Azad PK🏆 retweeted
جلد ہی افغانستان، پاکستان کا 50 سالہ قرض اتار سکے گا ۔عین ممکن ہے کہ افغانستان ،اقوام متحدہ عالمی کمیشن برائے مہاجرین کے تعاون کے بغیر ان کروڑوں مہاجرین کو پناہ دینے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن جائے جن کا تعلق پاکستان سے ہو گا جو طورخم اور چمن سے اپنی جمع پونجی رشوت میں دیکر بارڈر پار آنے میں کامیاب ہوئے ہونگے
Azad PK🏆 retweeted
عمران خان کا دماغ اور جرنیلی دماغ
زرا تصور کریں۔ تیس چالیس ہزار تماشائی بیٹھے ہیں۔ آپ کے ہاتھ میں گیارہ لڑکے ہیں۔ آپ نے باولنگ بھی کرنی ہے۔ آپ نے بیٹنگ بھی کرنی ہے۔ آپ کو ایک غلط گیند پھینکنے پر بھی گالیاں پڑنی ہیں۔ آپ کو ایک غلط شارٹ پر بھی گالیاں پڑنی ہیں۔ میچ ہار گئے تو پورا ملک گالیاں نکالے گا۔ لیکن پھر آپ اس دباؤ میں بھی مطمئن رہتے ہیں۔ آپ کمزور سی ٹیم کیساتھ فائنل کھیل رہے ہیں اور ایک ہاتھ کا مکا بنا کر دوسری ہتھیلی پر مارے جارہے ہیں۔
پھر آپ کی نجی زندگی ہے۔ وہ اخبار ٹی وی اور سوشل میڈیا کا پسندیدہ موضوع ہے۔ پچاس سال سے ہے۔ آپ کی سابقہ بیوی آپ کے اعضائے مخصوصہ پر بھی لکھتی ہے تو میڈیا پر چلتا ہے۔ بلکہ چلوایا جاتا ہے۔ آپ کی بیوی کی ماہواری کو بھی اچھالا جاتا ہے۔ عدالت اور ابلاغ کی زینت بنایا جاتا ہے۔
پھر آپ کی سیاست ہے۔ آپ کے ساتھ بیٹھنے والے۔ آپ کے راز دان آپ کو چھوڑتے ہیں۔ آپ نئے لوگوں پر اعتبار کرتے ہیں وہ بھی دھوکہ دیتے ہیں۔ پھر اور پھر اور پھر اور۔ یہ سلسلہ بھی چلتا ہے۔ آج تک جاری ہے۔ آپ سے ہر سہولت چھین لی جاتی ہے۔ آپ کو دو ہفتوں کی بدترین اذیت سے گزارا جاتا ہے۔ جب آپ کی پہلی ملاقات ہوتی ہے تو کہتے ہیں میں ڈیل نہیں کروں گا۔
یہ ہے عمران خان کا دماغ اب دوسری طرف دیکھیں
پہلی ٹریننگ دباؤ برداشت کرنے کی کسی حوالدار کی باآواز “باااااااااااا دھپ “ اور گالیوں کی گونج میں ہورہی ہے۔ آپ کو ویرانوں میں گھسیٹا جارہا ہے۔ آپ کو پٹھو لگائے جارہے ہیں۔ آپ کو کئی راتوں تک سونے نہیں دیا جارہا۔ آپ کو روزانہ بھگایا جارہا ہے۔ آپ کی تذلیل بھی کی جارہی ہے۔ آپ کا جسم تو مضبوط ہورہا ہے۔ لیکن دماغ؟
پھر سب سے زیادہ پریشر آپ پر تب پڑنا ہے جب آپ سیاچن میں ہیں۔ ٹھنڈ ہے۔ کبھی کبھار فائرنگ ہونی ہے۔ آپ نے اس کا جواب دینا ہے۔ دو چار چھ مہینے اس ٹھنڈ میں گزارنے ہیں۔ پھر آپ نے کسی میدانی علاقے میں جا کر سالوں تک وہ تھکان اتارنی ہے۔ جسمانی مشقت بہت ہے۔ لیکن دماغی مشقت؟
شاید کسی مورچے میں، کسی آئی ای ڈی کا سامنا کرتے ہوئے ، کسی اچانک حملے میں ، کسی جھڑپ میں کسی بھی عام انسان کے اعصاب شل ہوجائیں۔ آپ کے حواس قائم رہتے ہیں۔ کیونکہ آپ کی ٹریننگ ان چیزوں کے لیے ہوئی ہے۔ آپ کو اسی کے لیے تیار کیا گیا تھا۔
لیکن اس دباؤ کا اس دباؤ سے کوئی موازنہ نہیں جو عمران خان جیسے انسان نے پچھلے پچپن سال سے پبلک آئی میں رہ کر برداشت کیا ہے۔ آپ نے ویسا دباؤ ساری زندگی نہیں دیکھا۔ ساری زندگی نہیں محسوس کیا۔ آپ کے دماغ کی نشونما ، ٹریننگ ویسی ہوئی ہی نہیں جیسی اسکی ہوچکی ہے۔
اور آپ کر کیا رہے ہیں؟ اپنے اس پدی سے دماغ کیساتھ اور چڑی سے منصوبوں کے ساتھ اسے خوفزدہ کررہے ہیں؟ وہ اسی لیے آپ کی دھمکیوں کو آپ کے نقارچیوں کو چٹکیوں میں اڑا رہا ہے۔ تم اسے سمجھ ہی نہیں پارہے۔ وہ تمہیں بچوں کی طرح کھلا رہا ہے۔
Azad PK🏆 retweeted
کیا چیف جسٹس یحیٰی آفریدی بددیانتی پر مبنی قانون سازی جس کے ذریعے غیر آئینی طور پر آرمی چیف کی مدت بڑھائی گئی پر کوئی کاروائی کریں گے؟ کیس فل کورٹ کے سامنے مقرر کریں گے؟
جواب: ہر گز نہیں
Azad PK🏆 retweeted
حامد خان کا چالیسویں مرتبہ وکلا تحریک شروع کرنے کا اعلان! حکومت تھر تھر کانپ اٹھی۔
Azad PK🏆 retweeted
ہمیں یہ تو بتایا جاتا ہے کہ مریم نواز گلے کی انفیکشن کا علاج کروانے لندن جارہی ہے، شہبازشریف کمر کا ایکسرے کروانے امریکہ جارہا ہے، نوازشریف جبڑوں کے السر کی دوائی لینے لندن جارہا ہے، زرداری پاؤں کے علاج کیلئے دبئی میں ہے۔
حیران کن بات یہ ہے کہ کیا جرنیل اپنا علاج پاکستان سے کرواتے ہیں؟
اگر جواب ہاں میں ہے تو کیا عاصم منیر کی فوج ن لیگ اور پی پی سے یہ پوچھنے کی جرات نہیں رکھتی کہ تم ہماری طرح پاکستانی ہسپتالوں سے علاج کیوں نہیں کرواتے؟
اگر جواب ناں میں ہے، جو کہ یقینناً ایسا ہی ہے یعنی جرنیل بھی اپنا علاج بیرون ملک سے ہی کرواتے ہیں تو پھر آپ کو وجہ بھی سمجھ آجانی چاہیئے کہ عمران خان انہیں کیوں پسند نہیں۔
عمران خان کرین سے گرا تو چھ ہفتے پاکستان کے ہسپتال سے ہی علاج کروایا، گولی لگی تب بھی پاکستان میں ہی رہا۔ جب سے سیاست میں آیا ہے، پاکستان ہی اس کا اوڑھنا بچھوڑنا ہے۔ نہ کوئی پراپرٹی باہر، نہ کوئی کاروبار باہر، نہ ہی کوئی بنک اکاؤنٹ باہر۔
جرنیل جب عمران خان کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں تو خود کو ذلیل، گھٹیا اور کمینہ محسوس کرنے لگتے ہیں، اسی لئے یہ نہیں چاہتے کہ عمران خان پاکستان کی سیاست میں رہے!!!
Azad PK🏆 retweeted
Last day before #ElectionDay I told @StateDeptSpox that this administration since last two years ignored basic #HumanRights violations in the fifth largest country in the world, #Pakistan especially since controversial removal of @ImranKhanPTI. And that him and @PressSec fought my #Journalism like a #Bull. Only independent #Journalist can be this crazy 🤪 Thank you #America for this opportunity. 🙏@APDiploWriter @ralakbar @SMArikat @kylieatwood @TheFrontierPost
Azad PK🏆 retweeted
خان بھی بس دیوانہ ہے۔ کس چکر میں پڑا ہوا ہے۔
یہاں کوئی جج کوئی وکیل کوئی چور کوئی چوکیدار بولنے کو تیار نہیں
خان اکیلا لڑ رہا ہے۔
Azad PK🏆 retweeted
تحریک انصاف کی حکومت کو آتے ہی آرمی چیف کی مدت ملازمت ایک سال کر دینی چاہیے۔ اور ہر قسم کی ایکسٹینشن پر پابندی لگا دینی چاہیے۔ اس طرح بیشتر سئینر آفیسرز کو قیادت کا موقعہ ملے گا۔
Azad PK🏆 retweeted
ایسے میں جبکہ جبر اور انتشار اپنی انتہاؤں کو چھو رہے ہیں، میں چاہتا ہوں کہ میرے تمام لوگ پارلیمان، صوبائی اسمبلیوں، میڈیا پلیٹ فارمز حتی کہ عوامی احتجاج کے ذریعے پوری شدت اور دوٹوک انداز میں ان مطالبات کو دہرائیں؛
> قانون کی حکمرانی
> تمام سیاسی قیدیوں کی (فی الفور) رہائی
> چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی
ہم اپنے جائز مطالبات سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے!
Azad PK🏆 retweeted
زرداری پیر کا فریکچر: 4 ہفتے غائب
مریم گلے کی سرجری : لمبا ٹائم
نواز شریف : وہ تو بمشکل یہاں سے نکلا اب خود سے واپس آنے والا نہیں
اصل چیز یہ سب کچھ بیک وقت ہونا ہے
کچھ گڑبڑ ہے جس کا انہیں پہلے سے پتہ یا خوف ہے
Azad PK🏆 retweeted
میری فیملی کے لے آواز اٹھائے 🙏🙏
بہت سختی کر رہے ہیں ۔۔۔
پاکستان آپ کی مدد کی ضرورت ہے ۔۔
Azad PK🏆 retweeted
آپ اکیلے ہی فین نہیں، آپ کی زوجہ ماجدہ بھی میری بہت بڑی فین ہے۔ اکثر فرط جذبات میں آکر انباکس میں اپنے کپڑے بھی اتار دیتی ہے۔ کل تو یہاں تک کہہ رہی تھی کہ ڈھائی انچ سے آگے ابھی بھی کنواری ہوں کیونکہ ڈاکڈار صاحب کی پہنچ ڈھائی انچ ہی ہے۔
Replying to @hajishalwar @babakodda18plus
میں آپ کا بہت بڑا فین ھوں جب بھی آپ کوئی پوسٹ کرتے ھیں تو میں آپکی حوصلہ افزائی کرنے ضرور آتا ہوں۔ ایسے انسان کی قدر کریں کیونکہ آپ جیسے لوگ باپ کی وفات کے چار سال بعد پیدا ہوتے ہیں اور پھر آپ کی حرکتیں دیکھ کر یقین ہو جاتا ھے کہ ماؤں نے بچے نہیں بلکہ مسائل ہی پیدا کئے ہیں
Azad PK🏆 retweeted
پی آئی اے کے پاس چھ عدد بوئنگ 777 جہاز ہیں۔ ایک بوئنگ 440 ملین ڈالرز میں پڑتا ہے جو کہ تقریباً چودہ ارب روپے بنتے ہیں۔
کل پوری پی آئی اے کی قیمت صرف دس ارب روپے لگائی گئی جبکہ پی آئی اے کے پاس کل 32 جہاز ہیں۔
پی آئی اے وہ ادارہ ہے جس کا سربراہ ہمیشہ کوئی ائیرمارشل، ریٹائرڈ وردی والا ہی رہا اور آج پی آئی اے جس حال کو پہنچ چکی ہے اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان لوگوں نے باقی ماندہ ملک کا کیا حشر کیا ہوگا۔
Azad PK🏆 retweeted
امریکہ میں دھاندلی ووٹنگ مشین ٹرمپ پہ ٹھپہ قبول ہی نہیں کر رہی بلکہ خود بخود ہارس پہ ٹھپہ
nitter.gq/rightanglenews/status/…




















