留守少妇 retweeted
چند سال بعد تعزیت یوں ہو گا
مرحوم اچھا انسان تھا
اپنی کمنٹس سے کسی کو تکلیف نہیں دیتا تھا
بڑی جاندار پوسٹ لگا تا
بڑے دل کا مالک تا کبھی کسی کو بلاک نہیں کیا
سب کی پوسٹ لائک کرتا
ہر گروپ کا ممبر تھا
حیران کن بات یہ تھی کہ مرتے وقت بھی آن لائن تھا
nitter.gq/i/spaces/1qGvveoozbwGB
留守少妇 retweeted
لوگ آتے رہے، لوگ جاتے رہے
ہم وفا نبھاتے رہے، وہ آزماتے رہے
کچھ نے چھوڑا ہمیں مطلب نکل جانے پر،
اور ہم تھے کہ رشتے دل سے نبھاتے رہے۔
nitter.gq/i/spaces/1qJDzWeVMlwKV









