🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 (@_CrazyStranger_) header
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 (@_CrazyStranger_) profile picture

a memory, fading away with time... 🙂

a place lost in time... ⏳
Joined May 2025
Photo by 🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 (@_CrazyStranger_)Photo by 🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 (@_CrazyStranger_)Photo by 🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 (@_CrazyStranger_)Photo by 🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 (@_CrazyStranger_)Photo by 🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 (@_CrazyStranger_)Photo by 🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 (@_CrazyStranger_)Photo by 🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 (@_CrazyStranger_)Photo by 🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 (@_CrazyStranger_)Photo by 🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 (@_CrazyStranger_)Photo by 🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 (@_CrazyStranger_)
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 retweeted
وابستہ تجھ سے ہو کر بھی ہم تیرے نہ ہوئے یہ وہ دکھ ہے جو کبھی ہم سے بھلایا نہ جائے گا #اردو_زبان
7
11
1
27
340
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 retweeted
_کہاں چراغ جلائیں کہاں گلاب رکھیں_ _چھتیں تو ملتی ہیں لیکن مکاں نہیں ملتا🍁_ _یہ کیا عذاب ہے سب اپنے آپ میں گم ہیں_ _زباں ملی ہے مگر ہم زباں نہیں ملتا🥀❤️ #اردو_زبان
7
10
26
282
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 retweeted
ہم نے انسانوں کو بدلتے دیکھا ہے یوں، کہ آئینہ بھی اپنی پہچان سے ڈر جائے۔ لوگ غلط گرگٹ کو الزام دیتے ہیں جب کہ اِس سے بہتر کردار انسان ادا کر رہے
3
3
18
219
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 retweeted
Replying to @_CrazyStranger_
عشق، محبت، پیار وے اڑیا تُوں میرا سنسار وے اڑیا کَدی تے کہہ دے ہار گیا واں کدی تے مَن لے ہار وے اڑیا تیرے پِچھے جِندڑی رُل گئی ہو بیٹھی آں خوار وے اڑیا تیری خاطر جَگ نوں چهڈیا توں نہ چهڈ وَچکار وے اڑیا اِکو واری مار مُکا دے گهڑی مُڑی نہ مار وے اڑیا
1
1
3
204
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 retweeted
Replying to @_CrazyStranger_
واہ جی بہت خوب 👌 کبھی یوں بھی آ میرے رو برو ۔۔۔ تجھے پاس پا کر میں رو پڑوں ۔۔۔ تجھے تسبیوں میں پڑھا کروں۔۔ تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں۔۔۔
1
1
2
83
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 retweeted
Replying to @_CrazyStranger_
کبھی دیدار کو ترے ھو جاوں در بدر کبھی دیکھ کے تجھے راہ بدل جایا کروں #afza📝 💎🌹💎
2
1
2
67
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 retweeted
اللہ ہی مدد کرنے والا ہے مہربان ہے ✨✨
Replying to @SamaS8302
اس سے بہتر نہ تو کوئی دوست ہے اور نہ کوئی مددگار۔ یہ دنیا تو بس اپنے مطلب کی ہے۔
3
1
5
121
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 retweeted
انسان کی سب سے بڑی خواہش سکون ہوتی ہے جس کو اللہ نے نماز میں رکھا ہے کیونکہ الله نے سجدے میں بے چین دلوں کی شفا رکھی ہے۔ ❤️
6
6
28
370
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 retweeted
مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا جو نہ مل سکا چلو خیر ہے میری زندگی بھی گزر گئی تو بھی جا چکا چلو خیر ہے یہ جو بے بسی ہے چار سو اور الجھے الجھے سے طور ہیں تجھے سب خبر ہے مگر تو کیوں نہ سمجھ سکا چلو خیر ہے کبھی تم کو ضد تھی کے میں ملوں کبھی میں بضد تھی کے تو ملے یونہی دھیرے دھیرے ختم ہوا یہ بھی سلسلہ چلو خیر ہے
2
2
4
139
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 retweeted
ہر شخص تو ہوتا نہیں ہر بات کے قابل ہر شخص کو ہر بات بتائی نہیں جاتی
35
10
4
64
827
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 retweeted
Replying to @_CrazyStranger_
باندھ لوں ہاتھ پر ستاروں سا سجا لوں تم کو۔۔۔ جی میں آتا ہے کہ تعویز بنا لوں تم کو۔ ۔۔۔۔۔
2
1
2
50
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 retweeted
عشق ہو جائے تو کچھ اور کہاں ہوتا ہے؟ کچھ نہیں ہوتا وہاں عشق جہاں ہوتا ہے ✨
1
1
3
84
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 retweeted
Replying to @_CrazyStranger_
کہی رکیں زندگی تو سانس لوں میں بدلے ہی جاتے ہیں حالات مسلسل۔۔۔۔
1
1
1
67
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 retweeted
ٹاکسک لائف اسٹائل خراب ماحول گھر میں کسی پرسن کی موجودگی سے گھر کے بچوں کا ڈر جانا گھر میں کسی صحیح انسان کو بے عزت کرنا شاید آج کل ہر گھر میں عام ہے شاید ہمیشہ سے عام تھا پر اب لوگ سمجھدار ہیں تو سمجھ رہے ہیں کے زندگی ایسے نہیں گزرتی تو اس سے بڑی ہاریبل چیز کیا ہوگی
Replying to @SamaS8302
aik baat puch sakta, aap life main kiya horror daikhti hain... jo aap ko horror movies achi lgti.
1
1
4
106
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 retweeted
آنکھ لکھو تو نم لکھنا وجہ لکھو تو غم لکھنا وقت لکھو تو صبر لکھنا گھڑی لکھو تو دردلکھنا خدا لکھو تو بے عیب لکھنا لوگ لکھو تو بے فیض لکھنا شام لکھو تو منتظر لکھنا محبت لکھو تو ابر لکھنا عشق لکھو تو ہجر لکھنا راہ لکھو تو سفر لکھنا زندگی لکھو تو خفا لکھنا #TDR_now
6
2
13
999
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 retweeted
شام سے آنکھ میں نمی سی ہے۔ آج پھر آپکی کمی سی ہے۔ #قومی_اواز
1
6
48
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 retweeted
نہ کوئی سچا ابوبکر ؓ جیسا نہ کوئی حکمران عمرؓ جیسا نہ کوئی سخی عثمانؓ جیسا نہ کوئی بہادر علیؓ جیسا
6
5
29
493
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 retweeted
موت سے بھی بڑھ کر ایک سزا ہوتی ہے، اکیلے بیٹھ کر گزرے ہوئے لمحوں کو یاد کرنا۔
1
3
41
753
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 retweeted
السلام عليكم ورحمة اللہ 🌹🤍 یا اللہ پاک🤲🌹 ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما اور ہمیں اپنی رحمت کے سایہ میں جگہ عطا فرما ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں تیرے کرم کے طلب گار ہیں ہم پر اپنا کرم کر دے ہمارے گناہ معاف فرما اور دنیا و آخرت میں سرخرو کر دے آمین ثم آمین🌹 الصباح الخير☘️
75
16
1
97
667
🖤❖ᑌѕᗰᗩᑎ❖🤍 retweeted
کہاں بچھڑے ھیں ھم جاناں تیری محبت میں ڈوبے پڑے ھیں #afza📝 💎🌹💎
11
3
16
211