Amjad🍁 retweeted
Rangers firing straight into unarmed citizens at Zaman Park as if they are attacking an enemy force on the battlefield. Imran Khan (15th March, 2023)
Amjad🍁 retweeted
عمران خان کی مرضی کے بغیر کسی کمیٹی کو طاقت دینا اور کسی کمیٹی سے طاقت چھیننا جرنیلی سہولت کاری ہے
بیرسٹر علی ظفر اس وقت سب سے ایکٹو جرنیلی آلہ کار ہے
Amjad🍁 retweeted
منافق انصار عباسی۔۔ اچھی طرح چیک کرو کہیں تمھارے گھر میں ہی نہ ہو؟؟
@AnsarAAbbasi
عشقِ عمران میں ڈوبا “دیوانہ” کہاں ہے؟
jang.com.pk/news/1627734
Amjad🍁 retweeted
اندازہ لگائیں اس ملک میں عام آدمی کا کیا حال ہوگا جہاں پچھلے سترہ دن سے ایک صوبے کا منتخب چیف ایگزیکٹو، منتخب سپیکر اور منتخب ایم این اے لاپتہ ہیں اور عدالتیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں!!!
میرے پاکستانیوں! وزیراعلی سہیل آفریدی کی ابھی تک نہ فیملی سے بات کروائی گئی نہ وکلاء سے اور نہ ہی پارٹی قیادت سے بات کروائی گئی وہ تاحال لاپتہ ہیں اور کسی کو کوئی علم نہیں کہ سہیل آفریدی کو کس حالت میں رکھا گیا ہے اسکے لئے بھرپور آواز اٹھائیں!!!
Amjad🍁 retweeted
جرنیلوں نے پچھلے دو ہفتے سے PTI عسکری ونگ میں اپنے سب سے محرک محرے مشال یوسفزئی کو بہت ایکٹو کیا ہوا تھا اور وہ ہر انٹرویو میں 28ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا پرچار کر رہی تھیں اور اس کے لیے دلیل یہ دے رہی تھیں کہ عمران خان کی رہائی اس سے ہو گی
اگر 28ویں ترمیم سے رہائی ہونی ہے تو شرط رکھی جاۓ پہلے عمران خان کو رہا کرو پھر ہم ووٹ دیں گے، اگر نہیں تو پھر یہ صرف جرنیلی سہولت کاری ہے اور کچھ بھی نہیں
Amjad🍁 retweeted
عمران خان کی بہنیں بغیر کسی مقدمے یا جرم کے پچھلے 1 ماہ سے 3MPO کے تحت جیل میں بند ہیں اب عمران خان کی تین بہنوں کی نظر بندی میں 30 دن کی توسیع کردی گئی ہے یعنی یہ حکومت عمر رسیدہ خواتین سے اتنی خوفزدہ ہے کہ ان کو بغیر کسی مقدمے کے جیل میں رکھنا ضروری ہو گیا ہے
پارس جہانزیب
Amjad🍁 retweeted
یہ بازی سچ اور انصاف کی ہے، اس لیے ہم رہیں یا نہ رہیں مگر حق کی یہ صدا اور انصاف کا بول بالا ہمیشہ زندہ رہے گا۔ مٹ جانے کے باوجود ہمارا یہ عزم نئی صبح اور روشن مستقبل کی ضمانت بنے گا۔
Amjad🍁 retweeted
عمران خان کی رہائی بہانہ ہے
28ویں ترمیم پاس کروانا
جس دن یہ پارلیمانی پارٹی اڈیالہ جیل میں عمران خان کو یہ بتائے گی کہ 28 ویں ترمیم کی حمایت کے بعد آپ کی رہائی اور بنی گالا مُنتقلی پر بات ہو گئی ہے تو یاد رکھیے گا سب سے زیادہ جُوتے صوبیدار علی مُحمد خان اور چنڈال یوسفزئی کو پڑیں گے۔
کیا عمران خان نے انکو یہ اختیار دیا ہے؟؟؟
Amjad🍁 retweeted
ہم اٹھائیس وی ترمیم میں ووٹ دینگے اور خان کو باہر نکلوائے گے (مشال یوسفزئی)
خان کے بیانیے کے خلاف ایک بیانیہ پر مشال پر بات کرنے والے غدار ہیں مشال پر کوئی سوال نہ اٹھائے۔
Technologia 🤣🤣🤣🤣
🤖 Made with AI
گورنر راج کے نتائج۔۔🚨🚨
یہ کارخانوں مارکیت ہے یہ پچھلے 50 سالوں سے آباد ہے کیا اس مارکیٹ کا تجاوزات سے دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں لیکن اس کو بھی مسمار کیا جا رہا ہے۔۔!!⚠️⭕️
بجائے کہ آپ روزگار مہیا کریں یہ لوگ موجودہ روزگار بھی چھین رہے۔۔ 💔😔
Amjad🍁 retweeted
نگران چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اندرونی غداروں کے خواب چکنا چور کردیا!!!
سہیل آفریدی ہمارا وزیراعلیٰ تھا، وزیراعلیٰ ہے اور وزیراعلی رہے گا، سہیل آفریدی کو تبدیل کرنے کا کوئی سوچے ہی نہ، یہ اختیار صرف اور صرف عمران خان کا ہے!!!
اگر کسی کے ذہن میں کوئی خدشہ ہے تو میں بطور چیئرمین تحریک انصاف اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دوں گا!!!
Amjad🍁 retweeted
Dear @BridentDental @ilovebrident @SonravaHealth,
After I reported @ahadmha’s disturbing remarks about sexual violence against women in custody, he directly threatened me on X, saying he would come to Canada to attack me. I fear for my safety. If anything happens to me,
Amjad🍁 retweeted
شوکت یوسفزئی صاحب آجکل ہر ٹی وی کے ٹاک شوز میں کہتے ہیں کہ اگر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے میرا خط پڑھا ہوتا اس پر عمل کیا ہوتا تو آج یہ حالات نہ ہوتے!!!
شوکت یوسفزئی صاحب! وزیراعلی صاحب نے آپ کا خط پڑھا تھا اور آپ نے اس خط میں یہی لکھا تھا کہ ہمیں لانگ مارچ نہیں کرنا چاہیے اس کو ملتوی کرے، اس وجہ سے وزیراعلیٰ نے اس خط کو نظر انداز کردیا، کیونکہ جو تھوڑا بہت شعور رکھتا ہے وہ جانتا ہے کہ سہیل آفریدی نے پچھلے ایک سال سے ہر آئینی اور قانونی دروازہ کھٹکھٹایا مگر کہیں سے بھی انصاف نہیں ملا تو بطورِ سیاسی ورکر آپ بتائیں کہ سہیل آفریدی کے پاس کونسا راستہ بچتا؟
Amjad🍁 retweeted
پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور اخلاقی اقدار کی تمام حدیں پار کی جا چکی ہیں۔ بانی چیئرمین عمران خان کی بہنوں کی نظر بندی میں مزید 30 روز کی توسیع کا فیصلہ محض ایک قانونی اقدام نہیں، بلکہ سیاسی انتقام اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے۔
انصاف کے ساتھ یہ کیسا مذاق ہے کہ نیا ایم پی او (MPO) حکم نامہ 7 اکتوبر کو جاری کیا جاتا ہے، مگر اسے 26 اکتوبر کو جا کر پہلی بار عدالت کے سامنے لایا جاتا ہے۔ حد تو یہ ہے کہ 9 اور 12 اکتوبر کو ہونے والی سماعتوں کے دوران بھی اس حقیقت کو عدالت سے چھپا کر رکھا گیا۔
جب پہلا 3MPO آرڈر ہی گرفتاری کے بعد جاری کیا گیا تھا، تو یہ ثابت کرنے کے لیے کسی مزید ثبوت کی ضرورت نہیں رہتی کہ یہ پوری کارروائی شروع ہی سے غیر قانونی اور بدنیتی پر مبنی تھی۔
جس ملک میں سیاسی رقابت کا بدلہ لینے کے لیے خواتین اور پورے خاندان کو پابندِ سلاسل کر دیا جائے، وہاں آئین اور قانون کی بات کرنا بے معنی ہو جاتا ہے۔ جعلی فارم 47 کے ذریعے مسلط ہونے والے حکمران اور ان کے سرپرست اپنے خوف اور ناکامی کو چھپانے کے لیے اخلاقی گراوٹ کی آخری حدوں کو چھو رہے ہیں۔
یاد رکھیں تاریخ کا سب سے بڑا سبق یہی ہے کہ جب ظلم اور جبر حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ عمران خان اور ان کے خاندان کو انتقام کا نشانہ بنا کر عوام کی آواز کو نہیں دبایا جا سکتا، اور قانون کو کھلونا بنانے والوں کو ایک دن تاریخ کے سیاہ صفحات میں ہی جگہ ملے گی۔
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
























