ÇāllmëBhãttī🔥🖤 (@bhatti905) header
ÇāllmëBhãttī🔥🖤 (@bhatti905) profile picture

Alhamdulillah, For everything 🤲🌸🌹

Asman k nechy, zameen k upr🌚
Joined May 2024
Photo by ÇāllmëBhãttī🔥🖤 (@bhatti905)Photo by ÇāllmëBhãttī🔥🖤 (@bhatti905)Photo by ÇāllmëBhãttī🔥🖤 (@bhatti905)Photo by ÇāllmëBhãttī🔥🖤 (@bhatti905)Photo by ÇāllmëBhãttī🔥🖤 (@bhatti905)Photo by ÇāllmëBhãttī🔥🖤 (@bhatti905)Photo by ÇāllmëBhãttī🔥🖤 (@bhatti905)Photo by ÇāllmëBhãttī🔥🖤 (@bhatti905)Photo by ÇāllmëBhãttī🔥🖤 (@bhatti905)Photo by ÇāllmëBhãttī🔥🖤 (@bhatti905)
*ألا ليت بالي ... لا يُبـــالي 𓍯* *کاش میرا دل ایسا ہو جائے کہ وہ پروا ہی نہ کرے۔ 𓍯🔏🖇️*
6
1
1
17
1,301
جو کچھ تمہارے اختیار میں نہیں، اُس کے بارے میں خود کو پریشان کرکے اپنا سکون مت چھینا کرو۔ 🖤🪐
1
22
فرصت کا بھیانک سناٹا ہر سانس میں اک طوفاں غم کا میں شکر کے سجدے کرتا ہوں جب رات بسر ہو جاتی ہے__________!!✌️🖤 ماھرؔ القادری
9
صاف اظہار ہو اور وہ بھی کم از کم دو بار ہم وہ عاقل ھے جنہیں اک اشارہ کم ھے 🖤🪽
13
Happy Birthday, Bakhtawar Asghar! 🥳💖 May your day be filled with endless smiles, love, happiness, and beautiful memories. Stay blessed and keep shining! 🎂✨ @Bakhtyyyyy
1
1
1
48
Happy Birthday, @shernisherni ! 🥹💖 May life always treat you like someone special, fill your days with unexpected happiness, and give you a million reasons to smile. Keep shining, stay magical, and never stop being uniquely YOU! 🎂🦋✨
1
1
67
تمہارے لیے جھکنا کوئی عیب نہیں ہے سورج بھی تو ڈوب جاتا ہے چاند کے لیے........!!🖤
10
زاہِدوں سے دَوستی رِندوں کی نِبھ سَکتی نہیں یہ کہیں گے مَے ھـے اَمرَت، وہ کہیں گے زھر ھے
7
Smoggy foggy 🥶😷
1
1
30
Lahore k smoggy foggy subha😑
18
سنورنے کا ہنر بھی ہے مگر بےترتیب رہنے کا اپنا ہی مزہ ہےـــــــــــــــ!!✌️🖤
1
26
غم خانہ ء ہستی میں ہر چیز پرانی ہے آنکھیں بھی وہی اپنی، سپنا بھی نہیں بدلا نصیر احمد ناصر
2
67
رہی بات نفرت کی تو میرا عقیدہ ہے جو مُحبت نہ سنبھال سکے اُسے بدلے میں نفرت بھی نہیں دینی چاہیے...🙂🖤
14
دل کو شکایت بھی ہے مگر شکایت کے قابل کوئی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!✌️🖤🔥
13
"سکون دینے والے دل" متاثر کرنے والی عقلوں سے کہیں بہتر ہوتے ہیں۔ 🌙
1
4
52
Assalam o alikum Subha bakhairrr pyare pyare logon🫶❤️ Have a blessed Friday ✨✨🤲
1
2
32
خـود کـو سـنوارنے میں مصـروف ہیں لوگ کیا سـوچتے ہیں سوچنے دو ــــــــــــــ🥂
12
Assalam o alikum subha bakhair cuties🥰🫶
1
35
ہماری پسند کا معیار نہ حسن ہے نہ دولت ہمیں تو بس ظرف وفا اور خاندانی رکھ رکھاؤ متاثر کرتا ہےــــــــــ🥂
14