زریاب جتنا غصہ کرنے میں اور تپنے میں وقت اور اینرجی ویسٹ کرتی ہے اس سے تو اچھا ہے کے وہ آرام سے بات ہی کرلیا کرے 🤣
ابو بکر لحاظ کر رہا ہے تو اسکو ڑگڑا بھی لگانا ہے
کافی typical mindset کی نکلی زریاب تو 😇
#Darenijat
Asma Sultan retweeted
ہم نے یہ سوال اپنے کچھ دوستوں کو بھیجا اور پوچھا کیا چاہتے ہو ؟
جوابات کچھ یوں ہیں :
- چرس
- محبت
- جو بھی خالص مل جائے
- ایسی محبت پر لعنت جس کا موازنہ چرس سے کیا جائے
- کچھ بھی نہیں
- چائے
Asma Sultan retweeted
ہمیشہ نیچ کمی لوگوں کی پہچان رکھو۔۔۔ آپ نیکی بھی اتنی ہی کرو۔ جو کل کو گلے نا پڑ جائے۔۔ زیادہ رحم دل ہونا ۔ بھی نقصان کا باعث بنتا ۔۔۔
یہ رکشہ ڈرائیور یا گھر کے ملازم ۔ ڈرائیور اتنے پڑھے لکھے نہیں ہوتے کہ ان کو زیادہ پیار سے بولا جائے ۔ یا نوازا جائے ۔۔۔۔۔ صرف سختی سے رکھنا چاھیے۔ تاکہ کوئی غلط فہمی کا شکار نہ ہو جائے۔ صبح صبح دل جل گیا خبر پڑھ کے ۔۔ اک نوکر نے ، جو گھر کا ڈرائیور بھی تھا ۔ مزارے نے ، مالک کی بیٹی کو فائر مار کے ق ت ل کر دیا ۔ اور بچی بھی اتنی نیک 22 سال کی۔۔ یہ خبیث نوکر خود ساختہ اکیلا ہی محبت کا خواب سجائے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔
او کمیا ۔ یہ تو سوچ تمہاری نہ تعلیم ۔ نہ شکل ،نہ پیسہ ۔ نہ خاندان نہ بیک گراونڈ ۔ تو اک بد صورت شکل والا۔ ان کا نوکر ملازم۔ اور اٹھ کے مالکوں کی بچی کو مار دیا۔۔۔
میرے پاپا کہا کرتے تھے جدھر سختی کرنی بنتی ادھر کرو ۔۔ نوکروں کو ان کی اوقات میں رکھو۔۔
اللہ پاک معاف کرے لواحقین کو صبر دے آمین
میری ماما کا پسندیدہ شعر تھا
نیچاں دی یاری کولوں فیض کسے نا پایا
ککڑ تے انگور چڑھایا۔ تے ہر کچھا زخمایا۔
😥
برساتی مینڈک
ہاتھی کے دانت کھانے کے کچھ اور دیکھانے کے کچھ اور
انکا سیزن آن ہے ابھی کچھ دن اور 😂
پھر یہ واپس کھانے اور چائے کی پیالیوں کی پوسٹیں لگائیں گے 🤣
ایک نشئی دوسرے نشئی سے کہتا ہے کے تمھارے پاس سے بدبو آرہی ہے، تم کپڑے بدلو تو پھر وہ آپس میں ہی کپڑے بدل لیتے ہیں
سفینہ کی باتیں بھی ایسی ہی ہیں اور کچھ اور بدبو دار لوگ بھی ہیں 😂
آداب
Replying to @mehranwdc
دوسری بارش سے مٹی مہکا نہیں کرتی
مٹی گیلی تو پھر کسی بھی پانی سے ہوجاتی ہے
لیکن مہک پہلی بارش کی ہی ہوتی ہے
ابو بکر کی اندر کی خوشی یہ دیکھا رہا ہے 😂 جو ابو بکر چُھپا رہا ہے
#DarENijaat
Finally zaryab has started blushing
پہلے لگا کے ابو بکر نے شرٹ کا hook لگانا ہے 😂
#DarENijaat













