1994 میں اپنے گاؤں برازیل واپس لوٹے ادھر کوئی درخت نہیں بچا تھا۔اپنے بچپن کا گاؤں واپس لانے کے لئے اگلے 20 سالوں میں 1500 ایکڑ زمین پر تقریباً 27 لاکھ درخت لگا دئیے درختوں کی 293 اقسام پرندوں کی 172 اقسام اور جانوروں کی 33 نسلیں واپس لوٹ آئیں۔
ZUMER ZAHEER CHHINA retweeted
اسرائیلی مظالم پر مسلم ممالک کی خاموشی دیکھ کر دکھ ہوتا ہے۔ مشکلات سے دو چار دنیا بھر کے مسلمانوں کو اللہ آزمائش میں سرخرو کرے۔ یہ ہماری غیرت ایمانی کے منافی ہے کہ مسلمانوں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہو اور ہم خاموش رہیں۔
وزیر داخلہ سراج الدین حقانی
#Palestine
ZUMER ZAHEER CHHINA retweeted
مسلم ممالک نے اب اگر فلسطین کا ساتھ نہ دیا تو تاریخ کبھی انہیں معاف نہیں کرے گی۔ اسرائیل نے غزہ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے، اس کے باوجود فلسطینی مجاہد ڈٹے ہوئے ہیں اور پیش قدمی کر رہے ہیں۔ سعودی عرب سمیت تمام عرب و مسلم ممالک کو فلسطین کی فوجی مدد کرنی چاہیے



















