خان کی پیٹھ میں چُھرا گھونپنے والوں کی لسٹ بہت لمبی ہوتی جا رہی ہے 😔
جب راز کُھلیں گے تو پتہ چلے گا لاکھوں لوگ ترنول جا رہے تھے ISI نے صبح رپورٹ دی کہ آج ہمارا تختہ اُلٹ جائے گا اگر ان کو نا روکا گیا اور ہم ان کو روک نہیں سکتے ❗️
لہذا مہرے میدان میں لائے گئے اور عوام کے آتش فشاں کو روک کر ٹھنڈا برف پانی ڈال دیا گیا 🥹🥹