تُم نے دیکھا ہے کبھی_____ دَرد کا مارا چہره💫
آؤ دیکھو نا کبھی__________یار ہمارا چہره🖤
مّجھ سے ٹُوٹے ہوئے شِیشے نے کہا تھا اِک دِن💫
کِتنا مِلتا ہے نا مُجھ سے________تُمہارا چہره🖤۔
گلشن میں بہاروں کا نظارہ کریں کیسے
یہ ابر جو چھایا ہے برستا ہی نہیں ہے
اب صحنِ چمن میں بھی کوئی رند اےلوگو
ہاتھوں میں لیے جام بہکتا ہی نہیں ہے
محی الدین ہمدمؔ
لوگوں سے مانگنا چھوڑ دیں ، خود کو لوگوں سے بے نیاز کردیں ‼️ بلاشبہ ایسے شخص کیلئے رسول ﷺ نے جنت کی ضمانت دی ہے ✨ اپنی ہر امید ، یقین ، خواب ، خواہش ، ضرورت اللہ ہی سے وابستہ کریں 🫀✨
نہ جانے کون سا مذہب ہے اب انسان کا یارو!
کہ ہر چہرہ یہاں پر ہے نقابوں میں چھپا یارو!
لہو سستا ہوا ایسا، سسکتی ہے یہاں غریبی،
محبت کی یہ دنیا بن گئی پتھر کی اک بستی۔
کوئی روئے تو پتھر بھی پگھل جانے کی زد میں ہوں،
مگر انسان کے سینے میں یہ دل کیوں پتھرا گئے یارو!
قرض کی بنیاد پر مزدور سے دھرتی نہ چھین
بھوک کے مارے ہوئے انسان سے روٹی نہ چھین
اے ستمگر! کچھ تو تُو انسانیت کا پاس رکھ
ایک بوڑھے آدمی کے ہاتھ سے لاٹھی نہ چھین
بیٹھتے ہی گُل پہ یہ بے ساختہ گُل نے کہا
مجھ سےمیری خوش نمارنگت،ارےتتلی،نہ چھین
Muhammad Qasim bhatti retweeted
اسلام علیکم صبح بخیر
خاتم_النبیین_محمدﷺ پر دورودو_ سلام
#رازٍ_مومن
اے اللہ! دنیا کی محبت کو ہمارے دل پر غالب نہ ہونے دینا؛ ہمارے قدم حق پر ثابت رکھ، ہماری زندگی نیکی میں گزار اور ہماری آخری سانس کلمۂ طیبہ کے ساتھ مقدر فرما۔ آمین۔
#داستانِ_دل
*آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں*
> ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں
> میرے نغمات کو اندازِ نوا یاد نہیں
> میں نے پلکوں سے درِ یار پہ دستک دی ہے
> میں وہ ساحل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں
> میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو
> ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں
#Sher_Of_The_Day.
Now the time of sorrow is upon me, take back your love
When the boat starts to sink, we unload the burden
~Qamar Jalalvi~
Muhammad Qasim bhatti retweeted
عمران خان کی بہنوں سے لے کر ہر سیاسی اسیر کے منتظر خاندان تک، سب انصاف اور انسانی ہمدردی کے مستحق ہیں؛ کسی کے بنیادی حقوق پامال نہ ہوں اور تمام سیاسی اسیران کو قانون کے مطابق باوقار رہائی ملے۔
#خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
@iramBilal24
Muhammad Qasim bhatti retweeted
ہم ان بہنوں کے حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں جو اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھاتی ہیں اور ان خاندانوں کے صبر کو بھی جو اپنے پیاروں کے منتظر ہیں؛ عمران خان سمیت تمام سیاسی اسیران کو منصفانہ قانونی عمل اور انصاف دیا جائے۔
#خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
@batsoun




















