ARFE retweeted
چیف الیکشن کمشنر کو آرٹیکل 6 کے تحت پھانسی پہ لٹکانا کا مطالبہ زور پکڑتا جارہا ہے
ریٹویٹ کرتے جائے
ARFE retweeted
آج کے حالات کی 1971 مشرقی پاکستان سے مماثلت
ایمل ولی خان کا بیان
nitter.gq/0_khan_0/status/179483…
ARFE retweeted
بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ قائداعظم نے جوانی میں بطور جج بھی کام کیا وہ عدالت میں جھوٹ بولنے کی اجازت نہیں دیتے تھے اور وعدہ معاف گواہ کی تو بات ہی نہیں سنتے تھے قائداعظم کے بارے میں لکھی گئی ایسی ہی باتوں کی وجہ سے “سچ بولنا منع ہے” کو اسلام آباد ائرپورٹ کے بک سٹال سے ہٹا دیا گیا
ARFE retweeted
اہل وطن کسی دھوکے میں نہ رہیں آئی ایم ایف نے پاکستان کو دنیا کے ان چھ جنگ زدہ ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جو شدید معاشی دباؤ کا شکار ہیں پاکستان کو عراق، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن کے ساتھ کھڑا کر دیا گیا ہے یہ صورتحال تقاضا کرتی ہے کہ ہمارے امیر حکمران اپنے خرچے کم کریں
ARFE retweeted
جس ملک میں ساری انتظامی مشنری ، پولیس اور پیرا ملٹری فورسز عمران خان اور پی ٹی آئی کے پیچھے رات دن پڑی ہوں اور عوام کو ڈاکؤؤں اور چوروں کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہو ، وہاں ایسے ہی دل دہلا دینے والے منظر دیکھنے کو ملیں گے ۔ میرا اللہ کی دکھیاروں کو دیکھ رہا ہے، اس کی پکڑ بہت سخت ہے
ARFE retweeted
یہ پاکپتن کی صحافی نوشین رانا تھیں جن کو سچ بولنے پر دھمکیاں دی جاتی تھی۔۔ایک ماہ قبل تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا اور درندگی کی انتہا یہ کہ شناخت چھپانے کے لیے منہ پر تیزاب ڈال دیا گیا۔۔تفصیلات کے مطابق یہ موجودہ دورہ حکومت کے کافی خلاف تھیں۔۔۔ان کو انصاف دلوانے کے لئے آواز اٹھائیں۔۔!!
ARFE retweeted
انتہائی اہم پیغام 🚨🚨
اگر آپکا کوئی دوست، رشتہ دار یا کوئی بھی جاننے والا امریکہ میں رہتا ہے تو یہ ویڈیو فوراً اسے سینڈ کریں۔یہ ایک بہت اہم موقع کے لندن پلان کو ناکام کرنے کا۔ پاکستان کو جمہوریت کی جانب لے جانے کا یہ آخری موقع ہے اور اس بار پاکستانی امریکن کمیونٹی کے ہاتھ میں گیم ہے۔
ARFE retweeted
اوئے ہوئے توبہ استغفراللّٰہ ۔۔
یار یہ وحشی کیا باقاعدہ اشتہار دے کر جمع کیے جاتے ہیں
کہ
“علاقے کا درندہ حاضر ہو بھرتی کرنا ہے” ؟؟
۔۔
کم سے کم کوئی انسان کسی دوسرے انسان کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کر سکتا ان کا میڈیکل کروائیں کیا مخلوق ہے یہ تو حیوان کہلانے کے لائک بھی نہیں ۔۔
ARFE retweeted
عمران ریاض🚨🚨
مولانا فضل الرحمن کو صدارت دکھا کر وزارت بھی چھین لی گئی
اس لیے مولانا صاحب بہت غصے میں ہیں
ARFE retweeted
سب اس کو ری ٹویٹ کرکے انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچائیں۔ کمنٹ میں انٹرنیشنل میڈیا کو بھی مینشن کریں۔ منڈی بہاوالدین سے ن لیگی ناصر بوسال کی جانب سے کی گئ دھاندلی کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی nitter.gq/siasidiary/status/1758…
ARFE retweeted
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨
الیکشن کمیشن زرائع کے مطابق اسلام آباد ،راولپنڈی ، لاہور ، گجرات اور سیالکوٹ میں تھیلوں میں جعلی ووٹ بھرے جاچکے ہیں۔ جعلی فارم 45 تیار ہوچکے ہیں۔ آپ کے پاس موجود فارم 45 مسترد کردیے جائیں گے۔ آپ کو پچھلے پانچ دن میں نہایت خوبصورتی سے ٹریپ کرلیا گیا ہے۔
مفاہمت گروپ کو استعمال کرتے ہوئے احتجاج نہ ہونے دیا گیا۔ لانگ مارچ نہیں ہونے دیا گیا۔ عوام کو ایک دفعہ ٹھنڈا کردیا گیا ہے۔ پنجاب میں اب تحریک انصاف ایک بھی سیٹ واپس حاصل نہیں کرسکے گی۔
اسی لیے یہ سارا بندوبست کرکے اب پختونخواہ میں تحریک انصاف کا مینڈیٹ چرانے کی تیاری جاری ہے۔ تحریک انصاف نے اگر اسی خاموشی اختیار کرنی تھی اور 80 سیٹیں لے کر اپوزیشن میں بیٹھنا تھا تو 2022 میں استعفے دینے کی کیا ضرورت تھی؟ اس وقت بھی اتنی سیٹوں کیساتھ اسمبلی میں بیٹھے رہتے۔


























