
Investigative Journalist | contributor @Dailymail | @Dailysun | @Dailymirror | @ITN
London, England
Joined July 2017
- Tweets16.2K
- Following7.5K
- Followers2.2K
- Likes5.2K
Maybe @Jemima_Khan advised him to blame and put everything on the establishment and carry a Bible with him to fool ordinary people since this method worked in Pakistan where a well known playboy and another of Jemima’s exes infact first so called husband used the same pattern and became more famous in brainless people knows as Youthias!
The nation has been left stunned after a man who got a tax payer-funded BBC chauffeur to pick up his 16-year-old girlfriend from school when he was 29 years old has turned out to be a rapist. I mean where were the signs?
The man in question is attempted comedian Russell Brand—someone who mysteriously carved out a TV and movie career despite not being remotely funny or likeable. If you don’t know who I’m talking about, Brand is the one who always looks like he’s pissing on railway lines. Yes, he’s the ex-husband of the first woman to take a joy ride in space!
Brand ended his marriage to Katy Perry when the allegations against him first emerged. He then became a Youtuber so he could convince people that the eventual court case was an establishment stitch up. This argument would’ve been more convincing if he’d found a single person to defend his character in court.
Brand conveniently discovered that he loved Jesus and started carrying a Bible everywhere he went. This was definitely not for the cameras. He was interviewed by Piers Morgan who asked him which Bible passages were most meaningful to him. Unfortunately, he couldn’t answer. At least he’ll have plenty of time to spend with his booky wook in prison.
Brand actually thought he was gonna be redemeed, saying he could “feel God’s presence” while walking into court. He told his social media followers the prayers seemed to be working. Unfortunately for him, God doesn’t like rapists any more than the jury did.
After falling silent while the prosecution cross-examined him on why he kept groping women without their consent, and forcing himself on them, he was convicted of rape and three counts of sexual assault. This came as a huge surprise to everyone who’d looked the other way for the past 25 years.
Brand will no doubt be delighted to find that many prison inmates share his disregard for consent. I’m sure he won’t object if his big strong cellmate decides he just can’t help himself.
Brand’s sex crimes were so well-known that his fellow comedians called him out on stage for years before the law caught up with him. It’s not like he kept any of this a secret. He bragged about his rapes and sexual assaults in a book that reached number 1 in the Sunday Times best sellers list and was widely praised by critics. He was declared Shagger of the Year three times by the Sun newspaper.
His management enrolled him in a sex addiction clinic where he was asked to draw up a list of all the women he’d wronged. He compared the process to Saddam Hussein being asked about individual kurds he’d killed. In a follow-up memoir, he wrote of his time in the “nicky wick”, “If this is what I’m telling you, can you imagine what’s being left out?”
Brand was so confident of his crimes that he laughed on the radio about how he indecently exposed himself to women. He even offered to send his naked assistant to one man during an interview—the man in question was Sir Jimmy Saville.
Brand caused a public outcry in 2008 when he called 78-year-old Andrew Sachs for his BBC Radio 2 show with Jonathan Woss. The incident was pre-recorded and producers decided it was fine to air. During the call, Brand said, “I shagged your granddaughter”, made a mock apology to Sachs, and then suggested he commit suicide.
Since humiliating old people counts as entertainment in the UK, both men continued to have successful TV careers and Brand even starred in a couple of terrible Hollywood movies. It’s funny how rapists fail upwards, isn’t it?
Brand is just the latest in a long line of people to follow the proud BBC tradition of sexual offences. They include Sir Jimmy Saville, Rolf Harris CBE, Stuart Hall OBE, Huw Edwards MBE, Chris Denning, and Tim Westwood. You’ll be pleased to know the BBC did their utmost to shelter these men for years until the law caught up with them. Aren’t you glad you’re forced to pay your licence fee?
قاسم و سلیمان سمیت لاکھوں یوتھیوں کی والدہ ماجدہ جمائما کی وفا کی پیکر جو کہ مسلا ماں کے لبادے میں پاکستان میں موجود رہی
اگر ایپسٹین فائلز مکمل کھل گئی تو اس جوڑے کا بھی زکر ان میں ضرور ہوگا کیونکہ یہ سب ایک قماش کے لوگ ہیں
دنیا کی مشہور شخصیت سلویا کو جنسی تعلق قائم کرنے پر مجبور کرنا چاہتی تھی
صحافی: میتھیو کوزکا
تاریخ: 4 اگست 2014، صبح 7:48
جمیما خان اور رسل برانڈ پر انگلینڈ میں رہنے والی ایک ہنگری کی خاتون مساج تھراپسٹ نے جنسی حملے کا الزام عائد کیا ہے۔
سلویا برکی کو صحافی اور ارب پتی خاندان سے تعلق رکھنے والی جمیما خان نے اپنے بوائے فرینڈ، کامیڈین، ریڈیو اور ٹی وی میزبان رسل برانڈ کے لیے سالگرہ کے سرپرائز کے طور پر مساج کرنے کے لیے بلایا تھا۔
تاہم خاتون کے مطابق یہ مساج اس طرح نہ ہو سکا جس طرح اس جوڑے نے پہلے طے کیا تھا، کیونکہ خاتون کے خیال میں اس ملاقات کے بارے میں ان دونوں کے ارادے کچھ اور ہی تھے۔
سلویا برکی نے بتایا:
"جمیما نے جون کے آغاز میں مجھ سے رابطہ کیا۔ ہم نے پہلے ٹیکسٹ پیغامات اور پھر ای میل کے ذریعے معاملات طے کیے۔ وہ چاہتی تھیں کہ میں رسل برانڈ کی سالگرہ کے موقع پر ان کا مساج کروں۔
مجھے اس بات پر حیرت ہوئی کہ انہوں نے مقامی مساج تھراپسٹ کے بجائے مجھے بلایا، لیکن چونکہ انہوں نے میرے سفر کے اخراجات ادا کرنے اور میرے لیے گاڑی بھیجنے کی پیشکش کی تھی، اس لیے میں راضی ہو گئی۔
ہم نے 500 پاؤنڈ (تقریباً ایک لاکھ 90 ہزار ہنگری فورنٹس) معاوضہ طے کیا، کیونکہ مجھے چار گھنٹے کا سفر کرنا تھا اور وہ ویک اینڈ تھا۔
جمیما نے میرا استقبال کیا اور مجھے اوپر ایک مہمان کمرے میں لے گئیں، جہاں ایک ڈبل بیڈ کے ساتھ مساج کی میز بھی رکھی ہوئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ آپ آرام سے کپڑے تبدیل کر لیں، اور پھر تقریباً دس منٹ کے لیے کمرے سے باہر چلی گئیں۔
جب وہ واپس آئیں تو انہوں نے زیرِ جامہ پہن رکھا تھا۔ اس وقت مجھے لگا کہ شاید ان کا بھی مساج ہونا ہے، لیکن وہ صرف ڈبل بیڈ پر لیٹ گئیں اور مجھے دیکھنے لگیں۔
اس کے بعد رسل کمرے میں داخل ہوئے، دروازہ بند کیا اور لائٹ بند کر دی، صرف ہلکی روشنی باقی رہنے دی۔
میں نے جمیما سے کہا کہ وہ مساج کی میز پر لیٹ جائیں، لیکن انہوں نے کہا کہ وہ (رسل) ڈبل بیڈ پر مساج کروانا چاہتے ہیں۔
میں وہاں گئی تو رسل مجھ پر چڑھنے کی کوشش کرنے لگے۔ ان دونوں نے واضح کر دیا کہ ان کا ارادہ اس بات سے بالکل مختلف تھا جس پر ہماری پہلے بات ہوئی تھی۔
اگر مجھے پہلے سے معلوم ہوتا کہ وہاں ایسا ہونے والا ہے تو میں کبھی وہاں نہ جاتی۔"
ہنگری کی یہ مساج تھراپسٹ، جو انگلینڈ میں رہتی ہیں، نے یہ بات ہنگری کے اخبار Blikk کو بتائی۔
ان کا خیال تھا کہ انہیں نہ صرف جنسی طور پر ہراساں کیا گیا بلکہ ان کی ذاتی آزادی بھی محدود کر دی گئی، کیونکہ ان کے مطابق وہ بمشکل گھر سے باہر نکل سکتی تھیں۔
اہم وضاحت: یہ 2014 کے ایک اخبار کی رپورٹ کا اردو ترجمہ ہے۔ اس میں بیان کردہ باتیں سلویا برکی کے الزامات اور ان کے بیان پر مبنی ہیں، انہیں عدالت میں ثابت شدہ حقائق نہیں سمجھنا چاہیے۔
Replying to @DanNeidle
So what precisely did Ms Berki allege? There's little in the UK press. But there was extensive coverage in the Hungarian press: 24.hu/szorakozas/2014/08/04/…
جب یوتھئے بتاتے تھے کہ جمائما وفا کا پیکر ہے اور پنکی سے پہلے تقریباً ہر یوتھئے کی تمنا تھی کہ اس کی والدہ ماجدہ بھی ویسی ہو،
تو ہم سمجھتے رہے کہ قاسم و سلیمان کے مبینہ باپ کی وجہ سے نیازی کے ہر دونمبر کام میں مدد کے لیے پہنچ جاتی ہے اور آج تک یہودی لابی کے میڈیا سے اس کیلئے آرٹیکل اور اپنے بچوں کے پروگرام کروا رہی ہے
مگر دراصل حقیقت میں جمائما طبعی طور پر یاروں کی یار ہے۔ وہ جس یار کے ساتھ بھی رہی، اسے خوش کرنے اور پھنس جانے کی صورت میں ساتھ کھڑی رہی۔ اب اس کہانی میں جمائما نے اپنے اس وقت کے یار کو ایک لڑکی کا تحفہ دیا۔
جون 2014ء میں جمیما گولڈ اسمتھ نے اپنے اُس وقت کے یار۰۰۰ رسل برینڈ کی سالگرہ کے لیے سِلویا برکی نامی خاتون کو مساج کے لیے بلایا۔ مساج کی سہولیات دینے کے بعد خاتون نے دعویٰ تھا کہ رسل برینڈ نے ان کے ساتھ بدسلوکی اور جسمانی حملہ کیا۔
رسل برینڈ اور جمیما نے ان الزامات کی تردید کی۔ آپ جمائما کا اثرورسوخ رسوخ دیکھیں کہ
خاتون نے پولیس سے شکایت کی، لیکن پولیس نے تحقیقات کے بعد مزید کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
بعد میں رسل برینڈ اور جمیما نے خاتون کے خلاف ہائی کورٹ سے قانونی حکم حاصل کیا، جس کے تحت انہیں ان دونوں کو ہراساں کرنے اور ان کے بارے میں بعض باتیں پھیلانے سے روکا گیا۔ تاکہ میدیا میں شور ناں مچے !
2026ء میں کیا نیا انکشاف ہوا؟
7 نومبر 2026ء کو Tax Policy Associates نے اس مقدمے کے بارے میں ایک تفصیلی رپورٹ شائع کی۔
اس رپورٹ کے مطابق:
حیران کن طور پر خاتون کے خلاف حکمِ امتناع بہت وسیع تھا۔
انہیں مبینہ واقعے کے بارے میں صحافیوں، دوستوں اور خاندان والوں سے بات تک کرنے تک سے روکا گیا تھا۔
ان پر £50,000 قانونی اخراجات ادا کرنے کا حکم بھی تھا۔
اس مقدمے میں اصل واقعے کی حقیقت کا باقاعدہ ٹرائل نہیں ہوا، اس لیے عدالت نے یہ حتمی فیصلہ نہیں دیا تھا کہ خاتون کے الزامات درست تھے یا غلط !
نامدار اور زہریلی یوتھنیاں بھی پنکی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنا اپنا خصم نامدار چھوڑ رہی ہیں ۰۰
انجام گلستان کیا ہو گا ؟
ہم نے صنم جاوید خان کی جانب سے عدالت میں خلع کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔ یہ اس کا ذاتی معاملہ ہے، اس لیے تمام ذرائع ابلاغ اور مبصرین سے گزارش ہے کہ اس پر قیاس آرائیوں سے گریز کریں۔
@sanamkh22 @22muradkhan
چ والے یوتھیوں سے مصیبتیں اور سختیاں ختم ہی نہیں ہو رہی ۰۰ ایک کے بعد ایک مشکل آن گھیرتی ہے !
ابھی اس کے ہاتھوں کی مہندی بھی ناں سوکھی تھی کہ یوتھیوں کے ایک اور سابقہ والد نامی گرامی ۰۰ اندر ہو گئے ۰۰
BREAKING: Russell Brand has been found guilty of rape and sexual assault.
Sky's Katie Spencer reads out all the verdicts.
trib.al/rXT5Zcd
شکریہ کس کا ادا کرنا ہے ۰۰ ؟
پاکستان میں قرض ہی ایک ایسا شعبہ ہے جس میں بے مثال ترقی اور نت روز نئے ریکارڈ قائم کیے جا رہے ہیں
اسکی باریک وارداتوں پر نظر رکھیں ۰۰
اور اگر ہو سکے تو اس کا جوابی منہ توڑیں
کیونکہ حکومت نے تو باقاعدہ یہ عمرانی شیرو پالے ہوئے
ہیں کہ اداروں کو زلیل کریں ، متنازعہ بنائیں ، جگتیں ماریں اور پھر انکو بڑے شو دہیے جاتے ہیں تاکہ لوگوں کے یوتھیاپے میں مزید اضافہ کریں ۰۰
الحسن retweeted
امریکی الیکشن آ گیا ٹرمپ کو بدترین شکست ہو گئی مگر حامد میر نے فارم ہاؤس کی رسیدیں شئیر نہی کیں
انصحافی صاحب ۰۰۰ جب آر ٹی ایس بیٹھا تھا تو اس وقت کون تھا ؟
زرا یاد داشت پر زور ڈال کر بتانا ۰۰۰
کیونکہ یوتھیا یوتھیاپا نہیں کرے گا تو کون کرے گا ۔
وہ پہلے سے ہی پھدو لوگوں کا ایک گروہ ہے اور تم جیسے اس گروہ کے سرغنہ ۰۰
الحسن retweeted
زرداری صاحب کے دو منہ بولے بیٹے ہیں ایک محسن نقوی دوسرا حامد میر اب آپ زرا ذہن پر زور ڈالیں حامد میر نے کبھی کوئی کمپین کوئی پروگرام کوئی منافقت کبھی زرداری صاحب بارے کی ہو ؟
دادا جی ۰۰ ماننے میں نہیں آتا ۰۰
ناں جی ۰۰۰ اتنا غیرتمند تو نہیں ہے ۰۰۰
ناں وہ ناں ہی اس کے ہینڈلرز ۰۰
جو اس قسم کے فتنہ پرور کو صحافت کے نام پر پروان چڑانے میں اپنا کردار ادا کرتے رہے ہیں ۰۰ اور کر رہے ہیں ۰۰
کسی نے ابھی تک اس سے منی ٹریل نہیں پوچھی ۰۰ کوئی ادارہ کوئی فرد عسکری یا غیر عسکری ابھی تک اس پر سوال نہیں کر سکا ۰۰
یہ سب ایک دوسرے کے کانے ہیں ۰۰ معاملات صرف تب سامنے آتے ہیں ۰۰ جب معاملات بگڑتے ہیں ۰۰
اربوں کے فارم ہاؤس ۰۰ کروڑوں کی بلٹ پروف گاڑیوں ۰۰ پرائیویٹ گارڈ کا دستہ اور منہ میں وہ زبان جو ہمیشہ پاکستان کیخلاف بولتی ہے ۰۰
صحافی ہے یا ڈان ؟ 🤔
This quoted post is unavailable.
الحسن retweeted
مولانا فضل الرحمان کی سیاست پر معروف سکالر تجزیہ کار @khalidmabbasi خالد عباسی صاحب کا اے کیو ایس لائیو میں تجزیہ مکمل پروگرام کا لنک
youtu.be/ziueEuE_tCs?si=Gk70…
الحسن retweeted
کل رات ایک بزرگ خواب میں آۓ - ایک ہاتھ سر پر تھا اور دوسرے ہاتھ میں ایک سیب 🍏. پوچھنے پر بتایا کہ اُنکا نام آئزک نیوٹن Isaac Newton ہے ۔ میں نے کہا خواب میں آنے کی وجہ کیا بنی ۔ کہا ابھی تک سر میں درد ہے اس سیب 🍎 کیوجہ سے جو بِلا مانگے ان کے سر پر آ گرا تھا -
میں نے کہا میں کیا کر سکتا ہوں؟ کہا پلیز اپنے وزیروں اور سینئر تجزیہ کاروں تک میرا پیغام پہنچا دو کہ میں تو 300 سال پہلے مر گیا تھا اور اُس وقت تک تو کسی کو معلوم تک نہ تھا کہ IQ level کس بَلا کا نام ہے - مزید کہا مجھے مرنے کے بعد تو سکون لینے دو، کیونکہ تمہارے ہی ایک اور آکسفورڈ سے تعلیم یافتہ وزیراعظم نے کہا تھا کہ سکون صرف قبر میں ملتا ہے۔
اب آکسفورڈ والے بھی پریشان ہیں کہ اس بات پر تحقیق کرنے کیلیۓ قبرستان کھودیں یا اپنے بال نوچیں۔
اور کیا پتہ دوسری طرف IQ level چیک کرنے والے ادارے پاکستان کے حالیہ وزیراعظم کا نام اپنے اپنے ریکارڈ میں تلاش کر رہے ہوں؟ بھئ ایک معزز وزیر نے دعویٰ کیا ہے، کسی ایرے غیرے، نتھو پتھو نے نہیں 😝
ان بھائی صاحب نے آج حامد میر کے حق میں بھی ایک تحریر لکھی ہے
بالکل اس طرز سے کہ پانچویں کلاس کا وہ زمانہ یاد آ گیا
جب بچے “میرا دوست” کے حوالےسے مضامین لکھا کرتے تھے اور اپنے دوست کو حامد میر جتنا مقدس وُ پرہیز گار دکھاتے
اس حساب سے حذیفہ صاھب کا اپنا آئی کیو لیول کم از کم ٹیسلا کے برابر تو بنتا ہے !
“میں اکثر وزیر اعظم کو کہتا ہوں کہ آپ کا آئی کیو نیوٹن کے قریب ہے۔”
حذیفہ رحمان
#HuzaifaRehman #Pakistan
@HuzaifaRehman_
پتلو۰۰ لاکھ مرشد کیخلاف بولے مگر وہیل چئیر پر عدالت میں پیش ہو کر اس نے۔ بوت دیا ہے کہ یہ نوسربازی اس نے مرشد سے ہی سیکھی ہے !
سالک حسین جیسے لوگ بھی کرپشن کی بات کرتے ہیں۰۰۰ جنھوں نے ساری شاید ہی کوئی نوالا حلال کا کھایا ہو ۰۰
ان کے چمچے کڑچھے بھی ایک کرپشن دو نمبری فراڈ میں لتھڑے ہوئے ہیں ۔
یو کے تک میں ایک دو نمبر بلکہ دس نمبری کو اپنی تانگہ پارٹی کا صدر بنایا ہوا ہے ساتھ میں اپنی وزارت میں بوٹس آف انویسٹمینٹ کا ممبر بھی بنایا ہوا ہے ۰۰۰
جو لوگوں کے کام کروانے کا جھانسہ دیکر چونا لگاتا اور فراڈ سے مال بناتا رہتا ہے ۰۰
ان کو رنگبازوں کو سو فیصد عدالتوں میں لیکر جانا چاہیئے !
اس نیک کام کو جاری رہنا چاہیئے ۰۰۰
میر صاحب سب کی دھوتی اتارنے ، سازشوں اور اپنی بے مثال منافقانہ صحافت میں مصروف رہتے ہیں
سو انہیں دن میں کم از کم ایک بار یاد دہانی کروانی ضروری ہے
کون جانے کہ کس کے ٹویٹ سے شرم آ جائے ؟ 🤔




















