عزم و استقلال کی ایک سچی داستان! 💯🌟
حرفِ حق پر جو ڈٹ گیا آخر، وہ دلوں کا امیر ہوتا ہے
وقت کے سامنے نہیں جھکتا، جو بھی سچا اسیر ہوتا ہے
#ImranKhan #عمران_خان #حرف_حق
عزم و استقلال کی ایک سچی داستان! 💯🌟
حرفِ حق پر جو ڈٹ گیا آخر، وہ دلوں کا امیر ہوتا ہے
وقت کے سامنے نہیں جھکتا، جو بھی سچا اسیر ہوتا ہے
#ImranKhan #عمران_خان #حرف_حق
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰 retweeted
پازیٹو ہونا ۔ مثبت ہونا ۔ پر امید ہونا ۔ یہ اللہ کی عطا ہیں۔ جس کا جتنا بڑا ظرف ہوگا وہ اتنا نرم رحم دل اور جھکا ہوا ہوگا
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰 retweeted
سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر ماننا پڑے گا کہ ٹرمپ کے برے دن اس سلیوٹ کے بعد شروع ہو چکے تھے۔۔
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰 retweeted
جتنا افسوس کیا جاے اس نوجوان نسل پر کم ہے ۔۔
اسلامیہ یونیورسٹی کی لڑکی مکمل اسلامی لباس میں اتی ہے اور تیس چالیس لڑکے کھڑے ہوتے ہیں ۔۔
اک لڑکے کو گریبان سے پکڑ کر گھسیٹ کر لارہی ہے ۔۔
اور یہ سب ویڈیو شوٹنگ تھی ٹک ٹاک کیلے مگر دوسرے کمیرے سے کسی نے ریکارڈ کر لیا ۔۔
جب حکومتیں ٹک ٹاکر چلا رہے ہوں جب ٹک ٹاکرز یونیورسٹی میں چیف گیسٹ کے طور پر ائیں اور پوری نیورسٹی کی کلاسیز کو چھٹی دے دی جاے ۔۔
تو پھر یہی سب دیکھنے کو ملا گے ۔۔
کاش ہم اس ویڈیو پر لڑکی کا ساتھ نہ دیتے جس میں وہ اتی ہے لڑکے کو تھپٹر مارتی ہے ۔ اور پھر وہ لڑکی وائرل ہو جاتی ہے ہر کسی نے کہا اس نے ٹھیک کیا ۔۔
مگر وہ بھی سکرپٹ ڈرامہ نکلا ۔۔ تو اس لڑکی کو بھی ایسی حرکت نہ کرنی پڑتی ۔۔
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰 retweeted
اہم ترین خبر 📢📢
عراق نیوکلیئر ایمرجنسی پلانز کو چالو کرتا ہے۔
انہوں نے ایران کے ساتھ اپنی سرحد پر تابکاری کی نگرانی کے نظام کو بھی فعال کر دیا ہے۔
ٹرمپ بہتر ہے کہ ایران پر جوہری حملہ نہ کرے۔
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰 retweeted
چھوٹی بچیوں کی خوبصورت شرارت
اللہ کریم سب بچیوں کی خیر فرما نصیب اچھے
فرما
آمین ثم آمین
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰 retweeted
1984 میں ایک ڈاکٹر نے اپنی بات منوانے کے لیے جان بوجھ کر خود کو بیمار کر لیا
نام تھا بیری مارشل
آسٹریلیا کے شہر پرتھ کا ایک عام سا ٹرینی ڈاکٹر
اس زمانے میں پوری دنیا مانتی تھی کہ معدے کا السر ٹینشن اور تیزابیت سے ہوتا ہے
مریض برسوں دوائیں کھاتے اور آخر میں آپریشن کی میز پر پہنچ جاتے
1981 میں مارشل کی ملاقات پیتھالوجسٹ رابن وارن سے ہوئی
وارن نے معدے کے نمونوں میں ٹیڑھے میڑھے بیکٹیریا دیکھے تھے
دونوں کو شک ہوا کہ اصل مجرم یہی ہیں
مگر جب مارشل نے یہ بات کانفرنسوں میں رکھی تو مذاق اڑا
پیپر واپس آنے لگے
کہا گیا کہ تیزاب سے بھرے معدے میں کوئی جراثیم زندہ رہ ہی نہیں سکتا
جانوروں پر تجربہ کامیاب نہ ہوا تو مارشل نے فیصلہ کیا کہ تجربہ اپنے اوپر کرے گا
نہ ہسپتال کی کمیٹی کو بتایا نہ بیوی کو
بعد میں خود لکھا کہ اجازت لینے سے معافی مانگنا آسان لگا
اور وہ اپنی توقع سے کہیں زیادہ بیمار پڑ گیا
بائیوپسی میں وہی جراثیم اور وہی سوزش نکلی جس کا وہ دعویٰ کر رہا تھا
پھر بھی دنیا کو ماننے میں دس سال لگ گئے
فروری 1994 میں امریکہ کے نیشنل انسٹیٹیوٹس آف ہیلتھ نے مان لیا کہ السر کا علاج اس بیکٹیریا کو ختم کرنا ہے
اور 2005 میں مارشل اور وارن کو نوبیل انعام ملا
آج جو السر دو ہفتے کی دوا سے ٹھیک ہو جاتا ہے وہ کبھی عمر بھر کا روگ تھا
سچ کو اکثر دلیل سے زیادہ حوصلہ چاہیے ہوتا ہے
اور کبھی کبھی وہ شخص چاہیے جو اپنی بات پر اپنا آپ داؤ پر لگا دے
nobelprize.org/prizes/medici…
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰 retweeted
🌱 حرام رزق کی چمک عارضی، حلال رزق کی برکت دائمی! 🤍
حرام کمائی بظاہر کتنی ہی تیزی سے کیوں نہ بڑھے، اصل کامیابی حلال رزق میں ہے۔ 🌳✨
یاد رکھیں! رزق کا زیادہ ہونا نہیں، اس میں برکت ہونا ضروری ہے۔ 🤲
💚 حلال کمائیں، سکون پائیں اور اللہ کی رضا حاصل کریں۔
غیر تربیت یافتہ انٹرنیٹ کیبل ملازم احتیاطی تدابیر اختیار کئے بغیر بجلی کے ہائی ٹینشن پول پر کام میں مصروف ہے، اگر کوئی تربیت یافتہ بجلی کے محکمے کا ملازم بھی بغیر احتیاطی تدابیر پول پر چڑھا ہوتا تو اب تک معطل کردیا گیا ہوتا، اگر خدا نخواستہ یہاں کوئی حادثہ پیش آجائے تو کاروائی کس کے خلاف ہوگی ؟
الحمد للہ، پاکستان نے دنیا کے سرمایہ دارانہ نظام کو فیل کر کے رکھ دیا ہے کیونکہ اب یہاں پیسہ جیب میں ہونا کافی نہیں بلکہ بجلی، گیس اور آٹا پانے کے لیے بندے کا 'نصیب کا سکندر' ہونا بھی ضروری ہے!
ہم دنیا کی وہ واحد عظیم قوم ہیں جو ہزاروں روپے کے ٹیکس اور بل بھر کر "پریمیم اندھیرا" خریدتی ہے اور سوئی گیس کے پائپوں میں چلنے والی "مقدس ہوا" کا کرایہ ادا کرتی ہے۔ حکومت نے ہمیں اس معراج پر پہنچا دیا ہے جہاں نوٹوں سے بھری جیب اور خالی کچن کے ساتھ بندہ سچی درویشی کا لائف اسٹائل انجوائے کرتا ہے— سچ تو یہ ہے کہ پیسے دے کر بھی لائنوں میں ذلیل ہونے کا جو اجتماعی اکیلا پن اور تھرل پاکستان میں ہے، وہ دنیا کے کسی فائیو اسٹار ملک میں کہاں!
فیر کہندے یوتھ ساڈا احترام نہیں کردی احترام کے قابل کوئی کام ہو تو یوتھ احترام بھی کرے گی۔۔۔۔

ایک خبر پہ سب استغفار بھی کر رہے ہیں اور دھڑا دھڑ وائرل بھی ۔۔۔
خبر ہے کہ ایک شخص کو اپنی فیملی سپانسر کرنی تھی بچوں کا ڈی این کروایا تو صرف ایک ہی اس کا اپنا نکلا ۔۔ اس خبر پہ توبہ توبہ کرنے والو روز محشر اولاد ماں کے نام سے پکاری جائے گی اور باپ کی نہ سہی ماں کی تو اولاد ہے ۔۔۔پھر سالوں سال بیوی کو پوچھنا نہیں مگر ہر سال بچہ چاہئے۔ ۔۔اب بیوی ایسوں کا احساس نہیں کرے گی تو پھر کون کرے گا۔؟؟؟
میں تو کہتی ہوں باہر بیٹھے مردوں کا بھی لگے ہاتھوں ڈی این اے کروا لیں بیویاں تاکہ ان سالوں کی پاکیزگی بھی عیاں ہو جائے ۔۔۔۔
منقول
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰 retweeted
عمران خان جس کا علاج نہیں کروایا جا رہا ہے ۔ ان کی انسانیت اس حد تک گر گی ہے شرم نام کی کوی چیز نہیں۔
عمران خان کی بہنوں اور رشتے داروں کو بے وجہ جیل میں ڈالا ہوا ہے۔ ڈبل گناہ ۔ یا اللہ ظالموں کو ہدایت دے آمین۔
عمران خان صاحب کی صحت سے متعلق تشویشناک بیانات ہر شہری کے لیے فکر کا باعث ہیں۔ قانون اور آئین کے تحت زیرِ حراست ہر شہری کو بنیادی طبی سہولیات فراہم کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے، جس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ دوسری طرف، اس حساس صورتحال میں تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کی حکمتِ عملی پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ موجودہ لیڈرشپ صرف روایتی بیانات پر تکیہ کرنے کے بجائے، بانیِ پارٹی کے قانونی اور طبی حقوق کے تحفظ کے لیے عدالتوں اور متعلقہ فورمز پر زیادہ منظم، سنجیدہ اور مؤثر پیروی کرے۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانِ عالیشان ہے:
"ارْحَمُوا مَنْ فِي الأَرْضِ يَرْحَمْكُمْ مَنْ فِي السَّمَاءِ"
"تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا"
(جامع ترمذی: 1924)
اللہ کی رحمت پانے کا سب سے آسان راستہ یہ ہے کہ ہم اس کے بندوں، غریبوں، یتیموں اور بے زبان جانوروں کے لیے اپنے دلوں میں رحم اور نرمی پیدا کریں۔
🤖 Made with AI