m w (@ajmal2025) header
m w (@ajmal2025) profile picture
Pakistanپاکستان
Joined March 2024
Photo by m w (@ajmal2025)Photo by m w (@ajmal2025)Photo by m w (@ajmal2025)Photo by m w (@ajmal2025)Photo by m w (@ajmal2025)Photo by m w (@ajmal2025)Photo by m w (@ajmal2025)Photo by m w (@ajmal2025)Photo by m w (@ajmal2025)Photo by m w (@ajmal2025)
🥗 سلاد کے بہترین فوائد سلاد فائبر اور وٹامنز کا خزانہ ہے جو معدے اور جگر کو متحرک رکھتا ہے، زہریلے مادے نکالتا ہے اور پرانی قبض کا جڑ سے خاتمہ کرتا ہے۔ اس کے اینٹی آکسیڈنٹس کولیسٹرول کم کر کے دل کو صحت مند اور خون کی گردش کو بہترین بناتے ہیں۔ صحت مند زندگی کے لیے روزانہ کھائیں۔
🤖 Made with AI
3
6
156
شام کے معروف عالم دین ڈاکٹر سید عبدالعزیز الخطیب الحسنی جیلانی کا پاکستانی فوج اور قوم کے نام اہم پیغام💚🇵🇰 جس فوج کو یہ مٹانے کے خواب دیکھتے ہیں پوری دنیا آج اس فوج کو مانتی ہیں اور گھڑی چور عمران نیازی اور شہداء کی بے حرمتیاں کرنے والے فضل الرحمان کا کوئی نام بھی نہی جانتا۔
15
98
1
243
3,322
ناحق قید و بند کی صعوبتیں، عدالتی مقدمات، سیاسی انتقام، این اے 120 کے ضمنی الیکشن کی جدوجہد سے لے کر ہر مشکل گھڑی میں اپنے والد میاں نواز شریف کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے تک مریم نواز شریف کا سفر استقامت، قربانی اور جدوجہد کی ایک طویل داستان ہے۔آج وزیراعلیٰ پنجاب کی حیثیت سے وہی جدوجہد عوامی خدمت میں ڈھل چکی ہے۔اپنی چھت اپنا گھر، ستھرا پنجاب، مفت ادویات کی فراہمی، چلڈرن ہسپتالوں میں علاج کی بہتری، کسان کارڈ، ہونہار اسکالرشپ اور تعلیم و صحت میں انقلابی اقدامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ اقتدار کو ذاتی مفاد نہیں بلکہ عوام کی زندگیوں میں آسانیاں لانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ جدوجہد سے قیادت تک کا یہ سفر آج پنجاب کی بیٹیوں کے لیے امید کی علامت بن چکا ہے۔ #MaryamNawazSharif
12
18
589
پنجاب کی بیٹیاں
11
34
4
163
1,500
میری لیڈر مریم نواز شریف ❤️
5
21
2
78
920
ایک طرف شہید کا بیٹا عرفان اللہ، جو دانش اسکول سے پڑھ کر آج سی ایس پی آفیسر بن چکا ہے، دوسری طرف نفرت اور انتشار کی سیاست! شہباز شریف نے نوجوانوں کے لیے ایسے پودے لگائے جو آج تناور درخت بن کر پھل دے رہے ہیں۔ شہید کا بیٹا آج افسر بن کر ملک کی خدمت کر رہا ہے، یہ ہے تعلیم کی طاقت اور قیادت کا اصل ثمر! دوسری طرف نیازی کی سیاست کے زیرِ اثر نوجوانوں کے ایک حصے میں جلاؤ گھیراؤ، شہدا کا مذاق اڑانے اور اپنے ہی وطن کے خلاف نفرت کا رجحان نظر آتا ہے۔ ایک لیڈر نوجوانوں کو افسر بناتا ہے، دوسرا اپنی کرسی کی خاطر انہیں سیاسی تصادم کا ایندھن بنا دیتا ہے! یہی فرق ہے تعمیر کی سیاست اور انتشار کی سیاست میں۔ فیصلہ آپ خود کریں کہ قوم کو کس راستے پر چلنا چاہیے! 🇵🇰
27
44
69
762
میری زندگی میں والد کا کردار سر آپ نے ادا کیا ! دانش اسکول کی پہلی لیڈی ڈاکٹر علینہ روپڑی،تقریر رک گئی پھر جوہوا خودیکھ لیں،جذباتی مناظر #PublicNews #PublicUpdates
32
352
16
1,125
42,815
حنا پرویز بٹ @MaryamNSharif @hinaparvezbutt
13
1
5
986
ہمیں کسی چیز کا خوف نہیں 🔥 ایف سی بلوچستان کے شیر جوان کی یہ للکار بزدل دہشت گردوں کی نیندیں حرام کرنے کے لیے کافی ہے۔ جب وردی پہن لی تو پھر شہادت سے کیا ڈرنا؟ ان دہشت گردوں کو دنیا کے سامنے ننگا بھی کریں گے اور ان کے ناپاک وجود سے زمین پاک بھی کریں گے۔ وطن کے ان دلیر محافظوں کو سلام 🙏❤️
87
386
10
1,474
13,873
خیبر پختونخواہ میں کوئی ایسا ادارہ بتا دیں جو دہشتگردی کے خاتمہ کے لیے بنایا ہو؟ کوئی ایسی حکمت عملی بتائیں جس سے دہشتگردی کا خاتمہ ہو سکے؟ کوئی پولیس میں اصلاحات آئی ہوں تو پھر ایمرجنسی کا نفاذ نہ ہوتا۔ شمائلہ رانا
4
34
120
1,226
20 لاکھ لوگ تو نہیں آئے اکیلا کنٹینر منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ انقلابی یوتھیوں سے گزارش ہے کہ ذرا ہمت پکڑیں فیس بک اور ٹویٹر سے باہر نکلیں!
23
165
3
751
41,802
ساری سیچوئشن کے زمہ دار تو راجہ صاحب ہی ہیں جنہوں نے اشتعال انگیز تقریریں اور پریس کانفرنسز کرکے پی ٹی آئی کو غیر ضروری اہمیت دی اور اس نہج تک پہنچایا۔
9
16
287
عمر ایوب،شبلی فراز،زرتاج گل وغیرہ عدالتوں سے سزا یافتہ ہیں اور وہ خیبر پختونخوا میں چھپے ہوئے ان کو کب گرفتار کیا جائے گا؟گرفتاری کے لیے کس کا انتظار ہے؟اس کا جواب اب گورنر خیبر پختونخوا اور وفاقی حکومت کو دینا ہو گا.
1
37
90
675
یوتھیے تو دوربین میں بھی نظر نہیں آ رہے اخے پالیسی تو خان کی چلے گی 🤣🤣
8
16
2
80
1,132
جس نے مجھے آزاد کروانا تھا وہ خود گرفتار ہو گیا ہے 🤦‍♀️😛
1
33
48
722
خاں قیصر پیا کی محبت بھری گفتگو اور خوبصورت الفاظ میرے لیے باعثِ حوصلہ ہیں؛ ایسی عزت افزائی ہمیشہ مزید ذمہ داری کا احساس دلاتی ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خاں #RanaSikandarHayatKhan #EducationMinister #taleemkaspahi #foryouシ
1
5
14
330
بہن کی سالگرہ کے موقع پر والد کے ساتھ فوٹو ۔۔♥️
59
49
5
471
5,638
5
22
100
1,179