am2de (@am2de) header
am2de (@am2de) profile picture

فالو کریں ، فالو بیک ملے گا

London, United Kingdom
Joined November 2011
Photo by am2de (@am2de)Photo by am2de (@am2de)Photo by am2de (@am2de)Photo by am2de (@am2de)Photo by am2de (@am2de)Photo by am2de (@am2de)Photo by am2de (@am2de)Photo by am2de (@am2de)Photo by am2de (@am2de)Photo by am2de (@am2de)
کشمیر میں افسوناک صورت حال 🚨 عمر فاروق چوک کو تین سائیڈ سے یزیدی فوج نے گھیرے میں لے لیا ہے ۔ خدا کیلئے یہ کشمیریوں کے ساتھ کیا کیا جا رہا ہے 💔
4
99
167
1,581
سرگودھا فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال @MaryamNSharif صاحبہ نااہل افسران کے خلاف ایکشن لیں ذرا یہ ویڈیو دیکھ لیں🙏 @CMComplaintCell
2
7
10
1,188
میرا سوال پنجاب کہ اعلی افسران سے ہے کیا یہ دہشت گرد ہے اس نوجوان پر تشدد کیوں کیا گیا اس کا جواب کون دے گا
23
1,012
7
2,185
30,466
اے ایمان والو حق بات کہو ! ( القرآن)
5
43
161
2,152
🚨ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان نے 28ویں ترمیم والوں کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں.
15
610
3
1,364
12,008
🚨سوال : جیسی آپ گفتگو کر رہے ہیں آپ کو نہیں لگتا کہ آپ کی گرفتاری ہونے والی ہے ؟ احد خان : میری گرفتاری سے کیا معیشت ٹھیک ہو جائے گی ؟ میں واحد بندا ہوں جو عاصم منیر ڈرٹی ہیری مریم نواز ان سب کے لیے ہر نماز میں دعا کرتا ہوں میں دعا کرتا ہوں کہ اے اللہ یہ غلط راستے پر ہیں ان کو ہدایت دے مجھے گرفتار کر کے کیا یہ اپنے لیے واحد پاکستانی جو دعا کرتا ہے وہ دعائیں بند کروانا چاہتے ہیں 😂
🚨بریکنگ ٹالک ابھی 28ویں ترمیم کی باتیں ہو رہی ہیں آپ کیا سمجھتے ہیں کہ عمران خان 28ویں ترمیم پر مان جائے گا عمران خان کسی صورت نہیں مانے گا یہ خبریں چلائی جا رہی ہیں کہ عمران خان کی رہائی کے بدلے 28ویں ترمیم میں سپورٹ دی جائے گی عمران خان نے آپ سے رہائی مانگی کب ہے ؟ یہ کچھ لوگوں کو اندر بیجھیں گے اور کہیں گے کہ عمران خان نے سپورٹ کا کہا ہے ان پر کوئی اعتماد نہیں کرے گا انہوں نے بہنوں کو گرفتار ہی اس لیے کیا ہے کیونکہ عمران خان کی بہنیں واحد Credible source تھیں ۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر نے 28ویں ترمیم والوں کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں
55
2,613
36
8,863
184,772
am2de retweeted
"میں ان کے لیے دعا کررہا ہوں اللہ ان کو ہدایت دے یہ دنیا پندرہ بیس سال بعد ان کے لیے ختم ہوجائے گی تو آگے جاکر کیا کریں گے ؟ مجھے اس دعا کرنے پر گرفتار کریں گے تو کر لیں۔میں ہر نماز میں ان کے لیے دعا کرتا ہوں یہ غلط راستے پر چل رہے ہیں ان کو یہ کون بتائے گا ؟ ان کے چمچے تو کبھی نہیں بتائیں گے"۔ احد خان #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
32
2,148
15
6,210
68,833
جنیوا پریس کلب میں شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا، انسانی حقوق سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت۔ اگلے سال سے شہید ارشد شریف ہیومن رائیٹس ایوارڈ انسانی حقوق کے لیے خدمات سر انجام دینے والے پاکستانیوں کو ہر سال دیا جائے گا۔
87
4,232
23
14,290
98,221
پاکستانیو۔ کشمیریو تُمھارے دشمن GHQ میں بیٹھے ھیں۔ نکلو ان سفاک درندوں کو چیر پھاڑ کر رکھ دو۔ پاکستان میں ھر مسئلے کی جڑ یہ غدار دیسی فرنگی جرنیل ھیں۔
11
220
2
397
6,510
پشاور کے گودام میں لے جا کر بدترین تشدد خون سے کپڑے سرخ ہوگئے بڑے آفسر کے دفتر میں بھی مارا اب نامعلوم جگہ پر پھینک دیا گیا۔ حسنین بھائی کی آواز بنو یہ ویڈو زیادہ سے زیادہ شئیر کرو🚨
69
2,317
14
4,952
61,951
میری دوکان نہیں گیرائی گئی بلکہ12 خاندان کو بےروزگارکیاگیا ہے۔حکومت روز گارنہیں دیتی میں نے12خاندان کو روز گار دیا تھا💔 پشاورکےایک متاثرہ شخص کی گفتگو
11
253
3
506
6,875
Respected Fellow Doctors !! leave Pakistan 🇵🇰 The Public deserve these journalists , these politicians who will lie and Fool them. They deserve each other. You all better deserve to serve in a country who respect health professionals 🩺🙏
75
33
12
162
24,453
am2de retweeted
پہلی قسط ۔۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔ یہ آہستہ آہستہ ہر جگہ اپنے کرپٹ ٹولہ کو نافذ کرینگے
لکھ لیں۔۔۔ خیبرپخنخواہ میں 30 مئی 2013 سے لیکر 11 اکتوبر 2026 تک 13 سال کی محنت پر 1 ماہ میں پانی پھیر دیا جائیگا ۔ کرپشن کا نعرہ لگانے والے وہ حال کرینگے کہ پوری دنیا دیکھے گی ۔ کسطرح ایک خوشحال صوبے کو پھر سے مقروض بنا دیا جائیگا ۔
2
464
2
1,086
14,196
یہ پشاور ہے۔ جرنیلوں کو اتنی آسانی سے خیبر پختونخوا کی حکومت اور خیبر پختونخوا کی معدنیات پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔ مزاحمت کریں گے۔ خیبر پختونخوا میں صرف عمران خان کا راج چلے گا۔
119
4,592
42
14,637
261,496
Emergency on Sunday
542
1,474
102
6,724
203,632
وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا ہے پاکستانیوں اب آپ کی باری ہے میں پشاور میں موجود ہو نکلو پشاور کی عوام اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لیے اُس کے سپاہی کے لیے سب گھروں سے نکلو خیبر کی عوام پشاور کا روح کرے آپ کی تعداد جہاں بڑ جائے گی میں وہاں موجود ہونگا جنید اکبر سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے جنوبی اضلاع بشمول کرک کی عوام نیشنل ہائی وے بند کردے سب پشاور کی طرف روح کرے
645
9,303
258
25,429
1,769,993
۱۱ اکتوبر کو پورے پاکستان سے لوگ صوابی انٹرچینج پر آئینگے۔ پورے پاکستان سے پارلیمینٹیرینز اور تنظیمی عہدیدار ورکرز کو صوابی انٹرچینج تک پہنچائے۔ کل سے کسی بھی طریقے سے اُن کا پہنچنا شروع کریں۔ تمام پاکستانی بھی اُسی دن پہنچے۔ ۱۳ اکتوبر کو خیبرپختونخواہ کا پشاور ریجن، ملاکنڈ ریجن اور کوہاٹ ڈویژن بشمول کرک صوابی انٹرچینج پر پہنچے گا۔ تمام پارلیمینٹیرینز اور تنظیم کو میں نے ہدایت دے دی ہے کہ وہ ورکرز کو صوابی انٹرچینج پر پہنچائے۔ ہزارہ ریجن، بنوں ڈویژن اور ڈی آئی خان ڈویژن ۱۴ اکتوبر کو وہاں آئینگے جہاں ہم صوابی انٹرچینج سے آگے کا لائحۂ عمل دیں گے۔ انشاءاللہ ۱۴ اکتوبر کو ہم صوابی سے آگے پیش قدمی کریں گے۔
1,237
10,515
489
27,499
1,842,758
am2de retweeted
🚨 پی ٹی آئی کا ہنگامی حکم: گورنر راج لگتے ہی تمام کارکن فوراً گورنر ہاؤس کی طرف مارچ کریں اور گھیراؤ کریں۔ کسی مزید ہدایت کا انتظار نہ کریں۔.جنید اکبر
134
2,299
14
8,848
534,434
میرے گھر کو 30، 40 ویگو ڈالوں اور سینکڑوں سول کپڑوں میں ملبوس ایجنسیوں والوں نے گھیر لیا ہے۔ ان سے پھر کہتا ہوں، یہ کام آپ کے کرنے کے نہیں ہیں۔ میرے پاکستانیوں، انشاءاللہ میں تمام رکاوٹوں کو عبور کر کے 5 بجے چونگی نمبر 9، ملتان پہنچوں گا!
486
6,827
192
21,421
423,461
ملٹری حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی۔ لانگ مارچ کے دوران خیبر کا پورا ضلع سہیل آفریدی کے ساتھ نکل آیا۔
136
5,062
31
22,158
176,521