پٹھانی retweeted
ویناملک روپڑی
آج وقت یہ جارھاھےہرانسان اپنے دماغ میں اور اپنی زندگی میں بے شمال پریشانیاں لیکر گھوم رھا ھے
مجھے نہیں معلوم کسی نے انکوکیاکہاھے مگر پلیزخداکےلیےکسی کوہٹ کرناچھوڑ دے اگلےکوکتنی تکلیف ھوئی ھوگئی آپکو نہیں اندازہ
کوئی کیسا بھی ھے اسکواسکےحال پرچھوڑ دےمحبتیں بانٹے
پٹھانی retweeted
لاھور گلبرگ
محلےوالوں کی دہائی ھےکوئی سنوائی نہیں ھورہی مستقل طور پرنمازی سکول جانےوالے بچے راہ گیرانتہائی اذیت میں مبتلا ہیں گٹر کا گندہ پانی نہرکی طرح بہارھا ھوتاھےپلیز اسکافوری ازلہ کیاجائے
PP156 UC206 new
UC9
جب سے ٹائل لگی ھےتب سے مسلہ بڑھا ھے
0300 4263859
@SPAL_1139
پٹھانی retweeted
جس محفل میں میاں صاحب بیٹھیں ھوں
اور قہقہہ کی گونج نا اٹھے یہ ھو نہیں سکتا
ماشاء اللہ جیو ہزاروں سال میرے محبوب قائد
پٹھانی retweeted
اندرون لاھورعوامی مسائل کے حل کےلیےایک دیرینہ دوست کےپاس حاضری
لوگ ہمیں جائزکام کامطالبہ کرتےہیں اب لوگوں کوکیاخبرہمارےکاموں کےلیےہمارے لیڈران نہیں سنتےہماری کیونکہ آگےسے ان بیچاروں کی بھی سنوائی نہیں ھوتی
پھرکوئی انتہائی مجبور ھواسطرح سہارا لیکرنیکی کمانےکی کوشش کرتےہیں🤷♂️
پٹھانی retweeted
میں نے اپنی زندگی میں فرعون دیکھا ھے
میں نے عمران خان کو فرعون بنتے دیکھا ھے
فرعون کی باتیں سنیں کسطرح سیاسی حریف کا، مذاق اڑا رھا ھے
کیا آپ اس بندے پر آج ترس کھائے گئے۔جبکہ یہ مکافات عمل کی چکی میں پھنسا ھواھے اپنی باتوں کے شکنجے میں ھے یہ بندہ
جا اوئے تیرے فٹے منہ نیازی
پٹھانی retweeted
مریم نواز کو مریم اورنگزیب اورعظمی بخاری سے فوری ہاتھ کھینچ لیناچاھیےاپنے ورکروں کو اعتماد میں لیں اپنے ایم پی اے کو اعتماد لیں بہت ساری چیزیں جو زوال کی طرف گامزن ھے ان میں کافی سدھار آ جائے گا میں تو شروع سےکہتاآرھاھوں اب ہر جانب آوازیں اٹھ رہی ہیں انسے بچ جائے
پٹھانی retweeted
ھے کوئی ان قاتل بسوں کو لگام ڈالنے والا
ایسے ڈرائیوروں کو عمر قید کی سزا سنائی جانی چاھیے
یہ لوگوں کی زندگیوں سے سرے عام کھیل رھے ہیں
چند روز قبل پاک پتن اوکاڑہ کے پاس ایسے ہی بس والے کی غفلت سے درجنوں زندگیوں کا دیا بجھ گیا تھا مگر یہ لوگ پھر بھی باز نہیں آتے


