Asif Hameed (@asifpak) header
Asif Hameed (@asifpak) profile picture

Analyst : Current Affairs in Islamic Perspective. Director (Nazim): Multimedia & Social Media, Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Teacher: Classical Arabic.

Lahore, Pakistan
Joined May 2010
Photo by Asif Hameed (@asifpak)Photo by Asif Hameed (@asifpak)Photo by Asif Hameed (@asifpak)Photo by Asif Hameed (@asifpak)Photo by Asif Hameed (@asifpak)Photo by Asif Hameed (@asifpak)Photo by Asif Hameed (@asifpak)Photo by Asif Hameed (@asifpak)Photo by Asif Hameed (@asifpak)
Muslim Countries Joint QUAD 1- Pakistan 2- Turkiye 3- Saudi Arabia & 4- Iran Against any aggression is the need of the day.
3
4
37
1,757
فتنہ اور دجالیت کے دور میں " ہم " کہاں کھڑے ہیں ؟ ایک فکر انگیز گفتگو youtu.be/lE11fUmqa0Q
2
8
893
-عرب حکمرانوں کا اپنی عوام کو حوفناک الٹی میٹم -پاکستان اور ایران کی سرحد بندی کی وجہ -مغربی ممالک میں اسلام مخالف انتہا پسندی کا بڑھتا ہوا رجحان youtu.be/KLIwAhiIvck
1
5
899
حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے ہماری جانیں بھی قربان ۔۔۔ ! ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے نیل کے ساحل سے لیکر تا بخاکِ کاشغر دیکھنا یہ ہے کہ حملے کون کررہا ہے۔ کہیں عالمی فتنہ پرور صیہونی اپنے مزموم عزائم کی تکمیل کیلئے حرمین پرحملہ کی ناپاک جسارت تو نہیں کررہا۔ اور فالس فلیگ حملوں کے ذریعہ مسلمانوں کو آپس میں لڑا کر اپنا مقصد تو حاصل نہیں کررہا۔
3
36
95
1,947
گورنر راج اور ایمرجنسی ۔۔ کیوں یمن اور سعودی عرب جنگ ۔ افسوسناک صورتحال youtu.be/bpY4DB4qR-M
3
11
1,272
مغرب نے خود ساختہ نام نہاد حقوقِ انسانی کے پرفریب نقاب کو اتار دیا۔ مغربی مملک اور مغرب زدہ اور جدیدیت کے دلدادہ مسلمان شرعی سزاؤں کو وحشیانہ ( معاذ اللہ) قرار دیتے تھے۔
3
24
1
74
2,349
کیا لانگ مارچ اور احتجاج ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے جائے گا ؟ فالس فلیگ آپریشن دجال کی وار سٹریٹجی - فلائی دبئی کا واقعہ youtu.be/ljN6aVJBU88
4
1,036
Please DO NOT associate fake and fabricated statements with my father Dr. Israr Ahmed (Rahimhullah). May guide us all to the truth and keep us away lies. Aameen
ڈاکٹر اسرار احمد کی یہ آخری پیشگوئی بھی سچ ثابت ہوگی۔ ان شا اللّٰہ
35
456
11
1,863
59,537
تاریخِ اسلام میں یمن کی اہمیت ۔ یمن اور سعودی عرب کی دشممنی کی وجہ ۔ مسلمان حکمران اغیار سے مدد کے طلبگار کیوں ؟ youtu.be/81k2uWhg31Y
5
12
2,500
یہ گھڑی محشر کی ہے تو عرصہ محشر میں ہے پیش کر غافل عمل کوئی اگر دفتر میں ہے۔۔۔۔
2
18
47
2,412
The Final Crusade !!
8
1
29
1,762
پرل ہاربر کے واقعے کو یاد رکھیں ! اب ”فالس فلیگ“ حملوں کے ڈریعہ مسلمانوں کو آپس میں لڑانے اور انکو مزید کمزور کرنے کیلئے ابلیسی طاقتیں اب ”شیعہ سنی “کارڈ استعمال کریں گی۔ اور سوشل میڈیا جلتی پر تیل کا کام کرے گا۔ دورِ فتن اپنے جوبن پر !! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فالس فلیگ حملہ (False Flag Attack) کا مطلب ہے جھوٹا جھنڈا لہرا کر حملہ کرنا۔ یہ ایک ایسی چال ہے جس میں: 1. کوئی ملک، تنظیم یا گروپ حملہ خود کرتا ہے 2. لیکن ثبوت اور نشان ایسے چھوڑتا ہے کہ جیسے یہ حملہ کسی دوسرے ملک یا دشمن نے کیا ہو 3. تاکہ دنیا کو دھوکہ دے کر اس دوسرے ملک کے خلاف ہمدردی، جنگ یا کارروائی کا جواز پیدا کیا جا سکے۔
2
22
45
2,500
سعودی عرب پر حملے اور مکہ معاہدہ کی حیثیت مسلم ممالک کی عوام میں تبدیلی کی آثار youtu.be/QkUgI4IWNus
2
6
1,591
بہت اہم بات ! اگر ہمارے معاشرے میں تقسیم در تقسیم اور اختلاف در اختلاف کے عمل کو روکنا ہے تو ہمیں اس معیار کر اپنانا ہوگا۔
4
16
1,606
Motive behind spreading CULTURE ..... !
1
6
15
1,051