Batool Fida 🇵🇰🇺🇲 retweeted
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی والدہ محترمہ حضرت بی بی آمنہ کی قبر مبارک🤍🌸🤍
Batool Fida 🇵🇰🇺🇲 retweeted
ایک سیاح خاتون کا کہنا ہے کہ دوبئی کے ایک ہوٹل میں ایک صفائی کرنے والے نے اس وقت مجھے دیکھا جس وقت وہ اپنے کمرے میں برہنہ سو رہی تھی
Batool Fida 🇵🇰🇺🇲 retweeted
ترک وزیر توانائی الپ ارسلان نے صدر رجب طیب ایردوان کا پاکستانی عوام کے نام سلام اردو میں پڑھ کر سنایا
Batool Fida 🇵🇰🇺🇲 retweeted
رات کے اندھیرے میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے یہ لکھا ہوا جھنڈا لگایا، مگر صبح ہوتے ہی ایک مقامی بلوچ نے اس جھنڈے کو زمین بوس کر دیا۔
یہ جذبہ ہر پاکستانی کو دیکھنا چاہیے۔ اس بلوچ نوجوان پر داد بنتی ہے۔
Batool Fida 🇵🇰🇺🇲 retweeted
جنوبی کوریا نے 19 سال سمندر کے ساتھ کیسے"جنگ لڑی"
اور سمندر سے 4 سو سکوائرکلومیٹر زمین کیسے
"جیت"لی۔۔دیکھیں👇
روس،کینیڈا،آسٹریلیا،امریکہ جیسے کئی ممالک ایسے ہیں کہ زمین ختم نہیں ہوتی اور ہالینڈ،قطر،کوریا جیسے ممالک جو سمندر سے لڑ کر زمین لیتے ہیں۔
Batool Fida 🇵🇰🇺🇲 retweeted
جسے پاکستان سے محبت نہیں، جسے اس کے قومی پرچم اور قومی تشخص سے نفرت ہے، اسے کم از کم اس وطن کی توہین کا حق بھی نہیں۔ اختلاف ضرور کریں، مگر پاکستان کی عزت، سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔
Batool Fida 🇵🇰🇺🇲 retweeted
"شوہر بچے کو زندہ رہنے کے طریقے سکھا رہا ہے، لیکن بیوی کی سوچ کچھ اور ہی ہے۔ ہیرو بھی حسیناؤں کے امتحان میں ناکام ہو جاتا ہے، اس لیے شوہر نے اپنی ہار مان لی۔ 😂"
Batool Fida 🇵🇰🇺🇲 retweeted
یہ ننھی بچی اپنی منفرد صلاحیت سے سب کو حیران کر رہی ہے۔ وہ کاغذ پر کھینچی گئی بے ترتیب لکیروں کو اپنی تخلیقی مہارت سے ایسی خوبصورت ڈرائنگ میں بدل دیتی ہے کہ دیکھنے والا دنگ رہ جائے۔
Batool Fida 🇵🇰🇺🇲 retweeted
🇷🇺 روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے سوال,,,کیا آپ محسوس کرتے ہیں کہ روسی عوام آپ کے لیے دعائیں کرتے ہیں؟
پیوٹن کا جواب
یہ ایسی بات ہے جس کے بارے میں مجھے یقین سے علم نہیں۔ کبھی کبھار جب میں چرچ جاتا ہوں تو وہاں پادری مجھے بتاتے ہیں کہ لوگ میرے لیے دعائیں کرتے ہیں
لیکن ایک بات میں یقینی طور پر جانتا ہوں کہ میں ہر روز روس اور اپنی قوم کے لیے دعا کرتا ہوں
Batool Fida 🇵🇰🇺🇲 retweeted
THE BOWLER DID HIS JOB, AND THE FIELDER FINISHED IT IN STYLE! What a spectacular moment.
Batool Fida 🇵🇰🇺🇲 retweeted
Please Don't Ignore Her! 🙏
Some people are silently fighting a pain we cannot even imagine.
Let's look after such people, stand with them, and share their voice.
Your kindness and one share can bring hope to a life.

















