neel (@amb_438) profile picture
Joined July 2023
Photo by neel (@amb_438)Photo by neel (@amb_438)Photo by neel (@amb_438)Photo by neel (@amb_438)Photo by neel (@amb_438)Photo by neel (@amb_438)Photo by neel (@amb_438)Photo by neel (@amb_438)Photo by neel (@amb_438)Photo by neel (@amb_438)
ملعون ڈیزل کے پیروکار سوشل میڈیا پر مجھے مسلسل گالیاں دے رہے ہیں۔ پی ٹی آئی ٹائیگرز- میں ایسے ملعون لوگوں کے خلاف اپنا دفاع کرنے کے لیے آپ کی طرف دیکھ رہا ہوں۔ میں ان کو گالی نہیں دے سکتا اور نہ ہی میں چاہتا ہوں لیکن میں چاہتا ہوں کہ آپ انہیں مناسب طریقے سے روکیں۔ تاکہ وہ خان کے شیر کو گالی دینے سے پہلے دس بار سوچیں۔ براہ کرم تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جائیں اور دنیا کو ڈیزل کا اصل چہرہ دکھائیں۔ اس بار میں پی ٹی آئی کے تمام سوشل میڈیا سورماؤں سے چاہتا ہوں کہ اس منافق کو ٹھیک کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑیں۔ براہ کرم اس پیغام کو پھیلائیں اور اسے تمام فورمز پر شیئر کریں۔ آپ کا جواب استدلال پر مبنی اور اخلاقی حدود کے اندر ہونا چاہیے۔
3,319
11,179
557
39,425
1,542,307
کچھ عرصہ قبل جب تحریکِ انصاف کو توڑ کر نئی نئی پارٹیاں بنائی جارہی تھیں اور عوام کو یہ پیغام دیا جارہا تھا کہ چونکہ کچھ نام نہاد لیڈران عمران خان کو چھوڑ گئے ہیں تو اب تحریکِ انصاف ختم ہوگئی ہے تب اپنے کارکنان کو یہ پیغام دیا تھا کہ ہم میں سے کوئی بھی اگر کسی مرتبے پر پہنچا ہے اور آج مخلوق خدا ہمیں قدر و عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے تو یہ اللہ کے بعد عمران خان کی بدولت ہے۔ ہم جب تک اُس کے ساتھ ہیں معتبر ہیں۔ اُس کے نظریے سے غداری کرکے ہماری کوئ حیثیت باقی نہیں رہتی۔ آج میں اللہ کا بہت شکرگزار ہوں کہ اُس نے میری اس بات کی لاج رکھ لی۔۔ کیونکہ زمینی خداؤں کو یہ گمان ہے کہ قبولیت کے فیصلے وہ کرتے ہیں اور سو میرے لیڈر کو پیغام دیا گیا تھا کہ میں (اور تحریک انصاف کے چند دیگر لیڈران مقتدرہ کو ہرگز قابلِ قبول نہیں ہیں) اس لیے پہلے میرے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کروائے گئے، اپیل پر ٹربیونل پر بھی دباؤ ڈال گیا اور اپیل خارج کردی گئی پھر نگران حکومت کی جانب سے ہائیکورٹ میں میری اپیل میں بھی خلل ڈالنے کی کوشش کی گئی تب دوسرے ورکرز کو سامنے لانے کا فیصلہ کیا۔ بڑے بڑے ناموں کے مقابل ہم نے اپنے ورکرز کو لڑایا اور الحمد للہ اللہ نے مجھے اپنے لیڈر اور اپنے لوگوں کے سامنے سرخرو کیا۔ ہمیشہ کیطرح ہم نے ناصرف سوات کی گیارہ میں سے گیارہ سیٹیں بھاری اکثریت سے جیتی ہیں بلکہ پورے مالاکنڈ ریجن سے قومی اسمبلی کی تمام نشتیں تحریکِ انصاف کو ملی ہیں۔ شانگلہ کی جس ایک سیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی گئی تھی ہمارے ورکرز نے اپنی جانوں پر کھیل کر وہ واپس چھین لی ہے۔ میں ملاکنڈ ڈیویژن کے اپنے غیور عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میرے پاکستانیو! الحمد للہ آپ نے تاریخ رقم کردی ہے۔ آپ نے اللہ کے فضل سےعمران خان کو اُن سب طاغوتی طاقتوں کے سامنے سُرخرو کردیا ہے جو اس گمان میں تھے کہ وہ عزت و ذلت کے فیصلے کرنے پر قادر ہیں۔ آپ نے اب بھی اُسی طرح سے ڈٹے رہنا ہے جیسے آپ دو سال ڈٹے رہے ہیں۔ جیسے آپ ہر اس مرحلے پر ڈٹے رہے ہیں جب جب آپ کے لیڈر کو آپ سے چھیننے کی کوشش کی گئی۔ آپ نے اپنے مینڈیٹ کی بھی اُسی طرح حفاظت کرنی ہے جیسے آپ نے اپنے لیڈر کی حفاظت کی ہے۔ بے شک ہمارے پاس اب بھی عددی برتری ہے لیکن ہمیں ہمارا مکمل اختیار واپس لینا ہے۔ وہ اختیار، وہ دو تہائی اکثریت جو اس قوم نے ہمیں ووٹ دے کر دی ہے۔ جن علاقوں میں ہم ثابت قدم رہے ہیں آر او آفس کے سامنے پرامن دھرنا دیے رہے ہیں ہم وہاں کامیاب ہورہے ہیں۔ جن جن حلقوں کے فارم ۴۵ ہمارے پاس موجود ہیں اور اس کے باوجود وہ حلقے ہم سے دھاندلی کرکے لیے جارہے ہیں ہم نے وہ سیٹیں واپس لینے تک بیٹھے رہنا ہے۔ اپنی جیت پر مہر ثبت کرنے تک صبر اور استقامت سے مقابلہ کرنا ہے، کسی سازش، کسی انتشار کی چال کامیاب نہیں ہونے دینی۔ منزل کے اتنے قریب پہنچ کر کسی کو اپنے حوصلے پست کرنے نہیں دینے۔ ڈٹے رہنا ہے اپنی غیرت، اپنی خوداری، اپنے لیڈر، اپنے مستقبل کے لیے۔ اپنے پاکستان کے لیے۔
987
19,697
180
54,766
1,305,279
امیدوار پی پی 162 شبیر احمد گجر 32000 کی لیڈ سے فاتح ہیں۔ تمام فارم 45 انکے پاس ہیں لیکن انہیں ریزلٹ نہیں دیا گیا، انکے دفتر کو پولیس نے گھیرا ہوا ہے۔ قوم یہ زیادتی قبول نہیں کریگی۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
175
10,653
83
24,079
278,059
دستخط شدہ فارم 45 کے نتائج کے مطابق این اے 57 سے ثمابیہ طاہر کو عوامی مینڈیٹ حاصل مگر جعلی فارم 47 کے زریعے سے عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارنے کی کوشش انشاء اللہ یہ مینڈیٹ عوام کا عوام کو ہی ملے گا۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
175
9,519
86
19,029
254,608
سب اس ٹرینڈ پہ ٹویٹ کریں آپکے مینڈیٹ پہ تاریخ ساز ڈاکا مارا جا رہا ہے #عوام_کا_فیصلہ_تسلیم_کرو
161
9,525
149
17,057
300,749
#عوام_کا_فیصلہ_تسلیم_کرو تمام رپورٹر صحافی عمران خان کے سخت مخالف بھی مان گئے ہیں کہ پی ٹی آئی جیت گئی ہے ن لیگ ہار گئی ہے تو پھر اب دھاندلی کرکے کسے بے وقوف بنانے کی کوشش ہو رہی ہے؟
58
2,551
25
5,472
65,229
لاڈلے کو جتوانا 25 کروڑ عوام سے زیادہ اہم کیوں ہوگیا ہے؟ آخر کیوں عوام کا حق تسلیم نہیں کیا جارہا؟ آخر لاڈلے کے پاس ایسی کونسی گدڑ سنگھی ہے؟ #عوام_کا_فیصلہ_تسلیم_کرو youtube.com/live/vcVG2KazPKU
34
238
8
588
20,745
ماشاءاللہ ووٹرز کی لمبی قطار 🔥🔥🔥 اس دفعہ ٹرن آوٹ 70 فیصد کو کراس کرے گا ۔
28
582
11
1,420
13,594
الحمدللہ میں 40 ہزار کی لیڈسےالیکشن جیت چکا ہوں کوئ رزلٹ تبدیل کرنے کا سوچے بھی نہیں میرے پاس تمام پولنگ اسٹیشن کا فارم 45 موجود ہے میں RO آفس کے باہر کھڑا ہوں رات کے ساڑھے تین بجے ہیں ROرزلٹ دینے سے انکاری ہے @aamirmughalpti
65
6,228
45
16,697
372,718
میرے بیٹے کا ووٹ بھی اس کے نام جِس کی امانت تھی۔ یہ جبر اور ظلم ہمارے جذبوں کے آگے ٹھہر نہیں سکے گا۔ انشااللہ یہ سیٹ خان کی امانت ہے اور عوام کی مدد سے یہ امانت خان کو واپس لوٹائیں گے۔
167
8,923
42
34,040
484,681
کاروائی
765
14,041
492
24,440
786,918
Dear @ECP_Pakistan , Its free & fair elections! @OfficialDPRPP doing unconstitutional act. We strongly condemn. Please take actions. #Elections2024
ڈی پی او لودھراں،دھکے،مکے مار کر پی ٹی آئی ایجنٹ کو باہر نکال رہا ہے۔
384
9,553
183
16,106
599,898
نتائج کو اس جگہ پر روکنے کے بعد اہم سیاسی شخصیات اسلام آباد میں طلب۔ سودے بازی کے لیے وقت انتہائی کم۔ آزاد جیتنے والوں کو بھی دھاندلی سے بچنے کے لیے بدلے میں کچھ گارنٹیاں دینے کا کہہ دیا گیا۔ عوام نے گیم انتہائی مشکل بنا دی۔ شریف خاندان کے لیے بڑا دھچکا۔
495
11,626
110
33,604
587,104
اسلام آباد کا حلقہ این اے 48 میں جیسے ہی پی ٹی آئی امیدوار علی بخاری کی جیتنے کی خبریں سامنے آئی تو ریٹرننگ آفیسر نے "آر او " آفس میں صحافیوں کی داخلے پر پابندی عائد کردی، دو گھنٹے سے زائد کا وقت ہوا صحافی آر او آفس کے باہر کھڑے ہیں۔۔۔۔
39
2,734
35
4,916
190,428
این اے 57 راولپنڈی کے فارم 45 نتائج: پی ٹی آئی کی سیمابیہ طاہر کو ن لیگ کے دانیال چوہدری پر 8 ہزار ووٹوں کی برتری حاصل سیمابیہ طاہر: 13100 دانیال چوہدری: 5817 پولنگ اسٹیشنز: 45/326
10
438
3
1,091
17,420
خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کی 44 میں سے 42 نشستوں پر عمران خان کے امیدواروں کو واضح برتری حاصل ہے۔
67
4,511
26
17,967
215,470
خلقِ خدا نے اہلِ حکم کے سروں پر بجلی گرا دی۔۔ سب تخت گرا دیے ۔۔۔ سب تاج اچھال دیے ۔۔
24
1,762
6
6,099
58,288
فارم 45 کے مطابق میں این اے 122 سے 30 ہزار کی لیڈ سے جیت رہا ہوں لیکن الیکشن کمیشن نے نتائج روک دئیے ہیں اور میڈیا بھی نہیں دکھا رہا، میرا مطالبہ ہے کہ مجھے منتخب قرار دیا جائے ورنہ میں قانونی کاروائی کا حق رکھتا ہوں۔ سردار لطیف کھوسہ
266
10,148
94
31,366
594,288
تھریڈ: الیکشن کے نتائج بدلنے کے 8 ویڈیو ثبوت رات کے 1 بجے، این اے 128 کے آر او دفتر پر پولیس کنٹرول، تحریک انصاف کے امیدواران، ایجنٹس اور میڈیا کو آر او دفتر سے نکال دیا گیا۔ 1/5 #ElectionResults
53
2,320
34
4,898
295,126