مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran) header
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran) profile picture

Proud to be A worker of Pakistan Muslim League (N) Sahiwal Division General Secretary #SMT #PML_N

چیچہ وطنی، پاکستان
Joined September 2016
Photo by مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran)Photo by مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran)Photo by مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran)Photo by مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran)Photo by مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran)Photo by مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran)Photo by مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran)Photo by مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran)Photo by مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran)Photo by مہر عمران(نظریاتی فائٹر) (@_Mehar_imran)
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا دل کے مریضوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ پہلے علاج کی غرض سے لاہور جانے پر دس ہزار روپے تک خرچ آتا تھا، لیکن اب یہاں بالکل مفت اور بہترین طبی سہولیات مل رہی ہیں۔ دور دراز علاقوں کے مریضوں کو دہلیز پر علاج کی یہ شاندار سہولت فراہم کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شکر گزار ہوں۔
3
15
1
23
426
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کی ہدایت پر وزیر صحت @Kh_ImranNazir اپنے ایک ناراض لیگی کارکن کو منانے اُسکے پاس پہنچ گئے قیادت کا یہی رویہ پارٹی کارکنان ساتھ ہونا چاہیے جس سے کمیونیکیشن کا گیپ پورا ہوگا ورکرز موبلائز ہوں گے خواجہ عمران نزید صاحب کو اس اچھے اقدام پر داد دینی چاہیے۔👏🏻👏🏻
4
30
12
76
1,253
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
Nobody Will Be Allowed Inside Female Schools from Now On, Female Students are Our Daughters & Their Sanctity/ Security is Our Responsibility! If Anybody Dares, Lesson Will be Taught !
🚨سماء نیوز اینکر کی "غنڈا گردی" چیک کریں ۔۔ گورنمنٹ سکول میں بچوں اور خواتین کے ایریا میں زبردستی مائیک پکڑے منہ اٹھا کر گھُسی جا رھی ھے ۔۔ کیا سرکاری سکولوں میں بچوں اور خواتین کی کوئی پرائیویسی نہیں ہوتی ۔۔ یہ "سماء نیوز" حد سے آگے گزر رہا ھے ۔۔ ہم وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور پنجاب حکومت کے خلاف سماء نیوز کی کُھلی غنڈا گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔۔۔ ہم مریم نواز صاحبہ سے بھی گزارش کرتے ہیں کہ ایسے ٹکے ٹکے پہ بکنے والے بکاؤ میڈیا کو لگام ڈالی جائے ۔۔ شکریہ @RanaSikandarH @MaryamNSharif
74
273
16
984
38,473
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
ہارٹ اٹیک کے بعد یہاں میرا مکمل علاج، اینجیوگرافی، تمام لیب ٹیسٹ اور ادویات ہسپتال کے اندر سے بالکل مفت فراہم کی گئیں، جن پر پرائیویٹ سیکٹر میں کم از کم 4 سے 5 لاکھ روپے لاگت آتی ہے۔ یہاں کا نظم و ضبط، سیکیورٹی اور ڈاکٹروں کی شفقت لاجواب ہے۔ عوام کو بین الاقوامی معیار کی یہ سہولت دینے پر وزیراعلیٰ پنجاب کے بے حد مشکور ہیں۔
2
18
1
21
375
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
مریم نواز صاحبہ نے خواتین کے لیے جو یہ اقدام شروع کیا ہے، ہمیں بہت اچھا لگا کیونکہ ایک عورت ہی دوسری عورت کی مجبوریوں کو بہتر سمجھ سکتی ہے۔ پہلے میں صرف ایک ہاؤس وائف تھی، لیکن اب اپنے گھر سے چنا چاٹ، شکر قندی چاٹ، گول گپے اور سویٹ کارن خود تیار کر کے روزگار کما رہی ہوں۔
34
1
46
542
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
لاہور کے امن و امان کے حوالے سے عالمی سطح پر خوش آئند اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ معروف عالمی ڈیٹا بیس ’نومبیو‘ کے مطابق لاہور کا کرائم انڈیکس 36.2 اور سیفٹی انڈیکس 63.8 رہا، جو دنیا کے متعدد ترقی یافتہ اور بڑے شہروں کے مقابلے میں کہیں زیادہ محفوظ ہے۔ سیف سٹی پراجیکٹ کے مؤثر استعمال اور لاہور پولیس کی پیشہ ورانہ کارکردگی اس کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
1
17
1
31
416
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
The Cath Lab in Chakwal is now fully functional, starting today, completed in record time! This means heart patients in Chakwal will no longer have to travel to bigger cities for essential cardiac diagnostics and treatment. Quality healthcare is now closer to home. Khanewal and Bhakkar are next week, Insha’Allah. Another 11 districts are in the pipeline. This is not just change. This is transformation. Name: Khalid Mehmood Age: 60yrs Profession: Painter Resident of : Maggie Road Chakwal Procedure: Angiography.
80
440
13
930
46,004
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
چکوال میں کیتھ لیب آج سے مکمل طور پر فعال ہو گئی ہے، اور یہ منصوبہ ریکارڈ وقت میں مکمل کیا گیا ہے! اب چکوال کے دل کے مریضوں کو تشخیص اور علاج کے لیے بڑے شہروں کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔ جدید کارڈیک سہولیات اب ان کے اپنے شہر میں دستیاب ہوں گی۔ ان شاء اللہ، اگلے ہفتے خانیوال اور بھکر میں بھی کیتھ لیبز فعال کر دی جائیں گی۔ جبکہ مزید 11 اضلاع میں یہ سہولت فراہم کرنے کے لیے کام تیزی سےجاری ہے۔ یہی ہے حقیقی تبدیلی اور عملی بہتری: جدید اور معیاری دل کے علاج کی سہولیات کو بڑے شہروں سے نکال کر ضلعی سطح تک پہنچانا، مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ کو طویل سفر اور اضافی اخراجات سے بچانا، اور پنجاب کے ہر شہری کے لیے علاج تک رسائی آسان بنانا۔ ہم ایک ایسے نظامِ صحت کی بنیاد رکھ رہے ہیں جہاں کسی مریض کو صرف اپنے شہر یا علاقے کی وجہ سے علاج کی بہتر سہولیات سے محروم نہ رہنا پڑے۔ یہ محض تبدیلی نہیں، پنجاب کے نظامِ صحت میں ایک حقیقی انقلاب ہے!
The Cath Lab in Chakwal is now fully functional, starting today, completed in record time! This means heart patients in Chakwal will no longer have to travel to bigger cities for essential cardiac diagnostics and treatment. Quality healthcare is now closer to home. Khanewal and Bhakkar are next week, Insha’Allah. Another 11 districts are in the pipeline. This is not just change. This is transformation. Name: Khalid Mehmood Age: 60yrs Profession: Painter Resident of : Maggie Road Chakwal Procedure: Angiography.
135
583
18
1,342
66,401
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
She has done a tremendous amount of work in Punjab, and I would rank her as the best Chief Minister. There is really no competition. We have witnessed a significant difference in the province, particularly in police reforms, cleanliness initiatives, development, and the way she has made Punjab safer. I would say it is even safer than many first-world countries. Lahore is a very historic city, and today it is setting an example for other cities. Punjab itself has become a model for others to follow. She is doing fantastic work.
13
2
20
976
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
My name is Saeed Ahmed, and I am from the government of Balochistan. It was a great experience interacting with the Honorable Chief Minister of Punjab. Her governance model and the initiatives she has undertaken to improve service delivery are remarkable. I believe we have learned a great deal, and there are several new initiatives that we would like to implement in our own provinces as well.
17
2
34
1,445
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
پی ٹی آئی کی سیاست کا مسئلہ یہی ہے کہ اقتدار میں ہو تو مہنگائی کے اعدادوشمار کا سامنا نہیں کر سکتی اور اقتدار سے باہر ہو تو انہی اعدادوشمار کو توڑ مروڑ کر پروپیگنڈا شروع کر دیتی ہے۔ اپنے دور میں آٹے کی قیمت میں 72 فیصد اضافہ، مہنگی ترین گندم کی درآمد اور پنجاب پر 675 ارب روپے کا قرض چھوڑنے کا حساب کون دے گا؟ آٹے کی قیمتوں میں 300 فیصد اضافے کا دعویٰ بھی حقیقت کے منافی ہے۔ پہلے اپنے دور کے 72 فیصد اضافے کا جواب دیں، پھر دوسروں سے سوال کریں۔ عوام کو گمراہ کرنے کے بجائے اپنے دور کا حساب دیں۔
15
1
16
350
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی 28ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد سے ملاقات، پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں، انتظامی اصلاحات اور عوامی فلاحی پروگراموں پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ خواتین کو نمائشی حیثیت دینے کے بجائے ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہوں گے۔ ہماری خواتین صلاحیتوں میں کسی سے کم نہیں، معاشرے کو پرانی سوچ اور روایات تبدیل کرنا ہوں گی۔
23
1
22
424
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
کشمیر میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو ملنے والی عوامی توجہ اور محبت نے مخالفین کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔ اب عوام کے جوش و خروش کو بھی منفی پروپیگنڈے میں بدلنے کی کوشش ہو رہی ہے۔ ویوز کے بھوکے ان عمرانڈوز کو شاید یہ حقیقت ہضم نہیں ہو رہی کہ مریم نواز صاحبہ کی مقبولیت ان کے جھوٹے بیانیوں سے کہیں زیادہ ہے۔ جلد ان کی بوکھلاہٹ انہیں سڑکوں پر لیبراڈور بن کر بھونکنے پر مجبور کر دے گی۔
24
1
30
433
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی 28ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد کی ملاقات!! وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے وفد کو حکومت پنجاب کی گڈ گورننس، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاحی پروگراموں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے وفد کو صوبائی حکومت کے انتظامی امور اور اقدامات سے آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے شرکاء کے سوالات کے جوابات بھی دیے۔ نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کی جانب سے پنجاب میں گڈ گورننس اور عوامی فلاح کے منصوبوں کو سراہا گیا۔ وفد کو پنجاب کے مختلف شہروں کے مطالعاتی دوروں کی دعوت بھی دی گئی۔ ہم سب کو پاکستانی بن کر پاکستان کے بارے میں سوچنا چاہیے، مریم نواز شریف عوامی خدمت کے لیے سفارش اور سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے،مریم نواز شریف ایسا نظام بنانا چاہتے ہیں جہاں کسی شہری کو اپنے جائز کام کے لیے سفارش کی ضرورت نہ پڑے، مریم نواز شریف خواتین کو محض نمائشی حیثیت دینے کے بجائے انہیں ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا ہوں گے، مریم نواز شریف ہماری خواتین صلاحیتوں میں کسی سے کم نہیں، پرانی سوچ اور روایات کو تبدیل کرنا ہوگا، مریم نواز شریف عوام کو روزگار کے مواقع کے ساتھ معیاری سرکاری خدمات فراہم کرنا بھی حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے، مریم نواز شریف نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی 28ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو یادگاری سووینئر پیش کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف اور نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد کی گروپ فوٹو بھی بنائی گئی۔ نیشنل سکیورٹی ورکشاپ شرکا نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات کو مفید اور معلوماتی قرار دیا۔
47
63
577
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
اب کینسر کے مریضوں کو علاج اور ٹیسٹوں کے لیے دربدر نہیں ہونا پڑے گا۔ ایک ہی چھت کے نیچے بین الاقوامی معیار کی مکمل سہولیات، پیلی ایٹو کیئر اور بون میرو ٹرانسپلانٹ کی سروس فراہم کی جا رہی ہے، جس کے لیے ماضی میں لوگوں کو اپنے گھر بیچ کر بیرونِ ملک جانا پڑتا تھا۔
1
34
1
49
529
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
پنجاب کے قدرتی حسن کو اجاگر کرنے اور سیاحت کو فروغ دینے کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر کوٹلی ستیاں میں چیورا بیس ٹی ڈی سی پی ریزورٹ کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے۔ جدید طرزِ تعمیر کے حامل لکڑی کے کاٹیجز، پُرسکون بیٹھک اور بہترین سہولیات سے مزین یہ منصوبہ کوٹلی ستیاں کو ایک نمایاں سیاحتی مرکز بنائے گا۔
17
1
18
253
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
🤎🤎🤎
“Piyari Maryam Nawaz”💕 A heartfelt tribute woven with love, tradition and admiration for @MaryamNSharif ♥️
246
350
7
991
344,140
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
کل سردار عبدالرحمان کھیتران کی آبائی زمین سے دو لاشوں کی قبر کشائی کر کے لاشیں نکالی گئیں اور آج اسی سردار کے گھر سے بھی قبر کشائی کرکے لاش نکال لی گئی۔ ابھی تک ڈی این اے ٹیسٹ نہیں ہوا۔ آخر یہ کون سی سرداری اور کون سی انسانیت ہے؟ یہ سردار نہیں، انسانیت کے نام پر بدنما داغ ہیں۔ ان کے مظالم اور سفاکیت کی داستانیں اب دنیا کے سامنے آنی چاہئیں۔
39
454
16
1,714
58,888
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
اے کیو آئی میں اتار چڑھاؤ کو مکمل تناظر میں دیکھنا ضروری ہے۔ لاہور کا اے کیو آئی اب 238 ہے، جبکہ ماضی میں آلودگی کی بلند سطح کئی کئی دن برقرار رہتی تھی، اب اکثر چند گھنٹوں میں کمی آ جاتی ہے۔ پنجاب کلائمیٹ واچ کے ذریعے پہلی بار گھنٹہ وار نگرانی کی جا رہی ہے۔ حکومتی انفورسمنٹ کے ساتھ ہوا، دھوپ اور فضائی حالات بھی اثر انداز ہوتے ہیں۔ صرف آلودگی کا عروج نہیں، اس میں آنے والی کمی بھی رپورٹ ہونی چاہیے۔
Back to Hazardous Lahore. #smog
1
5
6
82
مہر عمران(نظریاتی فائٹر) retweeted
اراکینِ اسمبلی سے رابطہ، ان کی تجاویز سننا اور حلقوں کے مسائل پر مشاورت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے طرزِ حکمرانی کا پہلے دن سے حصہ ہے۔ اسے کسی نئی پیش رفت کے طور پر پیش کرنے سے پہلے ماضی کا ریکارڈ بھی دیکھ لینا چاہیے۔ صحافت میں ذاتی رائے سے زیادہ اہمیت درست معلومات کی ہوتی ہے۔
یاد رہے کہ سرکار ایسی ملاقاتوں سے یکسر پرہیز فرمایا کرتی تھی
24
20
314