-Follow Karo
-Follow back expect na karo
-Har post like karo/ retweet karo
-DM na karo
-TL pe interact na karo
Aur koi hukum saade laiq?
ہر بار کہا دل سے، چل بھول جا اُس کو
ہر بار کہا دل نے، تم دل سے نہیں کہتے
#قومی_زبان
تم یاد تب کرتے ہو جب کرنے کو نا ہو کچھ بھی
اور کہتے ہو کے تمہے عشق ہے؟ مطلب کچھ بھی؟
#قومی_زبان
یہ الگ بات ہے کے خاموش کھرے رہتے ہیں
پھر بھی جو لوگ بڑے ہیں بڑے رہتے ہیں
ایسے درویشوں سے ملتا ہے ہمارا شجرہ
جن کے جوتوں میں کئی تاج پڑے رہتے ہیں
1
60
زرا سا صبر تھا جو کر گئے ہم
اُسے لگنے لگا تھا مر گئے ہم
یہ نا قدری ہمری اس لیے ہے
تیرا ہونے میں جلدی کر گئے ہم
1
1
51
نہیں، ہم میں کوئی ان بن نہیں ہے
بس اتنا ہے کے اب وہ من نہیں ہے
میں اپنے آپ کو سلجھا رہا ہوں
تمہے لے کر کوئی الجھن نہیں ہے
34
یہ زندگی سوال تھی جواب مانگنے لگے
فرشتے آ کر خواب میں حساب مانگنے لگے
ادھر کیا کرم کسی پہ، اُدھر جتا دیا
نماز پڑھ کر آئے اور شراب مانگنے لگے
𝒞𝓸𝓸𝓵 𝒟𝓮𝓿𝓲𝓵 retweeted
زمانہ چاہ میں ہے "میری"
اور آپ رد کر بیٹھے ۔ ۔ ۔
ہائے سرکار حد کر بیٹھے!
#اردو_زبان












