
خاموشی عظیم نعمت ہے بالخصوص اس مقام پر جہاں اختلاف زیادہ آوازیں بلند ، علم کی کمی اور دلیل کی کوئی اوقات نا ہو #ImarnKhan 💪🇵🇸💪 #فلسطینی
Pakistan
Joined June 2019
- Tweets16.6K
- Following416
- Followers1.5K
- Likes5.1K
🔴 ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی:
امریکی وزیرِ خزانہ نے ایران کو اقتصادی پابندیوں کے ذریعے "گلا گھونٹنے" پر فخر کا اظہار کیا ہے۔اس دعوے کی افسوس ناک کیفیت سے قطع نظر، یہ امریکہ کی پابندیوں کی جنونی عادت کا واضح ثبوت ہے۔ یہ اب محض "پالیسی" نہیں رہی بلکہ "عادت" بن چکی ہے، اور اس سے بھی زیادہ خطرناک بات یہ ہے کہ اس عادت نے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو ہی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ایران نے کئی دہائیوں کے دوران ثابت کیا ہے کہ وہ ان پرانی اور ناکام پابندیوں کے ذریعے گھٹنے نہیں ٹیکے گا۔اصل خطرہ یہ ہے کہ امریکی سیاست دان اس بری عادت سے چمٹے رہ کر اپنے ہی پیدا کردہ بحران سے باعزت راستہ نکالنے کے باقی ماندہ مواقع بھی ضائع کر دیں گے۔
قومی ہیرو اور محسنِ پاکستان🇵🇰 #ڈاکٹر_عبد_القدیر خان اپنی فیملی کے ساتھ بنائی گئی یادرگار تصویر، محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی کاوشوں کی بدولت آج ہم دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کے قابل ہیں۔
اپنے اظہار خیال کمنٹ میں بتائیں:🖼️
:
:
:
#staseratuttoèpossibile #ReconstrucciónNacional #حافظ_قوم_کا_محافظ #FueraBaños #OkuldaKatliamaHayır #FuelFactsKE #AlmaratKhan #ReconstruimosManabí #DíaMundialDelArte #FelizCumpleañosDiosdado
Almarat Khan Wazir retweeted
Deeply grieved by the tragic attack on a school in Kahramanmaraş. My heart goes out to my dear brother President Recep Tayyip Erdogan and the brotherly people of Türkiye, especially the families and children affected.
We mourn the loss of innocent young lives and pray for the departed souls. We extend our heartfelt condolences to their families, and wish a swift recovery to the injured.
The people of Pakistan stand in solidarity with their Turkish brothers and sisters in this moment of grief.
@RTErdogan
Almarat Khan Wazir retweeted
تُعلن #وزارة_الدفاع عن وصول قوة عسكرية من جمهورية باكستان الإسلامية إلى قاعدة الملك عبدالعزيز الجوية بالقطاع الشرقي ضمن اتفاقية الدفاع الإستراتيجي المشترك الموقعة بين البلدين الشقيقين.
وتتكون القوة الباكستانية من طائرات مقاتلة ومساندة تابعة للقوات الجوية الباكستانية، بهدف تعزيز التنسيق العسكري المشترك، ورفع مستوى الجاهزية العملياتية بين القوات المسلحة في البلدين، وبما يدعم الأمن والاستقرار على المستويين الإقليمي والدولي.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اعلی سطح وفد کے ہمراہ آج اپنے سرکاری دورہءِ سعودی عرب پر اسلام آباد سے جدہ روانہ ہونگے.
#Pakistán
Almarat Khan Wazir retweeted
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اعلی سطح وفد کے ہمراہ آج اپنے سرکاری دورہءِ سعودی عرب پر اسلام آباد سے جدہ روانہ ہونگے.
Almarat Khan Wazir retweeted
US, Iranian teams could return to Islamabad for peace talks this week, five sources say - reuters.com/world/asia-pacif…













