captain Morgan retweeted
This is livestock farming on another level!
Managing a flock this large takes more than numbers. It takes planning, pasture and discipline.
Could you manage this many animals?
captain Morgan retweeted
Let's grow together 🫠🫠🫠🫠🫠🫠
nitter.gq/i/spaces/1nxeLMNZqpPJX
captain Morgan retweeted
Simple Village Life Where Every Moment Brings Peace Happiness and Beautiful Memories
انضموا إلى مساحة International Family Flowers، عائلتنا الدولية الضخمة والفريدة من نوعها، لتحقيق نمو كبير وزيادة المتابعين معًا! 🌍🌸🚀❤️
@Arya07__
@Rohee211
@Boss_onX
@7775W
@p555c
@YQY80
@gotoo73
@9777R
@33YYL
@33YYD
@33YQQ
@7l885
@Z2002W
@5554P
@5EEEJ
@gbettr2
@5JJJW
@9997J
@666Q0
@8YQQQ
@YQY80
@MURshoo584
@AsliTituMama
@mrazamali9
@Bebo9090100
nitter.gq/i/spaces/1nxeLMNZqpPJX
کوئی خوابِ شہرِ آثار دیکھیں
کبھی ان وحشتوں کے پار دیکھیں
ہوا بھی منہ چڑانے لگ گئی ہے
اسے بھی کوئی پتھر مار دیکھیں
یہاں کی خامشی بھی گونجتی ہے
پسِ آوازۂ کہسار دیکھیں
وگرنہ مار دے گی یہ اداسی
کوئی روئے سخن آثار دیکھیں
#اردو_زبان
یہ لبِ ساحل پہ روشن آگ کیسی
چلو ہمیں مارتے رخسار دیکھیں
یہ آنکھوں میں کڑے دن کا تفوق
یہ پاؤں کے گھنے اشجار دیکھیں
تم اپنے دیکھنے والوں سے کہنا
مجھے دیکھیں مرا معیار دیکھیں
یہ چہرہ بھی کئی مفہوم دے گا
اسے ہر بار پہلی بار دیکھیں
#اردو_زبان
کھا کے سوکھی روٹیاں پانی کے ساتھ جی رہا تھا کتنی آسانی کے ساتھ
یوں بھی منتظر کو نیا کرتا ہوں میں دیکھتا ہوں اس کو حیرانی کے ساتھ
گھر میں اک تصویر جنگل کی بھی ہے رابطہ رہتا ہے ویرانی کے ساتھ
آنکھ کی تہہ میں کوئی صحرا نہ ہو آ رہی ہے ریت بھی پانی کے ساتھ
زندگی کا مسئلہ کچھ اور ہے شعر کہہ لیتا ہوں آسانی کے ساتھ
#اردو_زبان
🌹 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
صباح الخیر 💐
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درودوسلام
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مَنْ سَتَرَ مُسْلِمًا سَتَرَهُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ
ترجمہ: جو شخص کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرے، اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔
صحیح مسلم: 2699
سبقِ زندگی:
کسی کے عیب تلاش کرنے کے بجائے اس کی پردہ پوشی کریں، کیونکہ لوگوں کی عزت محفوظ رکھنا بھی حسنِ اخلاق اور رحمت کی علامت ہے۔ ❤️
کسی کی کمزوری کو تماشا نہ بنائیں، بلکہ اس کی عزت کا محافظ بنیں۔ ہوسکتا ہے آپ کی ایک نیکی اللہ تعالیٰ کی رضا کا سبب بن جائے۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں دوسروں کے عیب چھپانے، ان کی عزت کی حفاظت کرنے اور بہترین اخلاق اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
#اردو_زبان
زندگی گزرتی گئی سب کو خوش کرنے میں، لیکن افسوس۔۔۔!
جو خوش ہو پائے وہ اپنے نہ تھے اور جو اپنے تھے وہ کبھی خوش نہ ہوئے۔
#اردو_زبان
زندگی بھر سب کو ہنسانے کا ہنر رکھتے ہیں اپنے حصے کے مگر درد بھی بے شمار رکھتے ہیں
جو خوشی بانٹتے ہیں زمانے میں ہر گھڑی وہ بھی تنہائی میں آنکھوں کو اشکبار رکھتے ہیں 💔
#اردو_زبان
میں درد کو لفظوں میں چھپا کر مسکراتی ہوں ہر شعر میں اپنی ادھوری داستان سناتی ہوں
جو سمجھ سکے میری خاموشیوں کی زباں اسی کے نام پہ میں ایک غزل لکھ جاتی ہوں 🥀
#اردو_زبان
جو رات کی تنہائی میں آنکھوں سے بہہ جائے
وہ درد کسی اپنے کی یادوں سے ملا ہوگا
ہم چپ ہیں تو یہ مت سمجھنا کہ سکون میں ہیں
دل میں کوئی طوفان تو برسوں سے پلا ہوگا 💔
#اردو_زبان
captain Morgan retweeted
*Good Evning*
AAL Friendship's MEMBERS,*
international space join,
*Happy Wednesday,
. Karthik Maha Sweet 🎂
*Sundar Sanskruti space Ritvit fast join,
welcome to space join,
*THANKU Namaste.*
AABHAJI 💯
nitter.gq/i/spaces/1qKVmydZwbAxB
captain Morgan retweeted
Supporting mutual growth through instant mutuals
___
Leaves fall in autumn to make way for the spring,
We must learn
nitter.gq/i/spaces/1qKVmydZwbAxB
ہم نے بھی درد کو ہنس کر چھپانا سیکھ لیا، اشک آنکھوں میں رکھ کر مسکرانا سیکھ لیا۔ 🥀
کوئی پوچھے بھی تو کیا حال بتائیں اپنا،
ہم نے تنہائی میں خود کو سمجھانا سیکھ لیا۔
#اردو_زبان
ہم حرفِ دعا کے قائل ہیں، ہم عشق کے مارے لوگ
کچھ چاند سے روشن خواب لیے، کچھ درد چھپائے لوگ
ہم لفظوں میں خوشبو رکھتے ہیں، ہم لہجوں میں احساس لیے
کچھ خواب کسی کے نام کیے، کچھ خواب اپنے پاس لیے
ہم صورت گر ہیں خاموشی کے، ہم رنگ گرِ جذبات بھی ہیں
کچھ دل میں چھپے افسانے ہیں، کچھ آنکھوں میں برسات بھی ہیں
#اردو_زبان
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐
صباح الخیر 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درودوسلام
🌸 خواتین راستے کے کنارے پر چلیں!
📖 حدیثِ مبارکہ
«اسْتَأْخِرْنَ، فَإِنَّهُ لَيْسَ لَكُنَّ أَنْ تَحْقُقْنَ الطَّرِيقَ، عَلَيْكُنَّ بِحَافَّاتِ الطَّرِيقِ»
ترجمہ:
”پیچھے ہٹ جاؤ، تمہارے لیے راستے کے درمیان چلنا مناسب نہیں، تم راستے کے کناروں پر چلو۔“
حوالہ: سنن أبي داود، حدیث: 5272۔
حضرت ابو اسید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ مسجد سے باہر تشریف لا رہے تھے، اس وقت راستے میں مرد اور عورتیں مل گئے۔ آپ ﷺ نے عورتوں سے فرمایا:
🌹 سبق:
اسلام ہمیں حیا، وقار اور آدابِ زندگی کی تعلیم دیتا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات کو سمجھیں، ان پر عمل کریں اور اپنے کردار کو سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق سنواریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و سنت کو سمجھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
#اردو_زبان












