Saad dogar (@bach64761) header
Saad dogar (@bach64761) profile picture

اللہ کبھی بھی اپنے بندوں کو اکیلا نہیں چھوڑتا اور ہر مشکل کے بعد آسانی ہے ❤️

Joined August 2024
Photo by Saad dogar (@bach64761)Photo by Saad dogar (@bach64761)Photo by Saad dogar (@bach64761)Photo by Saad dogar (@bach64761)Photo by Saad dogar (@bach64761)Photo by Saad dogar (@bach64761)Photo by Saad dogar (@bach64761)Photo by Saad dogar (@bach64761)Photo by Saad dogar (@bach64761)
It's my birthday today. I will ask only one thing from my holy God, that is, may Allah grant Imran Khan a long life Imran Khan is the hope of this entire nation. May Allah grant him health and a long life. Amen.🤲🏻
29
44
2
204
12,282
Saad dogar retweeted
ارم زہرہ کا جرم؟حق کے لیے آواز بلند کرنا! تبدیلی رضاکار ٹیم کی بہادر قیادت، جو ہر مشکل وقت میں میدان میں ڈٹی رہی، آج پانچ روزہ ریمانڈ پر ہے۔ خواتین کے ساتھ یہ رویہ ناقابلِ برداشت ہے! آوازیں قید کرنے سے حوصلے نہیں ٹوٹتے۔ اللہ تعالیٰ ارم زہرہ کو جلد باعزت رہائی عطا فرمائے۔ آمین
2
43
1
171
1,841
یہ وقت بھی گزر جائے گا، سعد… اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔ ❤
میں گزشتہ ایک ہفتے سے پشاور میں ہوں، لیکن پنجاب پولیس نے پرسوں لاہور میں ہونے والی سرگرمی کے مقدمے میں میرا نام بھی نامزد کر دیا ہے۔ گھر پر مسلسل ریڈ کیے جارہے ہیں۔۔ یہ لوگ سیاسی کارکنوں سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ جو لاہور میں موجود ہی نہیں، اسے بھی مقدمے میں نامزد کر رہے ہیں۔
1
4
102
Saad dogar retweeted
میرے بھائی آپ ایک مضبوط اعصاب اور بلند حوصلے کے انسان ہیں، جو حق اور سچ کی خاطر میدان میں اترے ہے بے شک یہ مشکل وقت ہے، ناحق ایف آئی آر اور گرفتاریوں کے ذریعے آپ کے اور کسی بھی رکن کے حوصلے پست کرنے کی جو کوشیش ہے یہ اوچھے ہتھکنڈے آپ کے عزم اور ثابت قدمی کو کم نہیں کر سکتے۔ حوصلہ بلند رکھیے مضبوط رہے ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ ان شاء اللہ یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا اور حق و انصاف کی فتح ہوگی
میں گزشتہ ایک ہفتے سے پشاور میں ہوں، لیکن پنجاب پولیس نے پرسوں لاہور میں ہونے والی سرگرمی کے مقدمے میں میرا نام بھی نامزد کر دیا ہے۔ گھر پر مسلسل ریڈ کیے جارہے ہیں۔۔ یہ لوگ سیاسی کارکنوں سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ جو لاہور میں موجود ہی نہیں، اسے بھی مقدمے میں نامزد کر رہے ہیں۔
3
6
154
اسی قسم کا دہشتگردی کا ایک مقدمہ میں بھی بھگت رہا ہوں۔ جس میں میں موجود ہی نہیں تھا۔ جنگل کا قانون بھی نہیں کہہ سکتے اس لاقانونیت کو کیونکہ جنگل میں بھی جانور کسی قانون کے تابع ضرور ہوتے ہیں۔ ارم بہن کی گرفتاری اور آپ کو ملوث کرنے کی مذمت کرتے ہیں @bach64761
میں گزشتہ ایک ہفتے سے پشاور میں ہوں، لیکن پنجاب پولیس نے پرسوں لاہور میں ہونے والی سرگرمی کے مقدمے میں میرا نام بھی نامزد کر دیا ہے۔ گھر پر مسلسل ریڈ کیے جارہے ہیں۔۔ یہ لوگ سیاسی کارکنوں سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ جو لاہور میں موجود ہی نہیں، اسے بھی مقدمے میں نامزد کر رہے ہیں۔
7
14
270
Saad dogar retweeted
سیاسی انتقام پی ٹی آئی کے نوجوان لیڈر سعد ڈوگر @bach64761 کے خلاف ایف آئی آر درج! حیران کن بات یہ ہے کہ جس دن کا معاملہ ہے، وہ لاہور میں موجود ہی نہیں تھے۔ آخر کب تک سیاسی اختلاف کی قیمت چکانا پڑے گی؟ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔۔۔۔ #PTI #SaadDogar #Justice
میں گزشتہ ایک ہفتے سے پشاور میں ہوں، لیکن پنجاب پولیس نے پرسوں لاہور میں ہونے والی سرگرمی کے مقدمے میں میرا نام بھی نامزد کر دیا ہے۔ گھر پر مسلسل ریڈ کیے جارہے ہیں۔۔ یہ لوگ سیاسی کارکنوں سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ جو لاہور میں موجود ہی نہیں، اسے بھی مقدمے میں نامزد کر رہے ہیں۔
7
9
474
RT @Maryam_Kalsoom1: پور زور مذمت کرتے ہیں ۔ اس وقت ہر طرف سے پارٹی ورکرز اور لیڈر شپ کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے ۔یہ وقت یاد رکھا جائے گا…
This quoted post is unavailable.
2
28
آپ اور ارم زہرہ کے خلاف مقدمے کی پرزور مزمت کرتے انشاءاللہ یہ وقت بھی گزر جاۓ گا ،@bach64761
میں گزشتہ ایک ہفتے سے پشاور میں ہوں، لیکن پنجاب پولیس نے پرسوں لاہور میں ہونے والی سرگرمی کے مقدمے میں میرا نام بھی نامزد کر دیا ہے۔ گھر پر مسلسل ریڈ کیے جارہے ہیں۔۔ یہ لوگ سیاسی کارکنوں سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ جو لاہور میں موجود ہی نہیں، اسے بھی مقدمے میں نامزد کر رہے ہیں۔
2
25
82
7,061
لیکن آپ کیونکہ زندہ ہو اور آپ کو بولنا بھی آتا ہےاور آپ نولتے ہو تو حق کی آواز بلند کرنے سے ڈرتے بھی نہیں، آپ عمران خان کا ساتھ دیتے ہوئے آئین و قانون کی بحالی مانگتے ہو، اس ملک کی حقیقی آزادی مانگتے ہو، آپ با شعور ہو تو بس آپ کی گرفتاری ضروری ہے
میں گزشتہ ایک ہفتے سے پشاور میں ہوں، لیکن پنجاب پولیس نے پرسوں لاہور میں ہونے والی سرگرمی کے مقدمے میں میرا نام بھی نامزد کر دیا ہے۔ گھر پر مسلسل ریڈ کیے جارہے ہیں۔۔ یہ لوگ سیاسی کارکنوں سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ جو لاہور میں موجود ہی نہیں، اسے بھی مقدمے میں نامزد کر رہے ہیں۔
1
9
39
1,848
Saad dogar retweeted
Strongly condemn

16
80
1,869
شرمناک

245
Saad dogar retweeted
انتہائ افسوسناک !

24
102
3,232
لاقانونیت مسلسل جاری۔ ارم زاہرہ، سعد ڈوگر اور ارم کے بھانجے سمیت ۱۲ لوگ پر تحریک انصاف کا جھنڈا اٹھانے کی وجہ سے پرچہ کاٹ دیا اور جیل بھیج دیا۔ یاد رہے کہ یہ پرچہ کٹنے سے پہلے ارم زاہرہ اور اسکی فیملی کو اغواہ کر کہ پورہ دن غائب رکھا۔
Strongly condemn the FIR & arrest of Iram Zahra. Saad dogar a young boy has also been nominated in FIR while he was not at that place. What a joke of the system!!
4
52
1
137
1,878
Punjab Police only task is to serve fascist regime. Stay strong these are political victimizing tactics
میں گزشتہ ایک ہفتے سے پشاور میں ہوں، لیکن پنجاب پولیس نے پرسوں لاہور میں ہونے والی سرگرمی کے مقدمے میں میرا نام بھی نامزد کر دیا ہے۔ گھر پر مسلسل ریڈ کیے جارہے ہیں۔۔ یہ لوگ سیاسی کارکنوں سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ جو لاہور میں موجود ہی نہیں، اسے بھی مقدمے میں نامزد کر رہے ہیں۔
1
5
597
ارم زہرہ کو تو 5 دن کے ریمانڈ پر بھیج دیا گیا جرم یہ تھا کہ انہوں نے ٹیم کے ساتھ مل کر لاہور کی سڑکوں پر پختونخواہ میں گورنر راج کے خلاف احتجاج کیا۔ لیکن ایف آئی آر میں درج دوسرا نام سعد ڈوگر تو ہمارے ساتھ کے پی کے میں موجود تھا۔ اب اس بیچارے کے گھر ریڈ ہو رہے ہیں۔ سنا تھا کہ قانون اندھا ہوتا ہے لیکن اتنا اندھا نہیں سوچا تھا۔ ڈٹے رہو @bach64761
9
1
13
365
تحریک انصاف کی کارکن ارم زہرہ پرکیے گئے مقدمہ کی تفصیلات سامنے آگئیں،مصطفی ٹاون پولیس نے احتجاج کرنے پر ارم زہرہ، سعد ڈوگر سمیت 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ ارم زہرہ کو مقدمہ میں جوڈیشل کرکے جیل بھجوادیا گیا۔۔۔۔ – at Lahore, Pakistan
لاہور سے تحریک انصاف کی کارکن ارم زہرہ کو انکی والدہ سمیت گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔۔۔۔۔۔
1
1
1
66
Saad dogar retweeted
میں گزشتہ ایک ہفتے سے پشاور میں ہوں، لیکن پنجاب پولیس نے پرسوں لاہور میں ہونے والی سرگرمی کے مقدمے میں میرا نام بھی نامزد کر دیا ہے۔ گھر پر مسلسل ریڈ کیے جارہے ہیں۔۔ یہ لوگ سیاسی کارکنوں سے اس قدر خوفزدہ ہیں کہ جو لاہور میں موجود ہی نہیں، اسے بھی مقدمے میں نامزد کر رہے ہیں۔
21
52
12
109
12,802
سیاسی انتقام کی انتہا ۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی کے نوجوان لیڈر سعد ڈوگر کے خلاف ایف آئی آر درج! حیران کن بات یہ ہے کہ جس دن کا معاملہ ہے، وہ لاہور میں موجود ہی نہیں تھے۔ آخر کب تک سیاسی اختلاف کی قیمت چکانا پڑے گی؟ خدارا! ووٹ کو عزت دو! 🇵🇰 @bach64761
1
1
7
523
Strongly condemned
3
5
52
سیاسی انتقام کی انتہا۔۔۔۔ پی ٹی آئی کے نوجوان لیڈر سعد ڈوگر @bach64761 کے خلاف ایف آئی آر درج! حیران کن بات یہ ہے کہ جس دن کا معاملہ ہے، وہ لاہور میں موجود ہی نہیں تھے۔ آخر کب تک سیاسی اختلاف کی قیمت چکانا پڑے گی؟ خدارا! ووٹ کو عزت دو! 🇵🇰 #PTI #SaadDogar #Justice
سیاسی انتقام کی انتہا ۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی کے نوجوان لیڈر سعد ڈوگر کے خلاف ایف آئی آر درج! حیران کن بات یہ ہے کہ جس دن کا معاملہ ہے، وہ لاہور میں موجود ہی نہیں تھے۔ آخر کب تک سیاسی اختلاف کی قیمت چکانا پڑے گی؟ خدارا! ووٹ کو عزت دو! 🇵🇰 @bach64761
1
4
12
361

32
2,546