ضمانت کے باوجود سادہ لوح لوگوں کو گرفتاری کا سامنا بہاولپور میں یہ ہو کیا رہا ہے 🫣ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اینٹی کرپشن کے ایک افسر کے اشارے کا منتظر*#maryamnawaz
🟢 بڑی خبرعمران خان کی اسپتال منتقلی فیصلے کے خلاف معزز عدالت نےحکومتی درخواست پر اعتراض لگا کر واپس ۔۔۔۔۔!!!
ایڈیشنل آئی جی ساوتھ پنجاب کامران خان، ار پی او بہاولپور غازی محمد صلاح الدین اور ڈی پی رحیم یار خان عرفان احمد سموں ،کو صدر مملکت کی جانب سے تمغہ امتیاز کی منظوری سے نوازے جانے پر دل کی اتھاہ گہریوں سے مبارک باد
کامران عباسی کرائم رپورٹر نوائے وقت گروپ بہاولپور
سرائکی چوک بہاولپور نوجوان نسل والدین کی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی توجہ کی منتظر ہے
پولیس دور دور تک نظر نہیں آ رہی ؟
My special edition published today in Daily Nawa-i-Waqt, highlighting the remarkable and highly commendable services of Bahawalpur’s dedicated police officers for peace, security and public protection. Proud of those who serve Bahawalpur with courage, commitment and honor. 🇵🇰
Kamran Abbasi Official retweeted
Attention pl 👇
بہاولپور میں موٹر سائیکل چور بے لگام
بارہ گھنٹے میں بارہ موٹرسائیکل چوری /پولیس بے بس
Kamran Abbasi Official retweeted
دن دہاڑے بچی اغوا ، غریب ماں دربدر ائی جی پنجاب کو پیش ہونے پر ڈی پی او بہاولپور نے متاثرہ خاتون کے سامنے تفتیشی کو حکم دیا کہ ملزمان کو گرفتار نئی ایف ائی ار دو اور بچی والدین کے حوالے پر تاحال اس حکم پر عملدرآمد نا ہو سکا پوری ویڈیو متاثرہ خاتون کی زبانی
دن دہاڑے بچی اغوا ، غریب ماں دربدر ائی جی پنجاب کو پیش ہونے پر ڈی پی او بہاولپور نے متاثرہ خاتون کے سامنے تفتیشی کو حکم دیا کہ ملزمان کو گرفتار نئی ایف ائی ار دو اور بچی والدین کے حوالے پر تاحال اس حکم پر عملدرآمد نا ہو سکا پوری ویڈیو متاثرہ خاتون کی زبانیmary
Attention pl 👇
بہاولپور میں موٹر سائیکل چور بے لگام
بارہ گھنٹے میں بارہ موٹرسائیکل چوری /پولیس بے بس
گزشتہ روز بہاولپور میں ہونے والے ٹریفک پولیس افسران کےخلاف پروپگنڈے کا ڈراپ سین پوری ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
(ایک مہذب شہری ہونے کے ناطے ہمیں قوانین کی پاسداری کرنی چاہیے ناکہ تماشا بنائیں)👇👇🤦
Kamran Abbasi Official retweeted
گزشتہ روز بہاولپور میں ہونے والے ٹریفک پولیس افسران کےخلاف پروپگنڈے کا ڈراپ سین پوری ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
(ایک مہذب شہری ہونے کے ناطے ہمیں قوانین کی پاسداری کرنی چاہیے ناکہ تماشا بنائیں)👇👇🤦
Kamran Abbasi Official retweeted
بیسٹ پرفارمنس ایورڈ
محرم الحرام کے حوالے سے نہایت عمدہ اور بروقت رپورٹنگ کرنے پر ار پی او بہاولپور غازی صلاح الدین اور ڈسٹرکٹ پولیس افیسر بہاولپور رانا عبدالوہاب سمیت ایس پی انویسٹیگیشن بہاولپور فرخ جاوید ایک تقریب کے دوران تعریفی سرٹیفکیٹ دیا اور نیک تمناوں کا اظہار کیا
بہاولپور نائب تحصیلدار آمنہ بتول کی کرپشن بے نقاب ،مبینہ پچاس لاکھ لے کر حکم امتنائی ہٹا کر ایک ہی کھاتہ مشترکہ میں سے چھ کنال کی رجسٹری کر دی ، متاثرین کی اینٹی کرپشن میں درخواستیں ، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے نائب تحصیلدار کے خلاف کاروائی کا مطالبہ👇
Maryam Nawaz Sharif












