
ッI'm Ą perSon of mY Words #Karachiites ツ Muslim Sunni Cancerian ♋ I Love Pakistan 💞
Karachi, Pakistan 🇵🇰
Joined June 2014
- Tweets58.7K
- Following1.8K
- Followers7.4K
- Likes60.8K
ッ💞💞💞☄დ retweeted
کیا اس بچی کو انصاف ملے گا؟ سیاستدانوں کیلئے راتوں رات عدالت کھولنے اور انصاف دینے والے معزز جج صاحبان اپنے معملے میں انصاف دینے میں تاخیر کیوں کررہے ہیں؟ کیا بنا اس کیس کا؟
ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ بچی نے بتایا کہ سول جج کی اہلیہ روزانہ ان پر ڈنڈوں اور چمچوں سے تشدد کرتی تھیں اور کمرے میں بھوکا پیاسا پھینک دیتی تھیں۔۔۔‘ ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق 15 ظاہری چوٹوں کے علاوہ بچی کے اندرونی اعضا بھی متاثر ہیں اور سر کے زخم خراب ہو چکے ہیں۔
اسلام آباد میں سول جج کی بیوی نے گھریلو ملازمہ رضوانہ پر بدترین تشدد کیا۔۔ چھ ماہ میں ایسی حالت کردی ۔۔ ماں دیکھ کر چیخ اٹھی ۔۔ بازو اور ٹانگیں ٹوٹی ہوئی تھیں۔۔بچی کے ہسپتال میں بچنے کے چانس بہت کم ہیں۔
جب سول جج سے پوچھا گیا کہ آپ کو اس بارے میں معلوم ہے تو کہا کہ مجھے نہیں پتہ، بچی تو سکارف پہنتی تھی ۔
اس بچی کی ویڈیو انتہائی بھیانک ہے۔
ッ💞💞💞☄დ retweeted
وہ چالیس منٹ اس کے ساتھ بیٹھا رہا،
اس کی باتیں سنتا رہا،
اور جب اس نے جانے کا فیصلہ کیا،
تو وہ بولی: میں تم سے پوچھنا بھول گئی
تمہاری عمر کیا ہے؟
وہ مسکرا کر بولا
"چالیس منٹ"
#اردو_زبان #اثاثہ_اردو
ッ💞💞💞☄დ retweeted
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
Just came to know about Gen Pervez Musharraf passing away, condolences to his family & many prayers for Pervez Musharraf sahab's soul. Pakistan has lost one of the finest leaders ever...
#PervezMusharraf #Pakistan
ッ💞💞💞☄დ retweeted
ایک محفوظ اور بغیر کسی رکاوٹ کا عمرہ سفر
ویزا کے لیے ابھی درخواست دیں
visitsaudi.com/en/about-e-vi…
ッ💞💞💞☄დ retweeted
عادی مجرمان اگر اکٹھے کوئی واردات کرنے پر متفق ہو بھی جائیں تو مال کے بٹوارے پر اکثر لڑ پڑتے ہیں۔ (منقول)
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ッ💞💞💞☄დ retweeted
Every morning is beautiful 💕
When we talk to Allah ❤️
#Subha
ッ💞💞💞☄დ retweeted
حق کے لیے جاں دینے کی جو رسم چلی ہے
اس رسم کہ بانی ہی حسین ابنِ علی ہیں
#بادشاہ_است_حسینؓ
#محرم_الحرام7
ッ💞💞💞☄დ retweeted
السلام و علیکم 🌻
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ”اللہ تعالیٰ جنت والوں کو جنت میں اور دوزخ والوں کو دوزخ میں لے جائے گا اور پھر پکارنے والا ان کے بیچ کھڑا ہو گا اور کہے گا : اے جنت والو ! موت نہیں ہے اور اے دوزخ والو ! موت نہیں ہے ۔ ہر ایک اپنے مقام میں ہمیشہ رہے گا
صحیح مسلم 7183
ッ💞💞💞☄დ retweeted
تم میرے لیے وہی "یُسر" ہو!
جس کے بارے میں رب فرماتے ہیں
"ان ّ معَ العُسر یُسْراً"
(بیشک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے)
ہاں تم "یُسر" ہی تو ہو
آسانی۔۔
سکون۔۔۔!
دکھوں کی گہری کھائی سے نکل کر
مل جانے والی راحت۔۔💕
ッ💞💞💞☄დ retweeted
I used to say that everyone has a good side in their heart,
But you …
You don’t have a heart .
ッ💞💞💞☄დ retweeted
نہ جانے روٹھ کے بیٹھا ہے دل کا چین کہاں
ملے تو اس کو ہمارا کوئی سلام کہے
کلیم عاجز
#اردو #ادب_کا_سفر
ッ💞💞💞☄დ retweeted
Even in your darkest times, HE (اللہ) has never left you from your side. He’ll never leave you behind. Trust Him.

























