
وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُم مَّغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ عَظِيمٌ Allah has promised @TeamiPians
Staffordshire, UK
Joined March 2018
- Tweets242K
- Following19.4K
- Followers17.8K
- Likes83.2K
Replying to @abdulbasit03441
اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے :
وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَهُم
مَّغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ عَظِيمٌ
Allah has promised to those who believe and do good deeds (that) they shall have forgiveness and a mighty reward.
Al-Maeda ( 5:09).
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴 retweeted
Think you're a math genius? Solve this question in just 10 seconds!
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴 retweeted
کیا کوئی لڑکا اس دنیا میں ہے جو بڑے فخر سے بتا سکیں کہ وہ کسی قسم کا کوئ نشہ نہیں کرتا ؟
نئۓ صوبے بنانے کے لیۓ
پارلیمنٹ میں لوگ
عوام کے منتخب نمائندے ہونے ضروری ہیں ۔
اس وقت پاکستان کے حکومت
عوام نے منتخب نہیں کی تھی
یہ حکومت
Government of the people,
by the people,
for the people.
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
Show us the straight path
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴 retweeted
منے MF میاں __!
جن پارٹیوں کو 4 سال سے مسلط کیا گیا ہے۔ کیا نظام نے اب ان کو سمجھا کہ یہ غیر جمہوری ہیں جمہوریت پنپنے نہیں دیتیں؟
خان کو آزاد کریں۔ منصفانہ انتخابات کرائیں۔ نظام خود جانتا ہے عمران خان نئے صوبوں کے حق میں ہے۔ برسراقتدا آکر جتنے صوبے چاہیں بنادیگا بلکل سکوں سے اور جمہوری طریقے سے۔ کیونکہ 25 کروڑ عوام خان کی آواز پر لبیک کہیں گے۔ یہ آپ بھی جانتے ہیں۔
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴 retweeted
ڈاکٹر یاسمین راشد کی قربانیاں تحریک انصاف کا سرمایہ ہیں۔ ڈاکٹر صاحبہ کو بلا تاخیر قید ناحق سے آزادی دلائی جائے
@DrUzma_KhanPK
ڈاکٹر یاسمین راشد، 76 سالہ ممتاز ماہرِ امراضِ نسواں و زچگی اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی (KEMU) کی ریٹائرڈ پروفیسر، نے اپنی پوری زندگی انسانی جانیں بچانے اور خدمتِ انسانیت کے لیے وقف کر رکھی ہے۔ بطور وزیرِ صحت، انہوں نے کورونا وبا کے دوران نہایت اہم اور مؤثر کردار ادا کیا۔
کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے والی ڈاکٹر یاسمین راشد گزشتہ ساڑھے تین برس سے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہی ہیں، حالانکہ وہ متعدد سنگین طبی مسائل سے دوچار ہیں، جن میں پھیپھڑوں کی ایک پیچیدہ بیماری (Restrictive Lung Disease)، دمہ جس کے لیے انہیں CPAP کی مدد درکار ہے، بلند فشارِ خون اور ریڑھ کی ہڈی کا ٹیڑھا پن (Scoliosis) شامل ہیں، جن کے لیے فوری طبی توجہ اور علاج ناگزیر ہے۔ اطلاعات کے مطابق، سینے میں انفیکشن اور فضائی آلودگی کی خطرناک سطح کے باعث ان کی صحت مزید بگڑ گئی ہے۔
آخر ہماری انسانیت کہاں کھو گئی ہے؟
سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر، کسی بھی انسان کو بنیادی انسانی وقار، ہمدردی اور ضروری طبی سہولیات سے محروم نہیں رکھا جانا چاہیے۔ سیاسی اختلافات کو کبھی بھی بنیادی انسانی حقوق پر فوقیت نہیں دی جا سکتی، بالخصوص اس وقت جب ایک شدید علیل اور طبی طور پر کمزور انسان کی صحت اور زندگی داؤ پر لگی ہو۔
انسانی جان، عزتِ نفس اور بنیادی حقوق ہر قسم کی سیاسی وابستگی اور اختلاف سے بالاتر ہیں۔
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴 retweeted
تحریک انصاف کی مخصوص نشستیں واپس کرو۔ پارٹی صوبوں کے بل پر ووٹ دیگی
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴 retweeted
این سی سی کے سربراہ رضوی صاحب
اگر کسی نے عدلیہ یا ججز کے متعلق کوئی بھی پوسٹ کی تو اس کے خلاف ایکشن لیا جائے گا!!
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴 retweeted
نئی دہلی میں فتنة الهندوستان کانفرنس میں ن لیگ کے مصدق ملک اپنی بیوی کے ہمراہ شریک۔
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴 retweeted
یہ امریکہ کا "پسندیدہ ترین فیلڈمارشل" تھا۔ ایوب خان۔ ٹوپی پہنتا تھا تا کہ بابا قائد اعظم لگے۔ صدر کہلواتا تھا۔
لیکن جب 1968 میں طلباء نے اس کے خلاف تحریک چلائی تو امریکہ اس کی مدد کو نہ آیا۔ کتا کتا ہوگئی۔ 1969 میں چلا گیا لیکن بےغیرتی کر گیا۔ الیکشن کروا کر اقتدار جمہوری نمائندوں کو سونپنے کی بجائے اپنے سے بدتر ڈکٹیٹر کو زمام اقتدار سنبھال گیا۔
پاکستان توڑنے کی بنیاد اس نے رکھی تھی جب 1965 کے انتخابات میں دھاندلی کی اور فاطمہ جناح کو ہرایا۔ شیخ مجیب الرحمان اس کے بعد مایوس ہوگیا۔ الیکشن میں دھاندلی ملک سے غداری ثابت ہوئی۔
اور بھٹو جیسا عیار مکار اور یحیی خان جیسا عیاش چھوڑ کر گیا۔ گرتی ہوئی دیوار کو آخری دھکا انہوں نے دیا۔
اس کے بعد امریکہ کا اگلا "پسندیدہ ترین جنرل" ضیاءالحق تھا کیونکہ وہ 8 سالوں تک امریکہ کی جنگ افغانستان میں لڑتا رہا۔ پاکستانیوں کو CIA کی اسٹوری لائن بتاتا رہا کہ سویت یونین کا اصل ہدف پاکستان ہے۔ وہ گرم پانیوں کی تلاش میں ہے۔ بعد میں پتہ چلا کہ پٹی اسے CIA نے پڑھائی تھی۔
ضیاءالحق جاتے ہوئے ہوئے نوازشریف جیسی غدود tumor پاکستان کو دے کر گیا۔
امریکہ کے پسندیدہ آمروں نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ طارق علی کی کتاب "دی ڈوئل" پڑھیں۔
سب ٹائٹل ہے: پاکستان امریکہ کے ہوائی گھوڑے پر سوار!
@TariqAli_News
The Duel: Pakistan on the
Flight Path of American Power
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴 retweeted
دھندے والی فوج کے قبضہ مارشل کی امریکہ، چائنہ اور
امریکی مائننگ کنگ کے ساتھ خفیہ ڈیل ۔۔۔
جس کا پول Economic Times نے کھول دیا !
زہنی مریض کو نیا ٹائیٹل “Mineral Marshal” مبارک ہو
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴 retweeted
Look simple, but look carefully.
What number completes the puzzle? 🤔
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴 retweeted
بلاول کو چاہیے کہ اب کھل کے بول دے میرا جسم میری مرضی اور کمپنی کی اس وڈیو بلیک میل میں نہ آئے۔
خرم حسین
🤣🤣🤣🤣🤣
پیپلزپارٹی 24 گھنٹوں بعد ہی اوندھی لیٹ گئی۔
بنا لو اتنے صوبے جتنے تمہیں اپنے ریٹائرڈ افسران کی کھپت کے لئے چاہیے۔ ہر صوبے میں جناح ہاؤس بھی کھڑا کر دو۔
بنا لو نیا دستور بھی۔ پھاڑ دو 1973 کا آئین۔ ہمیں نہيں جانتے سالا بھٹو صاحب کون تھا جس کی کاوشوں سے وہ آئین بنا تھا۔ بس پلیز بلاول کی کوئی مزید وڈیو لیک نہ کرنا۔ پیٹر کا بھی نہ بتانا کون ہے۔🙏
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴 retweeted
🧠 If you can solve this, your IQ level is above average..
What's the missing number?
abdulbasit0344 🇵🇰🇬🇧🏴 retweeted
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کی رہائی اور ان کے ساتھ مناسب سلوک کا مطالبہ کرتے ہیں۔
ترک نے کہا، ’’ہمیں اس معاملے پر پائی جانے والی سیاسی کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے۔ اس مقصد کے لیے حکومت اور حزبِ اختلاف کے درمیان اعتماد سازی کے اقدام کے طور پر عمران خان کی فوری رہائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔‘‘
اس کا مطلب یہ ہے کہ وولکر ترک کافی بھولے بھالے ہیں اور انہیں زیادہ علم نہیں کہ پاکستان میں نظام کیسے کام کرتا ہے، اور یہ کہ عمران خان کو کس نے اور کیوں قید میں رکھا ہوا ہے۔
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”

























