صوبائی دارالحکومت لاہور میں سنگین جرائم کی شرح میں نمایاں کمی
٭ لاہور میں سنگین جرائم کی مجموعی شرح میں 47 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
٭ ڈکیتی کے واقعات میں 44 فیصد جبکہ رابری میں 68 فیصد کمی آئی ہے۔
٭ جھپٹا مارنے کے واقعات میں 45 فیصد اور کار چھیننے کے واقعات میں 67 فیصد کمی ہوئی ہے
وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت
لاہور پولیس کی مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی جاری
#ccpolahore #Ccpo #lahorepolice

Capital City Police Lahore retweeted
Stronger Traffic Enforcement Safer Lahore (Report October 2026)
🔹Digital Challans: 376,552
🔹Lifter Action Against Illegal Parking: 15,048
🔹License Processed: 106,647
🔹Special Campaign Challans: 278,046
🔹Anti Smog Challans: 67,914
🔹Panic Buttons Installed: 4,376
1/2
On the special directions of Chief Minister Punjab Maryam Nawaz, Lahore Police ensured foolproof security arrangements for the Raiwind Tablighi Ijtema.
لاہور پولیس کی جانب سے ہر خاتون کے لیے ایک محفوظ ماحول فراہم کیا جا رہا ہے۔ اس ویمن پولیس اسٹیشن میں تمام عملہ خواتین پر مشتمل ہے تاکہ خواتین کو مکمل سپورٹ اور تحفظ مل سکے اور وہ بغیر کسی ہچکچاہٹ کے اپنی مسلئہ حل کروا سکیں۔
🔗 گوگل میپس لنک: maps.app.goo.gl/xj6bR4nZ3GnZ…
Capital City Police Lahore retweeted
پنجاب پولیس سیالکوٹ کی بروقت کارروائی۔۔۔۔!!
تھانہ سمبڑیال کے علاقے میں جُیولر کے گھر سے اسلحہ کے زور پر لوٹا گیا کروڑوں روپے مالیت کا 2 کلوگرام سے زائد سونا بحفاظت برآمد کر لیا۔
متاثرہ جیولر کا کروڑوں روپے مالیت کا سونا ریکارڈ وقت میں بحفاظت برآمد کروانے پر وزیر اعلی مریم نواز شریف اور پنجاب پولیس سے اظہار تشکر۔ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر واردات کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر ڈی ایس پی سمبڑیال کی قیادت میں پولیس ٹیموں نے علاقے کا گھیراؤ کرکے سرچ آپریشن کیا۔ پولیس کی بہترین حکمت عملی پر مبنی مسلسل تعاقب اور گرفتاری کے خوف سے ملزمان سونا کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے، پولیس نے سونا تلاش کر کے برآمد کر لیا، مقدمہ درج، ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیموں کے مختلف مقامات پر چھاپے جاری۔
#PunjabPolice #CrimeControl #PoliceHeroics #SialkotPolice
@DpoSialkot
کیپٹل سٹی پولیس لاہور سے باخبر رہیں!
تازہ ترین، مستند اور بروقت پولیس معلومات، اہم اعلانات اور عوامی آگاہی کے پیغامات کے لیے ہمارا آفیشل واٹس ایپ چینل ابھی فالو کریں۔
WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029Vb7…
Stay Informed. Stay Connected. Stay Safe.
#CapitalCityPoliceLahore
جمعۃ المبارک پر لاہور پولیس ہائی الرٹ، اہم عبادت گاہوں پر سخت سکیورٹی اور داخلی و خارجی راستوں پر مؤثر چیکنگ۔ رواں سال 2777 کومبنگ آپریشنز میں 288 اشتہاریوں سمیت 2 ہزار سے زائد افراد گرفتار۔
#LahorePolice #CombingOperations #PublicSafety
جمعۃ المبارک کے موقع پر لاہور پولیس ہائی الرٹ، شہر بھر میں کومبنگ آپریشنز جاری۔ سی سی پی او لاہور کی مساجد، امام بارگاہوں اور اہم مقامات کی سکیورٹی کا جائزہ لینے اور داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ مزید مؤثر بنانے کی ہدایت۔
#LahorePolice #HighAlert #PublicSafety

جمعہ مبارک! اللہ تعالیٰ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے اور وطنِ عزیز کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔
#JummahMubarak #PeaceAndBlessings #LahorePolice
جمعہ مبارک! اللہ تعالیٰ ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے اور وطنِ عزیز کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔
#JummahMubarak #PeaceAndBlessings #LahorePolice
رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے لیے لاہور پولیس الرٹ۔ 3 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات، داخلی راستوں پر مؤثر چیکنگ اور کیمروں سے مسلسل نگرانی جاری۔ شرکاء کی رہنمائی اور ٹریفک کی روانی کے لیے خصوصی انتظامات۔
#LahorePolice #RaiwindIjtema #PublicSafety
رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے پہلے مرحلے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات۔ 3 ہزار سے زائد پولیس اہلکار سکیورٹی اور ایک ہزار سے زائد ٹریفک اہلکار ٹریفک کی روانی کے لیے تعینات، شرکاء کی سہولت کے لیے 14 پولیس کیمپس قائم۔
#LahorePolice #RaiwindIjtema #PublicSafety
رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے لیے لاہور پولیس الرٹ۔ 3 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات، داخلی راستوں پر مؤثر چیکنگ اور کیمروں سے مسلسل نگرانی جاری۔ شرکاء کی رہنمائی اور ٹریفک کی روانی کے لیے خصوصی انتظامات۔
#LahorePolice #RaiwindIjtema #PublicSafety
رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے لیے لاہور پولیس الرٹ۔ 3 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات، داخلی راستوں پر مؤثر چیکنگ اور کیمروں سے مسلسل نگرانی جاری۔ شرکاء کی رہنمائی اور ٹریفک کی روانی کے لیے خصوصی انتظامات۔
#LahorePolice #RaiwindIjtema #PublicSafety
Capital City Police Lahore retweeted
غلط ای چالان موصول ہوا؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کی سہولت کے لیے ای چالان ریویو کی آن لائن سہولت فراہم کر دی ہے۔ شہری echallan.psca.gop.pk پر لاگ اِن کرکے ریویو سیکشن میں اپنی درخواست اور متعلقہ ثبوت جمع کروا سکتے ہیں۔ جانچ پڑتال کے بعد چالان غلط ثابت ہونے کی صورت میں 24 گھنٹوں کے اندر اسے منسوخ کر دیا جائے گا۔ ذمہ دار شہری بنیں اور اس سہولت سے صرف حقیقی شکایات کی صورت میں استفادہ کریں۔
#PunjabPolice #PSCA #EChallan #TrafficRules #RoadSafety #DigitalServices #SafePunjab