ع 🇺🇸🇦🇪🇵🇰 retweeted
Sometimes being a good person doesn't get you loved. It gets you used. Be good but be wise.
اندھی عقیدت، سیاسی فریب اور میٹھی گفتگو کے بجائے اپنی عقل اور شعور کو مقدم رکھنا ہی اصل کامیابی ہے۔
:اگر آپ کسی کی اندھی عقیدت میں نہ آئیں، سیاست کے جھوٹے وعدوں میں نہ پھنسیں اور کسی کے میٹھے لہجے سے متاثر ہو کر اپنی عقل استعمال کرنا نہ چھوڑیں، تو کوئی آپ کو دھوکا نہیں دے سکتا
Don’t spreading hate.
#سب #سے #بڑی #خبر
بدنام زمانہ و جرائم پیشہ سو کالڈ ٹک ٹاکر پتلو گلبرگ گرینز اسلام آباد سے گرفتار
چوہے کی طرح بل میں گھسے معاشرے کے چہرہ پر دھبہ پتلا کو پولیس نے دم سے پکڑ کر باہر نکالا اور ہتھکڑیوں میں جھکڑ کر سیالکوٹ لے گئی
پتلو نے اپنی خونی مہندی پر عوام کو انعامات کا لالچ دے کر ایک بندے کو قتل و متعدد کو زخمی کروا دیا تھا











