𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@_wqs29) profile picture

إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین @TeamInqilab_

Lahore Pakistan
Joined June 2024
Photo by 𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@_wqs29)Photo by 𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@_wqs29)Photo by 𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@_wqs29)Photo by 𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@_wqs29)Photo by 𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@_wqs29)Photo by 𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@_wqs29)Photo by 𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@_wqs29)Photo by 𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@_wqs29)Photo by 𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@_wqs29)Photo by 𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@_wqs29)
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
یا اللہ! عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھ
2
3
6
152
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
آپ کا آواز سن کر رونا 😭 آتا ہے خان صاحب بس کیا کرو بہت ظالم شخص کے ہاتھ میں ہو اللہ تعالیٰ اس قید سے بہت جلد رہائی دے آمین
7
8
145
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
دیوارِ زنداں کیا روکے گی اُس آواز کو، جو دلوں میں بسا ہو، وہ کیسے بھولے گا قوم کو
1
2
64
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 22 سورة الحج آیت 28 ترجمہ تاکہ وہ (حج کرنے والے) ان فوائد کو آنکھوں سے دیکھیں جو ان کے لیے رکھے گئے ہیں، اور متعین دنوں میں ان چوپایوں پر الله کا نام لیں، جاری 1 صلی الله علیہ وآلہ وسلم #خاتم_الرسلﷺ
4
9
170
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
#خاتم_الرسلﷺ #تشریح_القرآن سورۃ البقرہ، آیت 144 تا 145 بنیادی سبق: اللہ کے حکم کے سامنے اپنی خواہشات اور دوسروں کے اعتراضات کو کوئی اہمیت نہ دیں۔ حق معلوم ہوجانے کے بعد اس سے انحراف کرنا ظلم ہے۔ Salahuddin aubi
1
3
4
101
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_الرسلﷺ زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
1
2
36
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
"اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی پرلطف اور #نشاط و #سرور سے بھرپور ہو تو اس کے لیے فنون لطیفہ کی پر #کیف راہ پر قدم رکھیے اور اپنی زندگی کو شاعری ، اداکاری ، مصوری اور نغمہ و موسیقی سے تازگی وشگفتگی بخشئیے ، کیونکہ انہی ہر دل عزیز فنون سے زندگی کی ٹہنیاں شاداب رہتی ہیں ، یہ فنون روح کا زنگ دور کرکے چہروں کو سراپا روشن اور تاباں کردیتے ہیں، ان فنون کا ذوق اور ان میں دلچسپی سخت ترین طبیعتوں کو بھی موم کردیا کرتی ہے." معروف الرصافي (عراقی شاعر) #اردو_زبان
اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #نشاط #کیف #سرور آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
2
22
1
29
320
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ جَزَاكُمُ ٱللَّٰهُ خَيْرًا #اردو_زبان
🌸 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌸 السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #اردو_زبان #صباح_الخيـر یا اللہ! 🤲 کسی کے چہرے کی مسکراہٹ نہ چھیننا کسی کے گھر سے رزق کی برکت ختم نہ کرنا کسی کے دل کو تنہائی میں رونے پر مجبور نہ کرنااور کسی کی امید کو ٹوٹنے نہ دینا محمد صلى الله عليه واله وسلم
1
8
12
120
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ جَزَاكُمُ ٱللَّٰهُ خَيْرًا #اردو_زبان
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #اردو_زبان #صباح_الخيـر اچھے اخلاق ہی انسان کی اصل پہچان ہیں۔ کسی کا دل نہ دکھائیں، معاف کرنا سیکھیں اور ہر انسان کے ساتھ نرمی سے پیش آئیں۔ یاد رکھیں، آپ کے اچھے اخلاق بھی نیکی ہیں۔ محمد صلى الله عليه واله وسلم
8
11
29
282
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ جَزَاكُمُ ٱللَّٰهُ خَيْرًا #اردو_زبان
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #اردو_زبان #صباح_الخيـر يَا رَسُولَ اللّٰهِ ﷺ صلی اللہ علیک وآلک وسلم قَلْبِي حَاضِرٌ فِي رِحَابِ مَقَامِكُمْ، وَرُوحِي مُحَلِّقَةٌ فِي شَوْقٍ إِلَيْكُمْ، وَكُلُّ رِحْلَةٍ فِي أَحْوَالِي إِنَّمَا تَنْتَهِي إِلَيْكُمْ. ❤️🌹
3
6
11
75
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ جَزَاكُمُ ٱللَّٰهُ خَيْرًا #اردو_زبان
🌸 السلام علیکم، صبح بخیر! 🌸 اللہ پاک اس خوبصورت صبح کے صدقے آپ سب کی زندگیوں میں خوشیوں کے پھول کھلا دے، دلوں کو سکون، گھروں کو برکت، رزق میں فراوانی اور پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے۔ 🤲❤️ زندگی میں چاہے کتنی ہی مشکلات کیوں نہ ہوں، امید کا دامن کبھی نہ چھوڑیں، کیونکہ اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ دعا ہے کہ آج کا دن آپ سب کے لیے کامیابیوں، محبتوں، خوشخبریوں اور بے شمار رحمتوں کا پیغام لے کر آئے۔ جو بیمار ہیں انہیں شفا، جو پریشان ہیں انہیں سکون، جو بے روزگار ہیں انہیں حلال رزق اور جو کسی مشکل میں ہیں انہیں آسانی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲 اپنی خوبصورت دعاؤں میں سب کو یاد رکھیے گا۔ #اردو_زبان #خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار
8
10
116
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ جَزَاكُمُ ٱللَّٰهُ خَيْرًا #اردو_زبان
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ اپنی صبح کا آغاز تلاوت و ترجمعہ قرآن مجید سے کریں آج سورہ الانعام آیت 40 پڑھیں گے
4
12
20
190
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
تب نماز صرف عبادت نہیں رہتی بلکہ دل کا سکون، روح کی غذا اور اللہ سے محبت کا سب سے خوبصورت ذریعہ بن جاتی ہے اللہ تعالیٰ ہمیں ایسی نماز عطا فرمائے جو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک، ہمارے دل کا سکون، ہماری روح کی راحت اور ہمیں ہر برائی سے بچانے کا ذریعہ بن جائے #اردو_زبان
10
9
26
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
لوگوں کو کہتے سنا ہمارا نماز میں دل نہیں لگتا آخر کیوں۔۔؟﴿إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ ۗ وَلَذِكْرُ اللَّهِ أَكْبَرُ ۗ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تَصْنَعُونَ﴾ “بے شک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے، اور اللہ کا ذکر سب سے بڑا ہے، اور اللہ جانتا ہے جو تم کرتے ہو (سورۂ العنکبوت: 45) میں نے یہ آیت پہلی بار اُس وقت پڑھی جب میری زندگی باہر سے تو بالکل ٹھیک لگتی تھی، مگر اندر سے میں خالی تھی میں نماز بھی پڑھتی تھی لیکن شاید صرف ایک عادت کے طور پر مجھے لگتا تھا کہ میں ٹھیک چل رہی تھی، میری نماز بھی ٹھیک تھی، اور میرا اللہ سے تعلق بھی پھر ایک دن میں نے دوبارہ قرآن کھولا یہی آیت سامنے آگئی میں نے آیت پڑھی اور پہلی بار میرے دل میں ایک سوال اٹھا “اگر نماز واقعی برائی سے روکتی ہے… تو پھر مجھے کیوں نہیں روک رہی؟ میں دیر تک اسی سوال میں گم رہی پھر میری اپنی نمازیں میری آنکھوں کے سامنے آنے لگیں میں جسم سے نماز میں ہوتی تھی مگر میرا دل کہیں اور بھٹک رہا ہوتا تھا میرے ہونٹ قرآن کی آیات پڑھ رہے ہوتے تھے لیکن میرا دل اُن آیات کو محسوس نہیں کر رہا ہوتا تھا تب مجھے احساس ہوا شاید میں نماز پڑھ تو رہی تھی مگر نماز میں جی نہیں رہی تھی پھر میری نظر ایک ایسے لفظ پر جا کر ٹھہر گئی “تَنْهَىٰ” “روکتی ہے۔” اللہ تعالیٰ نے یہ نہیں فرمایا کہ بندہ خود کو برائی سے روکے بلکہ فرمایا: “نماز روکتی ہے۔ تب میں نے سوچا آخر ایک نماز انسان کو کیسے روک سکتی ہے؟ پھر میرے دل نے جواب دیا جب ایک بندہ دن میں پانچ مرتبہ اپنے رب کے سامنے کھڑی ہوتا ہے اپنی پیشانی زمین پر رکھا ہے اور اپنے رب سے ہم کلام ہوتا ہے تو آہستہ آہستہ اس کا دل بدلنے لگتا ہے اور جب دل بدل جائے تو زندگی بھی بدلنے لگتی ہے تب مجھے احساس ہوا…ل نماز صرف جسم کی عبادت نہیں یہ دل کی اصلاح بھی ہے یہ نفس کی تربیت بھی ہے یہ گناہوں کے راستے میں اللہ کی طرف سے کھڑی کی گئی ایک مضبوط دیوار ہے پھر میری نظر آیت کے اگلے حصے پر گئی ﴿وَلَذِكْرُ اللَّهِ أَكْبَرُ﴾ “اور اللہ کا ذکر سب سے بڑا ہے۔ میں رک گئی… اللہ نے نماز کے فوراً بعد ذکر کا ذکر کیوں فرمایا؟ شاید اس لیے کہ نماز چند لمحوں کی عبادت ہے مگر اللہ کا ذکر پوری زندگی کی عبادت ہے جب دل ہر وقت اللہ کو یاد رکھتا ہے تو ہاتھ گناہ کی طرف بڑھنے سے پہلے رک جاتے ہیں زبان بولنے سے پہلے سوچتی ہے نگاہ اٹھنے سے پہلے جھک جاتی ہے اور قدم غلط راستے پر چلنے سے پہلے ٹھہر جاتے ہیں تب مجھے احساس ہوا ہم اکثر کہتے ہیں: “میرا دل نماز میں نہیں لگتا۔ حالانکہ اصل سوال یہ ہے “کیا میری نماز میرے دل میں اترتی ہے؟ کیونکہ جو نماز دل میں اتر جائے وہ کردار میں بھی نظر آتی ہے وہ زبان میں بھی نظر آتی ہے وہ نگاہوں میں بھی نظر آتی ہے اور وہ زندگی بدل دیتی ہے اگر آج بھی میری گناہوں سے جنگ جاری ہے تو شاید مجھے نماز چھوڑنے کی نہیں نماز کو سمجھنے کی ضرورت ہے ہر سجدہ اللہ کی طرف ایک نیا قدم ہے ہر رکوع تکبر کو توڑتا ہے اور ہر نماز بندے کو اپنے رب کے اور قریب لے جاتی ہے شاید اسی لیے اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ﴾ کیونکہ جب نماز صرف پڑھی نہ جائے بلکہ دل سے ادا کی جائے تو پھر وہ واقعی انسان کو برائیوں سے روک دیتی ہے اور شاید اسی دن میری سمجھ میں آیا کہ مسئلہ نماز میں نہیں تھا مسئلہ میری غفلت میں تھا نماز تو ہمیشہ سے مجھے بچانا چاہتی تھی مگر میں ہی اسے صرف ایک عادت سمجھ کر ادا کر رہی تھی نماز کو صرف پڑھنے کی کوشش نہ کیجیے نماز کو سمجھ کر پڑھیے اس کے الفاظ کو محسوس کیجیے یہ سوچ کر پڑھیے کہ آپ اُس ذات کے سامنے کھڑے ہیں جس نے آپ کو پیدا کیا، جو آپ کے دل کے ہر حال کو جانتا ہے، اور جو آپ کی ہر خاموش دعا بھی سنتا ہے جب آپ نماز کو سمجھ کر، شعور کے ساتھ اور دل کی حاضری کے ساتھ ادا کریں گے تو آپ نماز کی لذت محسوس کریں گے آپ کو ہر سجدے میں سکون ملے گا ہر رکعت میں دل ہلکا محسوس ہوگا اور ہر سلام کے بعد ایسا لگے گا جیسے دل کا بوجھ اتر گیا ہو لیکن اگر نماز صرف ایک عادت بن جائے صرف فرض پورا کرنے کے لیے پڑھی جائے تو پھر وہ آہستہ آہستہ بوجھ محسوس ہونے لگتی ہے۔ پھر دل نماز میں نہیں لگتا خیالات اِدھر اُدھر بھٹکتے رہتے ہیں اور انسان سمجھتا ہے کہ شاید نماز میں سکون ہی نہیں حالانکہ سکون نماز میں نہیں نماز کو محسوس کرنے میں ہے جب ہم نماز کے ہر لفظ کو سمجھتے ہیں رکوع کی عاجزی کو محسوس کرتے ہیں سجدے کی قربت کو پہچانتے ہیں اور یہ یقین رکھتے ہیں کہ ہم اپنے رب سے ہم کلام ہیں
5
20
1
27
480
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
بڑا عِشق عِشق تُوں کرناں اے ،، کدی عِشق دا گُنجل __ کھول تے سہی !! تینوں مٹی وِچ نہ رول دیوے ،، دو پیار دے بول __ بول تے سہی !! سُکھ گھٹ تے درد ہزار مِلن ،، کدی عشق نُو تکڑی __ تول تے سہی !! تیری ہنس دی اَکھ وی پجھ جاوے ،، کدی سانوں اندروں __ پھول تے سہی !! وارث شاہ #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے وارث شاہ آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج وارث شاہ کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے سوکن رن گوانڈھ کُپتیاں دا بھلے مرد دے باب دا روگ ہے نی ملی سیدے نُوں ہیر تے سواہ مینوں تیرا نام تے اساں نُوں ٹوگ ہے نی
7
25
39
413
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
وارث شاہ آکھے، جے عشق لگے، تے بندہ رب دے نال گل کرے۔ ایہہ راہ نہ عقل، نہ دنیا دی، ایہہ تے دل دے حال دا پھیر اے۔ 💫 #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے وارث شاہ آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج وارث شاہ کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے سوکن رن گوانڈھ کُپتیاں دا بھلے مرد دے باب دا روگ ہے نی ملی سیدے نُوں ہیر تے سواہ مینوں تیرا نام تے اساں نُوں ٹوگ ہے نی
6
25
30
327
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
ساڈا حسن پسند نہ لیاوناں ایں 
جا ہیر سیال وواہ لیاویں واہ ونجھلی پریم دی گھت جالی 
کائی نڈھی سیالاں دی پھاہ لیاویں تیں تھے ول ہے رناں ولاونے دا 
رانی کوکلاں محل توں لاہ لیاویں دینہ بوہیوں کڈھنی ملے ناہیں 
راتیں کندھ پچھواڑیوں ڈھاہ لیاویں وارث شاہ نوں نال لے جائےکے تے 
جیہڑا داؤ لگے سو ای لا لیاویں وارث شاہ #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے وارث شاہ آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج وارث شاہ کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے سوکن رن گوانڈھ کُپتیاں دا بھلے مرد دے باب دا روگ ہے نی ملی سیدے نُوں ہیر تے سواہ مینوں تیرا نام تے اساں نُوں ٹوگ ہے نی
2
23
27
319
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
ياربّ أوهبني خير عطاياك وخِير ما أودّ وأتمَنى اے میرے رب۔۔! مجھے اپنی بہترین عطاؤں سے نواز دے، اور وہ تمام بھلائیاں عطا فرما جو میرے لیے سب سے بہتر ہیں، جنہیں میرا دل چاہتا ہے اور جن کی میں تمنا کرتی ہوں۔ آمین یارب العالمین 🤲🤍🌿
8
6
99
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
لوگوں کو کہتے سنا ہمارا نماز میں دل نہیں لگتا آخر کیوں۔۔؟﴿إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ ۗ وَلَذِكْرُ اللَّهِ أَكْبَرُ ۗ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تَصْنَعُونَ﴾ “بے شک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے، اور اللہ کا ذکر سب سے بڑا ہے، اور اللہ جانتا ہے جو تم کرتے ہو (سورۂ العنکبوت: 45) میں نے یہ آیت پہلی بار اُس وقت پڑھی جب میری زندگی باہر سے تو بالکل ٹھیک لگتی تھی، مگر اندر سے میں خالی تھی میں نماز بھی پڑھتی تھی لیکن شاید صرف ایک عادت کے طور پر مجھے لگتا تھا کہ میں ٹھیک چل رہی تھی، میری نماز بھی ٹھیک تھی، اور میرا اللہ سے تعلق بھی پھر ایک دن میں نے دوبارہ قرآن کھولا یہی آیت سامنے آگئی میں نے آیت پڑھی اور پہلی بار میرے دل میں ایک سوال اٹھا “اگر نماز واقعی برائی سے روکتی ہے… تو پھر مجھے کیوں نہیں روک رہی؟ میں دیر تک اسی سوال میں گم رہی پھر میری اپنی نمازیں میری آنکھوں کے سامنے آنے لگیں میں جسم سے نماز میں ہوتی تھی مگر میرا دل کہیں اور بھٹک رہا ہوتا تھا میرے ہونٹ قرآن کی آیات پڑھ رہے ہوتے تھے لیکن میرا دل اُن آیات کو محسوس نہیں کر رہا ہوتا تھا تب مجھے احساس ہوا شاید میں نماز پڑھ تو رہی تھی مگر نماز میں جی نہیں رہی تھی پھر میری نظر ایک ایسے لفظ پر جا کر ٹھہر گئی “تَنْهَىٰ” “روکتی ہے۔” اللہ تعالیٰ نے یہ نہیں فرمایا کہ بندہ خود کو برائی سے روکے بلکہ فرمایا: “نماز روکتی ہے۔ تب میں نے سوچا آخر ایک نماز انسان کو کیسے روک سکتی ہے؟ پھر میرے دل نے جواب دیا جب ایک بندہ دن میں پانچ مرتبہ اپنے رب کے سامنے کھڑی ہوتا ہے اپنی پیشانی زمین پر رکھا ہے اور اپنے رب سے ہم کلام ہوتا ہے تو آہستہ آہستہ اس کا دل بدلنے لگتا ہے اور جب دل بدل جائے تو زندگی بھی بدلنے لگتی ہے تب مجھے احساس ہوا…ل نماز صرف جسم کی عبادت نہیں یہ دل کی اصلاح بھی ہے یہ نفس کی تربیت بھی ہے یہ گناہوں کے راستے میں اللہ کی طرف سے کھڑی کی گئی ایک مضبوط دیوار ہے پھر میری نظر آیت کے اگلے حصے پر گئی ﴿وَلَذِكْرُ اللَّهِ أَكْبَرُ﴾ “اور اللہ کا ذکر سب سے بڑا ہے۔ میں رک گئی… اللہ نے نماز کے فوراً بعد ذکر کا ذکر کیوں فرمایا؟ شاید اس لیے کہ نماز چند لمحوں کی عبادت ہے مگر اللہ کا ذکر پوری زندگی کی عبادت ہے جب دل ہر وقت اللہ کو یاد رکھتا ہے تو ہاتھ گناہ کی طرف بڑھنے سے پہلے رک جاتے ہیں زبان بولنے سے پہلے سوچتی ہے نگاہ اٹھنے سے پہلے جھک جاتی ہے اور قدم غلط راستے پر چلنے سے پہلے ٹھہر جاتے ہیں تب مجھے احساس ہوا ہم اکثر کہتے ہیں: “میرا دل نماز میں نہیں لگتا۔ حالانکہ اصل سوال یہ ہے “کیا میری نماز میرے دل میں اترتی ہے؟ کیونکہ جو نماز دل میں اتر جائے وہ کردار میں بھی نظر آتی ہے وہ زبان میں بھی نظر آتی ہے وہ نگاہوں میں بھی نظر آتی ہے اور وہ زندگی بدل دیتی ہے اگر آج بھی میری گناہوں سے جنگ جاری ہے تو شاید مجھے نماز چھوڑنے کی نہیں نماز کو سمجھنے کی ضرورت ہے ہر سجدہ اللہ کی طرف ایک نیا قدم ہے ہر رکوع تکبر کو توڑتا ہے اور ہر نماز بندے کو اپنے رب کے اور قریب لے جاتی ہے شاید اسی لیے اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَىٰ عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ﴾ کیونکہ جب نماز صرف پڑھی نہ جائے بلکہ دل سے ادا کی جائے تو پھر وہ واقعی انسان کو برائیوں سے روک دیتی ہے اور شاید اسی دن میری سمجھ میں آیا کہ مسئلہ نماز میں نہیں تھا مسئلہ میری غفلت میں تھا نماز تو ہمیشہ سے مجھے بچانا چاہتی تھی مگر میں ہی اسے صرف ایک عادت سمجھ کر ادا کر رہی تھی نماز کو صرف پڑھنے کی کوشش نہ کیجیے نماز کو سمجھ کر پڑھیے اس کے الفاظ کو محسوس کیجیے یہ سوچ کر پڑھیے کہ آپ اُس ذات کے سامنے کھڑے ہیں جس نے آپ کو پیدا کیا، جو آپ کے دل کے ہر حال کو جانتا ہے، اور جو آپ کی ہر خاموش دعا بھی سنتا ہے جب آپ نماز کو سمجھ کر، شعور کے ساتھ اور دل کی حاضری کے ساتھ ادا کریں گے تو آپ نماز کی لذت محسوس کریں گے آپ کو ہر سجدے میں سکون ملے گا ہر رکعت میں دل ہلکا محسوس ہوگا اور ہر سلام کے بعد ایسا لگے گا جیسے دل کا بوجھ اتر گیا ہو لیکن اگر نماز صرف ایک عادت بن جائے صرف فرض پورا کرنے کے لیے پڑھی جائے تو پھر وہ آہستہ آہستہ بوجھ محسوس ہونے لگتی ہے۔ پھر دل نماز میں نہیں لگتا خیالات اِدھر اُدھر بھٹکتے رہتے ہیں اور انسان سمجھتا ہے کہ شاید نماز میں سکون ہی نہیں حالانکہ سکون نماز میں نہیں نماز کو محسوس کرنے میں ہے جب ہم نماز کے ہر لفظ کو سمجھتے ہیں رکوع کی عاجزی کو محسوس کرتے ہیں سجدے کی قربت کو پہچانتے ہیں اور یہ یقین رکھتے ہیں کہ ہم اپنے رب سے ہم کلام ہیں
9
7
99
𝕃 o ز e r Boy ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
کی مک جانا سی وارث شاہ دا،،،،،! لکھی رانجھے دے نال جے ہیر ہوندی،،،،،! #اردو_زبان
ہیر آکھدی جوگیا ۔۔۔۔ جوٹھ آکھیں کون رٹھڑے یار ملاؤ ندا ای۔۔۔ ایہا کوئی نہ ملیا ۔۔۔ میں ڈھونڈھ تھکی جیہڑا گیاں نوں موڑ لیاؤندا ای۔۔!!! #اردو_زبان
10
25
1
48
413