inkmourn (@_warishaaa__) header
inkmourn (@_warishaaa__) profile picture

یہ غم کیا دل کی عادت ہے

الجھنوں میں
Joined July 2023
Photo by inkmourn (@_warishaaa__)Photo by inkmourn (@_warishaaa__)Photo by inkmourn (@_warishaaa__)Photo by inkmourn (@_warishaaa__)Photo by inkmourn (@_warishaaa__)Photo by inkmourn (@_warishaaa__)Photo by inkmourn (@_warishaaa__)Photo by inkmourn (@_warishaaa__)Photo by inkmourn (@_warishaaa__)Photo by inkmourn (@_warishaaa__)
Patience, Patience, My dear heart patience..!!!
8
22
1
232
65,373
ایسا سکتہ ہے کہ مرنے کا گماں ہوتا ہے درد ہوتا ہے نہ احساسِ زیاں ہوتا ہے
4
8
58
949
کام آئی نہ کچھ دانش و دانائی ہماری ہاری ہے ترے جھوٹ سے سچائی ہماری یوں ہے کہ یہاں نام و نشاں تک نہیں تیرا اور تُجھ سے بھری رہتی ہے تنہائی ہماری
2
9
55
925
its harmful, dangerous, unsafe, if class 3-7 students have their own Instagram IDs and phone and you know parents are chill they know this but not stop this, SERIOUSLY?????
3
2
17
656
کیا جانئے وہ دل سے اُتر کیوں نہیں جاتا گر شام کا بھولا ھے تو گھر کیوں نہیں جاتا صدیوں سے تجھے تکتے ہوئے سوچ رہا ہوں جی تیرے خدوخال سے بھر کیوں نہیں جاتا
6
53
1,048
آواز لگانے کا سبب کچھ بھی نہیں ہے پہلے تو چلو عشق تھا ، اب کچھ بھی نہیں ہے ہر ایک کو ملتی ہے محبت بھی جفا بھی اور میرے مقدر میں یہ سب کچھ بھی نہیں ہے
4
58
1,065
موسم تھا بے قرار تجھے سوچتے رہے کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے مدت کے بعد پھر تری یادوں کے ساتھ ساتھ بارش ہوئی تو گھر کے دریچے سے لگ کے ہم چپ چاپ سوگوار تجھے سوچتے رہے کل رات بار بار تجھے سوچتے رہے
3
54
838
اور کتنی مصروفیات کافی ہو گی حال دل سے بھاگنے کے لیے؟
2
3
1
46
1,072
میری بَلا سے، آپ کو ہر شے ہو دَستیاب! جو کُچھ بھی ہے زمِیں پہ محبَّت نکال کر
3
50
868
کبھی مُجھ کو فکر ِ معاش ہے، کبھی آپ اپنی تلاش ہے کوئی گُر بتا مرے نُکتہ داں، مری آدھی عُمر گزر گئی
8
38
789
اب ترا ذکر بھی شاید ہی غزل میں آئے اور سے اور ہوئے درد کے عنواں جاناں
2
4
1
50
2,101
آرزو کو روح میں غم بن کے رہنا آ گیا سہتے سہتے ہم کو آخر رنج سہنا آ گیا
1
4
58
1,122
ہمیں بڑوں کے سکھائے سبق نے مارا ہے، ہمارے صبر کے بدلے میں پھل نہیں ہوتا
5
6
64
1,058