Javaria retweeted
ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔
ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔
وہیں جن لوگوں کے گردے ، صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ۔اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
Javaria retweeted
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔
اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
Javaria retweeted
اگر زرتاج گل کا مقابلہ مریم نواز سے ہو تو کون جیتے گا؟؟؟
زرتاج گل : ری ٹویٹ🔁
مریم نواز : لائک💟
Javaria retweeted
پ کے خیال میں کون پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتا ہے؟
اپنی قیمتی رائے کا اظہار کیجئے۔
عاصم منیر ❤️
عمران خان🔁
Javaria retweeted
جو لوگ آپ پر تنقید کرتے ہیں
ان کو یہ نہیں پتا
کہ اللہ ان سے بھی آپکی شہرت کا کام لے رہا ہے
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
#عمران_کو_رہا_کرو
Javaria retweeted
یا اللہ تیرا یہ بندہ تیرے محبـوب پیغمبــرؐ کی عزت کا مقدمہ پوری دنیا میں لڑتا رہا،
آج اس پر مشکل وقت ہے تو ہی اس کی حفاظت فرما،
آمین 🤲 – at West Bromwich, England
Javaria retweeted
عاصم منیر تیری گھبراہٹ بتاتی ہے تُو ٹوٹ چُکا ہے
تُو ہار چکا ہے
تُو خوفزدہ ہے
انشاء اللہ تُم ہارو گے اور پاکستان جیتے گا
Javaria retweeted
یا اللہ تیرا یہ بندہ تیرے محبـوب پیغمبــرؐ کی عزت کا مقدمہ پوری دنیا میں لڑتا رہا،آج اس پر مشکل وقت ہے تو ہی اس کی حفاظت فرما آمین
Javaria retweeted
عمران خان کو تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالت کا عمران خان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم
Javaria retweeted
فیصلہ اسلام آباد میں اور پانچ منٹ میں گرفتاری لاہور میں نہ کوئی منسٹری سے اجازت نہ کوئی وارنٹ، وٹس ایپ فیصلہ ، وٹس ایپ وارنٹ.
Javaria retweeted
ایک دن اعلان ہوگا
مافیا کا اختتام ہوگا، عدل کا نظام ہوگا
وزیراعظم عمران خان ہوگا
سب کہو انشاءاللّٰہ✊ – at Birmingham, England
Javaria retweeted
#لندن_پلان_نامنظور
ہمایوں دلاور کی کینگرو کورٹ کا فیصلہ ابھی تک عدالت کے اندر بھی کسی کو نہیں ملا تھا لیکن لاہور پولیس پہلے سے چئیرمین تحریک انصاف کو اغوا کرنے کے لیے موجود تھی
چئیرمین عمران خان نے کوئی مزاحمت نہیں کی
کیس کے شروع سے لے کر ٹرائل تک اور ٹرائل سے اغوا تک کا ہر عمل غیرقانونی ہے
یہ سارا عمل ظاہر کرتا ہے کہ لندن پلان کے ماسٹر مائنڈ عمران خان سے کتنے خوفزدہ ہیں اور اس مضحکہ خیز ٹرائل اور اغوا کے لیے ہر غیرقانی حربہ آزمایا گیا
انشأللہ عمران خان اور تحریک انصاف اس امتحان میں بھی عوام کی عدالت سے سرخرو ہو کر نکلے اور قانونی جنگ بھی جیتیں گے



























