𝖱𝖾𝖺𝖼𝗁𝖾𝗋 retweeted
آپ ﷺ کے کھلے دل اور سخاوت کا ذکر کرتے ہوئے حضرت علیؓ نے فرمایا:
"رسول اللہ ﷺ تمام لوگوں میں سب سے زیادہ سخی اور کشادہ دل تھے. آپ ﷺ سے جو بھی کچھ مانگا جاتا، آپ ﷺ کبھی 'نہیں' نہ فرماتے.
𝖱𝖾𝖺𝖼𝗁𝖾𝗋 retweeted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جب کوئی نیک اولاد اپنے والدین کی طرف محبت بھری نظر سے دیکھتی ہے، تو اللہ تعالیٰ ہر نظر کے بدلے اس کے لیے ایک مقبول حج کا ثواب لکھ دیتا ہے۔"
𝖱𝖾𝖺𝖼𝗁𝖾𝗋 retweeted
A person who turns 30 considers old but a person dies at 30 is seen as young. Everyone's perspective is different. Don't ever let anyone pressure you.
𝖱𝖾𝖺𝖼𝗁𝖾𝗋 retweeted
Real strength lies not only in power but also in kindness, patience, and character.
Happy International Men’s Day 🌚














