Mukhtar アーメド retweeted
Imran Khan says his health is slipping fast behind bars | In a written plea submitted through his lawyer, the former Pakistan prime minister told a court he has lost 85% of the vision in his right eye. He warned that he is at risk of a brain haemorrhage or cardiac arrest because of dangerously high blood pressure. The 74-year-old said his blood pressure rose repeatedly during his solitary confinement, reaching 192 and 193 on November 10. He claimed doctors had warned him he was highly vulnerable and that his heart had already sustained damage. Khan cautioned that his condition could leave him in a state from which he might not return alive.
📑 FULL STORY ➠ ow.ly/TFTx5106Ul4
#Pakistan #ImranKhan #Health #Politics #World
Imran Khan, Pakistan’s jailed former prime minister, has asked the country’s top judges to enforce an order for his hospital treatment, saying months of solitary confinement have put his life at risk bloomberg.com/news/articles/…
Mukhtar アーメド retweeted
جس طرح کا خط عمران خان کا جاری ہوا ہے اگر نواز شریف کے جیل کے دنوں میں ایسا خط آتا تو نیلے پیلے کالے سبز سرخ ہر چینل پہ باقاعدہ رنڈی رونا ڈالا ہوتا نجم سیٹھی عاصمہ شیرازی منصور علی خان شاید بنفس نفیس درخواست لے کے عدالت پہنچ جاتے کہ میاں صاحب کو کچھ نہیں ہونا چاہیئے!
Mukhtar アーメド retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
Mukhtar アーメド retweeted
”جس نے CCTV فوٹیج چرائی،
اِسی نے 9 مئی کروائی ہے“
عمران خان
نوٹ: یہ ٹویٹ اپریل ۲، ۲۰۲۴ کو کی گئی ٹویٹ پر مبنی ہے۔
Mukhtar アーメド retweeted
بلکل حق ہے ، آپ کا کوئی تعلق واسطہ ہے تو اور بات ہے ورنہ یہ ایسا حرام خور ملعون تریں شخص ہے جس نے کرنیلوں کے کہنے پہ مشن نور کو قادیانیت سے جوڑنے کی کوشش کی ،حافظ فرحت، حلیم عادل شیخ اور حامد رضا کے ساتھ مل کر مجھ پہ اور علاوؤدین پہ قادیانی ہونی کا الزام لگایا۔ پاکستان میں اس کا مطلب آپ کو پتا ہے کیا ہے؟ یہ کچھ بھی نہیں ، انشاءاللہ یہ دنیا اور آخرت دونوں میں رُسوا ہو گا۔
یہ رویہ بہت افسوسناک ہے۔ @Ali_MuhammadPTI منتخب رکن قومی اسمبلی ہیں، آپ انکے طرز سیاست سے اختلاف کرسکتے ہیں لیکن کسی کو اس طرح کسی انسان کی توہین کا حق نہیں۔
Mukhtar アーメド retweeted
عدم اعتماد کے بعد عمران خان مائینس کی دوڑ میں عمر ایوب اسد عمر کا دست راست تھا
اب جرنیلوں کرنیلوں کی یہ اولادیں سمجھ رہی ہیں یا ان کو یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ عمران خان اب وزیراعظم نہیں بننے والا اس لیے یہ بیہودگی پر اتر آۓ ہیں
اس شخص کی آج کی ٹویٹ کا کوئی مقصد سمجھ آتا ہے ؟ یہ ایک پہلی ٹویٹ ہے اب اسی سوچ کے باقی مہروں سے مزید ٹویٹس آئیں گی اس ٹویٹ کی آخر ضرورت ہی کیا تھی؟
آج اس کی ٹویٹ کا مقصد یہ بتانا نہیں تھا کہ میں محمد علی خان کیساتھ کھڑا ہوں اس کا مقصد اپنے آقاؤں کو بتانا تھا میں علیمہ خان کے خلاف کھڑا ہوں
Mukhtar アーメド retweeted
If you can solve this, your intelligence is above average.
What’s the missing number?
Mukhtar アーメド retweeted
If you can solve this, your intelligence is above average.
What’s the missing number?
Mukhtar アーメド retweeted
میرے والد جب اقتدار میں تھے تب انکے ٹرمپ سے اچھے تعلقات تھے لیکن اب موجودہ رجیم ٹرمپ سے تعلقات بنانے کے لیے کبھی انکو نوبل پیس ایوارډ کے لیے نامزد کرتی ہے،کبھی انکی فیملی بزنس کرپٹو میں انویسٹ کرتی ہے اور پاکستان کے قدرتی وسائل پر ڈیل کرنے کی کوشش کرتی ہے۔
سلیمان خان
Mukhtar アーメド retweeted
$5,000 Giveaway 🎁
$500 for 10 people
Retweet and leave a comment
(Follow me; I’ll announce the results transparently in 24 hours)
Mukhtar アーメド retweeted
عمران خان، وہ نام جو 1992 میں پاکستان کے ہر دل کی دھڑکن بن گیا تھا۔ وہ ہیرو جس نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور ہمیں وہ ورلڈ کپ جیت کر دیا جس کی ہمیں سب سے زیادہ ضرورت تھی۔ ان کی قیادت، ان کا جذبہ، اور ان کی محنت آج بھی ہماری یادوں میں تازہ ہے۔
لیکن آج... وہی چہرہ، وہی ہیرو، حکومت کے ڈر اور خوف کی وجہ سے چھپایا جا رہا ہے۔ ایک ایسا لیڈر جس نے ملک کی خاطر سب کچھ قربان کر دیا، اسے آج ایک قیدی کی طرح رکھا جا رہا ہے۔
کیا یہ انصاف ہے؟ کیا ہم اپنے ہیروز کے ساتھ یہی سلوک کرتے ہیں؟





























