𝓢............ (@_tanhai1) header
𝓢............ (@_tanhai1) profile picture

لـوگـوں کـی سازشـیں آپ کا کُـچھ نہیں بـگاڑ سـکـتـیں کیونکہ قُـرآنِ مجید میں ارشـاد ہـے کـہ تُـمہارا رب بہـترین چـال چلنـے والا ہـے 🫀

Joined November 2023
Photo by 𝓢............ (@_tanhai1)Photo by 𝓢............ (@_tanhai1)Photo by 𝓢............ (@_tanhai1)Photo by 𝓢............ (@_tanhai1)Photo by 𝓢............ (@_tanhai1)Photo by 𝓢............ (@_tanhai1)Photo by 𝓢............ (@_tanhai1)Photo by 𝓢............ (@_tanhai1)Photo by 𝓢............ (@_tanhai1)Photo by 𝓢............ (@_tanhai1)
قیمتی ہر شے ہے اپنی جگہ مگر اے شریک "جاں" تجھ سا کوئی کہاں ؟ #TDR__now
1
1
1
1
922
𝓢............ retweeted
جانا رات دن میری سوچوں پہ مسلسل ہے تیرا عکس.. تیرا ہلکا سا تصور میرے چہرے کو کھلا دیتا ہے.. #اردو_زبان
5
5
9
146
𝓢............ retweeted
Replying to @MS_Hun0 @_tanhai1
تم وه معجزہ ہو جو آبستگی سے میری تقدیر میں لکھا گیا خاموش قدموں سے آئی مگر میری پوری کائنات کی آواز بدل دی تمہارے آنے سے صرف وقت نہیں بدلا میرے اندر کا موسم بدل گیا جو دل کبھی خالی تھا وہ تمہاری محبت سے ایک مکمل داستان بن گیا
1
1
1
2
108
سر تے ٹولی ت نیت کھوٹی لینا کی سِر ٹوپی دھر کے تسبیح پھری پر دل نہ پھریا لینا کی تسبیح ہتھ پھڑ کر چلیے کیتھے پر رب نہ ملیا لینا کی انہوں چلیاں وچ وڑ کے بھلے شاہ جاگ بنا دودھ نہیں جمدا پانویں لال ہوۓ کڑھ کڑھ کے۔۔ #فروغ_اردو #TDR__now
1
1
467
جب نجران کے عیسائی حضرت عیسیؑ کے نبی ہونے کے منکر ہوئے اور انہیں خدا کا بیٹا مانتے ہوئے ضد کیا تو قرآن نے مباھلہ کی دعوت دی اور اللہ کے حکم سے پنجتن مباھلہ کے لئے میدان میں گئے #TDR__now
1
2
254
𝓢............ retweeted
دواں دے ہتھاں دیاں ایکو لکیراں نے مینو میری ماں وانگوں تو رکھیا او بہنی اے🥹 اے فکر جے کھا گئ نیند ساری میرا سوں نوں دل کردا سچ اکھاں میں بہنی تیرے گلے لگ کر روں نوں دل کردا 🥹 #ٹوم_جیری #TDR__now
1
3
4
439
𝓢............ retweeted
ہم گرفتارِ رنگ ہم اسیرِ صبا تتلیوں کی طرح ہم بھی زنجیرِ خوشبو سے باندھے گئے ہم کہ قیدی ہوئے اَن کہی بات کے #TDR__now
2
3
484
𝓢............ retweeted
نہ جانے آج دل کیوں گواہی دے رہا میری ٹوم کسی مشکل میں ہے مولا اپ بہتر جانتے ہو سب کےحالوں کو مولا وہ جس بھی حال میں ہے اس پر اپنا کرم فرمائیں میرے حصےکی تمام خوشیاں اس کے نصیب میں لکھ دو اس کے سارے غم میرے مقدر کر دو بس میری بہن کو کوئ غم نہ ملے🥹 آمین 🤲 @Jarry15Tom #TDR__now
1
3
4
377
𝓢............ retweeted
پھول تو پھول ہیں وہ شخص اگر کانٹے بھی اپنے بالوں میں سجائے گا تو چھا جائے گا😍 #قومی_زبان #TDR__now
3
8
9
551