SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
💔 ماں کی قبر پر بیٹھا بیٹا، دل میں ہزاروں یادیں 😢
ماں کی دعا ہی اصل طاقت ہے 🤲
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
💔 ماں کی قبر پر بیٹھا بیٹا، دل میں ہزاروں یادیں 😢
ماں کی دعا ہی اصل طاقت ہے 🤲
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ہر طرف تم ہو،
یا سارا جہان تم ہو؟
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
ہر طرف تم ہو،
یا سارا جہان تم ہو؟
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
فَعَلَى اللَّهِ تَوَكَّلْتُ.
میرا بھروسہ تو اللہ پر ہی ہے!❤️🩹
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
فَعَلَى اللَّهِ تَوَكَّلْتُ.
میرا بھروسہ تو اللہ پر ہی ہے!❤️🩹
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
امی: بیٹی! سارا دن موبائل میں کیا کرتی رہتی ہو؟
🙄 میں: امی! قوم کی خدمت کرتی ہوں!
امی: اچھا! پہلے کچن کی قوم کو بھی دیکھ لو، وہاں برتنوں کا انقلاب آیا ہوا ہے! 🤣
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
انہیں یہ ضد ہے کے چمن پہ مسلط رہے گی خزاں
ہمیں یہ جنوں ہے کہ بہار لا کر چھوڑیں گے.....!!!!!
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
عمران خان کی بہن نورین خان کو ناحق قید میں رکھا گیا ہے اور کل انہیں دل کا دورہ پڑا ہے! 💔
> ان کی زندگی خطرے میں ہے، انہیں فوری علاج کی ضرورت ہے۔
> یہ ظلم بند کرو!
> #NoreenKhanHealthEmergency

تُمْ سَا صِرْف ہَمْ نَے تُمْ کَو دِیکھَا۔۔۔!🍂🤎🫠
#NoreenKhanHealthEmergency
تُمْ سَا صِرْف ہَمْ نَے تُمْ کَو دِیکھَا۔۔۔!🍂🤎🫠
#NoreenKhanHealthEmergency
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ڈر گیا سپہ سالار
ایک نہتی عورت سے
#NoreenKhanHealthEmergency
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
❤️ شوکت خانم ہسپتال کراچی صرف ایک ہسپتال نہیں، بلکہ کینسر کے مریضوں کے لیے امید، انسانیت اور زندگی کی ایک نئی کرن ہے۔ عمران خان کا یہ خواب ہے کہ کوئی بھی غریب انسان پیسوں کی کمی کی وجہ سے علاج سے محروم نہ رہے۔ 🤲❤️

اگر آپ ٹویٹر پر اسلام، پاکستان اور حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں ظلم کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں حق کی آواز بلند کرنا چاہتے تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower میں شامل ہوں اور دشمن کو منہ توڑ جواب دیں۔
ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں " Yes " لکھیں