✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ (@bdigl) header
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ (@bdigl) profile picture

𝐑𝐄𝐂𝐄 𝕋ᴇᴀᴄʜᴇʀ || 𝔼ᴀʀʟʏ 𝕃ᴇᴀʀɴɪɴɢ 𝕊ᴘᴇᴄɪᴀʟɪsᴛ || 𝔹ᴇʜᴀᴠɪᴏᴜʀ & 𝕀ɴsᴛʀᴜᴄᴏʀ 𝕋ʜᴇʀᴀᴘɪsᴛ || 𝕋ʀɪᴘʟᴇ 𝐏 ℙᴏsɪᴛɪᴠᴇ ℙᴀʀᴇɴᴛɪɴɢ || 𝐀𝐁𝐀 𝕋ʜᴇʀᴀᴘɪsᴛ|| 𝐌.𝐀 || 𝐁.𝐄𝐝

Joined March 2017
Photo by ✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ (@bdigl)Photo by ✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ (@bdigl)Photo by ✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ (@bdigl)Photo by ✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ (@bdigl)
#غدار_کون_تھا ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان یہ تین منٹ کی وڈیو ہر پاکستانی ضرور دیکھے ۔ #خان_نہیں_پوری_قوم_قید #PakistanCricket #4thofJuly
13
205
3
265
20,840
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
خدا وہ وقت دکھلائے کہ تم سب کے گھروں کی خواتین بھی در در کی ٹھوکریں کھائیں۔ ہسپتالوں میں ،سڑکوں میں ،جیلوں میں جیسے خان کی بہنیں رل رہی تمہاری بہنیں بیٹیاں بھی رلیں (سب میں تمام فوجی،پولیس والے،بروکریٹس،ججز، تمام سیاستدان اور ہر وہ انسان جس نے اس محب وطن فیملی کی عورتوں کو بھی نہیں بخشا)
11
29
1
62
621
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
پوری پی ٹی آئی قیادت نے لانگ مارچ کے بعد ابھی تک نہ تو بیٹھ کر یہ سوچا ہے کہ آگے کیا کرنا ہے اور نہ ہی کوئی پلان دے سکی ۔ ان میں پولیٹکل wisdom کا نام نشان ہی نہیں ہے۔
47
280
6
979
6,010
A patriot. A teacher. An influencer. A resilient soul. 🇵🇰 May you live many more years, continuing to enlighten your nation with your mission, principles, and unwavering beliefs. Happy Birthday, Sir! 🎂❤️ With love, #محبت_مافیا 🖤 @shafqatmm1
🤖 Made with AI
2
8
14
170
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
Behind every successful student stands a dedicated teacher like you, Sir! 🙏 Happy Birthday to an amazing mentor. #HBDSirShafqat
7
15
32
465
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
نم دن دیاں لکھ لکھ مبارکاں چوہدری صاحب! 🎉🎂 رب سوہنا تہاڈی جھولی خوشیاں نال بھر دے، تہاڈی زندگی وچ سکون تے محبت دے رنگ بھر دے۔ ❤️ تہاڈے چہرے تے ایہہ مسکراہٹ سدا قائم رہے، ہر قدم تے کامیابی تہاڈے نال نال چلے۔ رب تہاڈے نصیب چنگے کرے، ہر دکھ تے غم توں بچائے، تہاڈی عمر دراز ہووے تے رب ہر خوشی وکھائے۔ 🤲 جیو ہزاراں سال، تے ہمیشہ ہسدے وسدے رہو! اک واری فیر جنم دن دیاں ڈھیر ساریاں مبارکاں، چوہدری صاحب! 🌹❤️
3
12
18
271
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
پی ٹی آئی مر چکی ہے۔ اس لئے جمائما خان کے بیٹوں کو اپنے والد کے لئے ایکٹو ہونا پڑا۔ کوئی بیٹے وہ کچھ برداشت نہیں کر سکتے جو عمران خان کے ساتھ ہو رہا ہے۔
64
1,664
9
6,023
24,777
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
Whoever made the decision of keeping 70+ year old women family members of Imran Khan and whoever is supporting that decision maker are simply the most “disgusting” people. Probably the lowest kind of humans the world has ever seen, I bet their generations will be ashamed of them. Shame on Asim Munir, Maryam Nawaz and all current decision makers! What if their own family members go through this pain? Allah will never spare these fascists ; they shall be prepared for the most painful life & afterlife. #NoreenKhanHealthEmergency #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
17
739
4
1,406
6,409
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
🇵🇰 IMRAN KHAN’S SISTER WAS TAKEN FROM JAIL TO HOSPITAL, AND HER FAMILY WASN’T EVEN TOLD - WTF!?!? Noreen Niazi, 70, has been detained for more than a month under Pakistan’s public-order law. Today, she was transferred to the Punjab Institute of Cardiology after suffering heart issues. Her nephew says the family learned about it through social media, rushed to the hospital, and found police blocking them from seeing her. The door to the ward is even guarded and chained shut!! What is her condition? Why weren’t they informed? Why can’t they see her? Keeping a family in the dark while their 70-year-old relative is hospitalized from detention is deeply disturbing. Source: @KhanShershah / Writer: Sol
167
4,471
60
8,656
112,611
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
عمران خان صاحب ضرور رہا بھی ہونگے اور ان سب ظالموں کا تاریخی محاسبہ بھی کریں گےان شاءاللہ، لکھ کر رکھ لیں سدا بادشاہت صرف اللہ کی ہے، وقت بدل کر رہے گا افسوس تو پارٹی قیادت پر ہے جنہوں نے اشرافیہ کی باتوں پر یقین کر لیا ہے کہ خدانخواستہ مرشد کبھی رہا نہیں ہونگے، حد ہے
3
5
11
176
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
#HBDSirShafqat زندگی نے بہت سے لوگوں سے ملوایا کچھ بچھڑ گئے ،کچھ ساتھ رہے پھر ایک روشن ستارہ ملا 💝 جس نے اندھیروں سے نکال کر زندگی کا مقصد سمجھایا۔ میرے محترم استاد @shafqatmm1 آپ کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو
21
37
2
101
1,222
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
950
12,912
213
27,666
889,590
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
سوال یہ ہے کہ آخر ہمیں کس نے اس قدر لولا لنگڑا اور بے بس کرکے فوج کے آگے پھینک دیا ہے؟ کس نے ہمارے احتجاج کو یتیم، ہماری امیدوں کو چکنا چور اور ہماری مزاحمت کو بے سمت کر دیا ہے؟ آخر وہ کون ہیں جنہوں نے عوام کو اس مقام پر لا کھڑا کیا کہ وہ اپنی ہی طاقت پر یقین کھوتے جا رہے ہیں؟
39
195
5
753
7,582
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
شیخ وقاص اکرم نے وسیم بادامی کو انٹرویو میں کہا "میں ابھی تک روپوش ہوں " ایک ہی دن ARY اور 92 نیوز نے ان سے رابطہ کیا اور انٹرویو بھی ۔ مگر ایجنسیاں اتنی نالائق ہیں کہ انکی روپوشی ختم نہیں کر سکیں۔ یہ خود پھدو ہیں یا ہمیں سمجھتے ہیں ؟
68
977
14
3,530
18,178
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
Happy Birthday @shafqatmm1 🎂 اس خاص موقع پر میں دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ آپ صرف علم ہی نہیں بانٹتے، بلکہ اپنی حکمت، شفقت اور حوصلہ افزائی سے ہمارے ذہنوں کو روشن کرتے ہیں، خوابوں کو پروان چڑھاتے ہیں اور پڑھائی کو ایک خوشگوار سفر بنا دیتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر، تندرستی، خوشی اور بے شمار کامیابیاں عطا فرمائے۔ آپ ہماری زندگیوں میں ایک روشن چراغ کی مانند ہیں۔ آپ کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک ہو۔ آپ کا یہ دن محبت، مسکراہٹوں اور خوبصورت لمحات سے بھرپور گزرے۔ آمین۔
7
22
2
40
779
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
سالگرہ مبارک ہو، محترم سر شفقت چوہدری صاحب! 🌹 دعا ہے کہ آپ کی زندگی کا ہر آنے والا سال، گزرے ہوئے سال سے زیادہ خوبصورت ہو ہر صبح نئی امید لے کر آئے، ہر شام اطمینان بخش ہو، اور آپ کے حصے میں ہمیشہ محبت کرنے والے دل، عزت دینے والے لوگ اور خوشیاں بانٹنے والے لمحات آئیں۔ آج کا دن آپ کی زندگی میں خوشیوں، محبتوں اور کامیابیوں کے نئے رنگ بھر دے۔ الله تعالیٰ آپ کے چہرے کی مسکراہٹ ہمیشہ قائم رکھے آپ کے دل کو سکون، زندگی کو آسانیاں، قدموں کو کامیابیاں اور نصیب کو بے شمار خوشیوں سے نوازے۔ 🤲🏻 Happy Birthday @shafqatmm1
5
8
13
305
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
ہماری عزیز ساتھی بہن دوست@mesamalik کی والدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ھے🤲🏻 اللہ تعالی ان کو صبر جمیل عطا کریں۔اور ان کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کریں۔آمین
55
70
91
1,214
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
آگرا 1643 میں تاج محل کا مقبرہ تیار ہوا تو کہنے والوں نے کہا کہ اس کے بعد 700 مزدوروں کے ہاتھ کاٹ دیے گئے۔ تعمیر مکمل ہونے کے بعد تاج محل کے اندر جانے مانے معمار نے اپنا نام لکھا اور ان کے ساتھ ساتھ 670 اور کاریگروں نے بھی اپنے نام لکھے۔ جن کو لکھنا نہیں آتا تھا انہوں نے اپنے حساب سے کوئی تصویر بنا دی۔ دوسری کہانی، ہمیں بتایا گیا کہ 1965 کی جنگ میں جب لاہور راوی کے پل پر بم آتا تو سبز جھولے والے بابے بم کیچ کر کے راوی میں پھینک دیتے تھے۔ اگر ایسا ہوا تھا تو وہ بابے 1971 کی جنگ میں کہاں چلے گئے تھے؟
22
21
72
6,162
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
اس وقت پی ٹی آئی قیادت عمران خان کے فیصلوں سے دور ہو کر خود فیصلے کرنے کی کوشش میں ہے۔ آج تک سوشل میڈیا اس میں بہت بڑی رکاوٹ تھا۔ لیکن اب لگتا ہے کہ وہ سوشل میڈیا کو بھی نظر انداز کرنے کا رسک لینے پر تل گئے ہیں۔ انہیں کچھ سنگھا دیا گیا ھے یا دکھا دیا گیا ہے
36
484
11
1,340
9,090
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
شطرنج کے کھیل میں پیادے مارے جاتے ہیں، وزیر مارے جاتے ہیں، گھوڑے مارے جاتے ہیں، ہاتھی بھی مارے جاتے ہیں۔ لیکن بادشاہ کو مات دینے کے لیے کبھی کبھار ایک مہرہ ہی کافی ہوتا ہے۔ اسی طرح ہر کھیل میں بادشاہ کا آنتھ اٹل ہے.
3
12
22
235
✍︎𝕊ᴀᴍʀᴀʜ ℕᴀᴢ retweeted
خیبرپختونخواہ میں اگر یہ تجاوزات کے خلاف آپریشن ہے تو امیر مقام کا ہوٹل سالوں سے اب تک Untouchable کیوں ہے
52
1,376
10
3,274
17,700