Bilal Ahmad (@ba_talks03) profile picture

Journalist | Ground Reporter | Social Media Activist | proud of Pakistan 🇵🇰

Joined June 2023
Photo by Bilal Ahmad (@ba_talks03)Photo by Bilal Ahmad (@ba_talks03)Photo by Bilal Ahmad (@ba_talks03)Photo by Bilal Ahmad (@ba_talks03)Photo by Bilal Ahmad (@ba_talks03)Photo by Bilal Ahmad (@ba_talks03)Photo by Bilal Ahmad (@ba_talks03)Photo by Bilal Ahmad (@ba_talks03)Photo by Bilal Ahmad (@ba_talks03)Photo by Bilal Ahmad (@ba_talks03)
42 دن گزر گئے، وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی کہاں ہیں؟ 11 اکتوبر سے آج تک سہیل خان آفریدی کے بارے میں کوئی واضح معلومات سامنے نہیں آئیں۔ آخر وہ کہاں ہیں؟ کس کی تحویل میں ہیں؟ انہیں منظرِ عام سے کیوں غائب رکھا گیا ہے؟ ان کا قصور کیا ہے؟ کیا ایک منتخب وزیراعلیٰ کے ساتھ ایسا سلوک کرنا قانون اور آئین کے مطابق ہے؟ آخر کب تک ان کے اہلِ خانہ، کارکنان اور عوام کو لاعلم رکھا جائے گا؟
3
10
60
484
حسنین رفیق کو لاپتا ہوئے کئی روز گزر چکے ہیں لیکن افسوس کہ جن لوگوں کے لیے حسنین رفیق ہمیشہ آواز بلند کرتے رہے آج ان کی جانب سے ایک مذمتی بیان یا ایک ٹویٹ تک سامنے نہیں آسکی جناب شفی جان صاحب آپ کو اخلاقی جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس شخص کے حق میں آواز اٹھانی چاہیے جس کی زندگی داؤ پر لگی ہوئی ہے اور جو آپ لوگوں کی کوریج کے لیے ہر وقت میدان میں موجود رہتا تھا جناب شاہد خٹک صاحب آپ کو بھی انسانیت اور احساسِ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے حسنین رفیق کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے جناب بیرسٹر گوہر صاحب آپ کی جماعت کی کوریج کے لیے جب بھی ضرورت پیش آئی حسنین رفیق اپنی جیب سے اخراجات برداشت کرکے وہاں پہنچا اور اپنے صحافتی فرائض انجام دیتا رہا آج آپ پر اخلاقی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اس کے لیے آواز اٹھائیں حسنین رفیق کے اہلِ خانہ کس کرب اور اذیت سے گزر رہے ہیں اس کا شاید آپ کو اندازہ بھی نہیں اس کی والدہ کس اذیت ناک کیفیت میں اپنے بیٹے کی واپسی کی منتظر ہیں اس درد کو محسوس کرنے کی کوشش کیجیے خدا کا خوف کیجیے اور حسنین رفیق کے لیے کم از کم اپنی آواز تو بلند کیجیے اگر آپ اس کے لیے کچھ نہیں کرسکتے تو اتنا ضرور یاد رکھیے کہ وہ ہر مشکل وقت میں آپ لوگوں کے لیے آواز اٹھاتا رہا ہے آج جب اسے آپ کی آواز کی ضرورت ہے تو آپ کی خاموشی انتہائی افسوس ناک ہے
53
1,648
11
4,395
22,230
جس طرح آپ لوگوں نے اس مشکل وقت میں اپنی محبت اور حمایت کا اظہار کیا ہے اس سے میری ذمہ داری مزید بڑھ گئی ہے اڈیالہ جیل کے باہر گزشتہ شب عوام کی بے پناہ محبت پر تہہ دل سے شکر گزار ہوں آپ کی یہ محبت میرے عزم کو مزید مضبوط اور میری ذمہ داری کو مزید بڑھا دیتی ہے
25
372
8
1,428
8,082
صحافی شاہد مہتلا کو بھی اسلام آباد سے آغوا کر دیا گیا!
مریم نواز کی حکومت جانے سے متعلق خبر دینے والے صحافی شاہد مہتلا کو اغوا کر لیا گیا عمران ریاض خان کی بات ایک بار پھر یاد آ رہی ہے کہ باری باری سب کی باری آئے گی
2
224
حسنین رفیق کہاں ہے؟ صبور خان کہاں ہے؟ شہزاد خان کہاں ہے؟
1
4
21
400
بلاول بھٹو کی تقریر اور سیاسی منافقت کا پوسٹ مارٹم! مطیع اللہ جان نے ایک ایک بات کا جواب حقائق کے ساتھ دے دیا۔
3
21
424
بعض لوگ دعوے کر رہے تھے کہ عمران خان کی ڈیل ہو چکی ہے مگر آج عمران خان کی اپنی بہادر بہنوں سے دوبارہ ملاقات نہیں کرائی گئی وہ بہنیں جو خود قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے کے باوجود اپنی ذمہ داری پوری استقامت سے نبھا رہی ہیں عمران خان کی بہنوں کے مطابق انہیں ایسی جگہ رکھا گیا جہاں توہینِ مذہب کے مرتکب اور ذہنی مریض قیدی رکھے جاتے ہیں ایک تنگ چکی میں دو چارپائیاں تھیں اور وہ انہی چارپائیوں پر نماز ادا کرتی تھیں ان کے بقول یہ نمازیں انہیں اللہ تعالیٰ کے مزید قریب کرتی رہیں ان کا دوٹوک پیغام ہے کہ ہم اس جبر کے سامنے کبھی سرِ تسلیم خم نہیں کریں گے قید و بند ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتی اور ہم اس نظام کے سامنے کبھی سرنڈر نہیں کریں گے
18
789
2
2,168
10,109
پشاور ہائی کورٹ کے احاطے سے تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو پولیس نے گرفتار کر لیا، پولیس تینوں کو اپنے ساتھ لے گئی۔
8
56
441
بلاول بھٹو کی آج کی تقریر اس وقت تحریکِ انصاف کے سوشل میڈیا پر خوب شیئر کی جا رہی ہے۔ بلاول بھٹو نے بھی تسلیم کیا کہ عمران خان ایک سیاسی قیدی ہیں، اور اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ اس وقت عمران خان کو کہیں سے بھی انصاف نہیں مل رہا۔ سوال یہ ہے کہ جب سیاسی مخالفین بھی اس حقیقت کو تسلیم کر رہے ہیں تو انصاف کے تقاضے کب پورے ہوں گے؟
10
41
567
میں آپ کے لارڈشپس سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپیل کرتا ہوں کہ مجھے انصاف فراہم کیا جائے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔عمران خان
2
11
306
اس شاعر نے واقعی کمال کی شاعری کی ہے، البتہ اس کا اصل لطف وہی اٹھا سکتا ہے جسے پشتو سمجھ آتی ہو۔
17
625
میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے قابل صرف اسی صورت میں رہ سکتا ہوں جب میں زندہ رہوں۔عمران خان
1
6
26
386
آج میں صرف اتنا مانگ رہا ہوں کہ میرا اور میری اہلیہ کا علاج کیا جائے۔عمران خان
1
11
75
566
چوہتر سال کی عمر میں یہ مسلسل اذیت اور غیر یقینی صورتِ حال مجھے ایسی منزل کی طرف لے جا رہی ہے جہاں سے ممکن ہے میں زندہ واپس نہ آ سکوں۔عمران خان
2
53
638
عمران خان سے ملاقات پر سلمان اکرم راجہ کے شکوک و شبہات، لطیف کھوسہ اور سلمان صفدر کے بیانات میں تضاد کی نشاندہی کرتے ہوئے انہیں اسٹیبلشمنٹ کے منظورِ نظر افراد قرار دے دیا۔
198
افسوسناک خبر! زیرِ تعمیر جمیل چوک پشاور میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو مزدور ملبے تلے دب گئے۔
2
17
383
اگر عوام غیر قانونی طور پر سونا نکال رہی ہے تو حکومت گزشتہ تین چار سال سے اس عمل کو قانونی شکل کیوں نہیں دے سکی؟ عوام لیز اور ٹیکس دینے کے لیے تیار ہے، مگر حکومت خود بھی کچھ نہیں کرتی اور عوام کو بھی کام نہیں کرنے دیتی۔ آخر اس صورتحال کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟
دریاوں سے سونا نکالنے کا غیر قانونی دھندہ گزشتہ روز 12 پولیس اہلکاروں کی جان لے گیا۔ پختونخوا کے دریاوں میں غیر قانونی مائننگ پر چشم پوشی برتنے والے اصل قاتل ہیں۔ ریاست کو سونے دیں اور گورنر کو ناچ گانے سے لطف اندوز ہونے دیں۔
213
عمران خان کی دو بہنوں کو رہا کر دیا !
1
7
225
دو ہفتے قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والا ہمارے علاقے کا یہ نوجوان کل کوہاٹ میں دہشتگردوں کے حملے میں شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگیا۔ خوشیوں سے شروع ہونے والا ایک نیا سفر چند ہی دنوں میں ادھورا رہ گیا۔ اللہ تعالیٰ شہید کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
1
1
1
9
715
ایک طرف کوہاٹ میں پولیس اہلکاروں کی لاشیں پڑی ہیں، دوسری جانب گورنر ہاؤس میں ڈانس پارٹی جاری ہے۔ گورنر صاحب! کیا یہی آپ کی ترجیحات ہیں؟
2
11
1
21
570