Hina (@_1hna) profile picture

LOVE IS LIFE. https://nitter.gq/t.co/DmL658ewtU

Joined August 2021
Photo by Hina (@_1hna)Photo by Hina (@_1hna)Photo by Hina (@_1hna)Photo by Hina (@_1hna)Photo by Hina (@_1hna)Photo by Hina (@_1hna)Photo by Hina (@_1hna)Photo by Hina (@_1hna)Photo by Hina (@_1hna)Photo by Hina (@_1hna)
جو لوگ مجھے فالو کر رہے ہیں ان کا بہت بہت شکریہ۔ زیادہ فالورز آنے کی صورت میں ایک ساتھ فالو بیک نہیں کر سکتی اس لئے کوئی بھی فالور ناراض نہ ہو۔ میں نے وعدہ کیا ہے باری باری سب کو فالو بیک کروں گی ان شاءاللہ
44
16
118
کشمیری انقلاب لانے کے بلکل قریب ہیں۔پاکستانیو اگر پاکستان میں انقلاب لانا چاہتے ہو تو آپ سب لوگ بھی گھروں سے نکل آو۔ عمران خان کو رہا کروانے اور جرنیلوں کو واپس بیرکوں میں بھیجنے کا بہت اہم موقع ہے۔
5
8
1,442
اس وقت کشمیری گھروں سے نکل کر لانگ مارچ کر رہے ہیں۔تو پاکستانیوں کو بھی نکل آنا چاہیے اور بھرپور احتجاج کرنا چاہئیے
6
7
1,322
دو قائد ایک نظریہ۔
2
6
15
1,838
حافظ صاحب کیا لوگوں کو اغواہ کرنے کا حکم بھی اللہ نے دیا ہے ؟؟
2
5
10
1,788
کیا اللہ کی فوج ایسا 👇کرتی ہے ؟؟
5
7
1,499
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام: ”اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ تحریک انصاف پر تمام قانونی اور آئینی راستے بند کر دیے گئے ہیں اس لیے میں اب خود بطور پارٹی سربراہ جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کروں گا- باہر میری نمائندگی عمر ایوب کریں گے- سلمان اکرم راجہ ہدایات پر عملدرآمد کروائیں گے- تحریک کا لائحہ عمل چند روز میں قوم کے سامنے پیش کر دیا جائے گا۔ اس احتجاجی تحریک کے لیے اپنی اتحادی جماعتوں سمیت تحریک تحفظ آئین، جی ڈی اے اور ماہرنگ بلوچ کو بھی دعوت دیں گے۔ انشأللہ اس تحریک کو کوئی نہیں روک سکے گا۔ پاکستانی قوم کو میرا پیغام ہے کہ شاید یہ پھر سے میری ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دیں لیکن آپ نے یاد رکھنا ہے کہ ووٹ میرا نہیں آپ کا چوری ہوا ہے۔ آواز میری نہیں آپ کی دبائی جا رہی ہے، لہذا آپ کو خود پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑے ہونا ہوگا۔ بارہا کہہ چکا ہوں کہ “آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا”- احتجاجی تحریک ملک گیر اور مسلسل ہو گی کیونکہ اسلام آباد میں سنائپرز تعینات ہوتے ہیں جو معصوم شہریوں اور پر امن احتجاجیوں پر سیدھے فائر کھول دیتے ہیں۔جو قتل عام تحریک انصاف کے ساتھ کیا گیا اور کسی جماعت کے ساتھ نہیں ہوا۔ میرا اپنے پارٹی عہدیداران کو پیغام ہے کہ اگر میں جیل کاٹ سکتا ہوں تو آپ کو بھی کوئی ڈر نہیں ہونا چاہیئے۔ اب تک پارٹی سب کو بنی بنائی مل گئی تھی۔ اب مشکل وقت ہے اور سب کا امتحان ہے۔ مجھے بھی جیل میں ڈالنے کے بعد تین سال خاموش ہو جانے پر آرام سے بنی گالا بیٹھ جانے کا کہا گیا تھا جیسے نواز شریف کو دس سال تک چپ رہنا پڑا مگر میں بزدل نہیں ہوں اور یزیدیت پر کبھی خاموش نہیں رہ سکتا۔ میں جمہوریت کی بحالی کے لیے آخری دم تک جدوجہد کروں گا-“ 1/2
1,481
19,551
554
33,361
1,197,276
🚨💥عاصم منیر کا اپنے سالے محسن نقوی کے مشورے پر پاک بھارت بارڈر کنٹینر لگا کر بند کرنے کا فیصلہ۔ "بھارت ایک ایس ایچ او کی مار ہے"، عسکری گانا ریلیز کرنے کے بعد سالے صاحب کا متوقع بیان!😂😎
6
6
1,367
کاش انڈیا کے خلاف بھی حافظ صاحب کو کوئی آیت یاد آ جاتی
5
6
1,265