chadi plus804 retweeted
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں بلکہ درد سے بھری ایک داستان ہے۔ 💔
ایک بزرگ کا پھسلنا، ایک ماں کے ہاتھ میں دوائی، اور پسِ منظر میں ہنگامے، خون اور آنسو گیس…
میرے پختونخوا کو لہو لہان کر دیا گیا، آخر میرے پختونخوا کے عوام کو کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے؟
chadi plus804 retweeted
Horrifying footage appears to show police firing directly at PTI protesters, leaving civilians wounded. Why? Demanding the release of their elected political leader and standing by democracy.
Those responsible for ordering and carrying out this brutality must be held accountable. Relentless bloodshed and fearmongering from Asim Munir’s petrified regime. Scared people often lash out with the most cruel brutality, and that’s what we’re seeing here. A man terrified to lose power, and terrified of his own people’s will.
The world must watch and take action. We absolutely must take a united stand against tyranny and evil.
chadi plus804 retweeted
باڑہ میں پُرامن مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلانا انتہائی تشویش ناک اور ناقابلِ برداشت ہے۔ ڈی پی او خیبر صاحب! آپ کو نہتے مظاہرین پر گولیاں چلانے اور اس خونریزی کا حکم کس نے دیا؟ اس ظلم کا جواب دینا ہوگا۔ اس واقعے پر بھرپور اور سخت ردعمل آئے گا۔ ہر زخمی کارکن کو انصاف دلانے اور اس تشدد کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے تک خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
chadi plus804 retweeted
ان شاء اللہ، ہم نہ جھکیں گے، نہ پیچھے ہٹیں گے! ✊
گورنر راج ہو یا کوئی اور جبر، اپنے آئینی و جمہوری حقوق کے لیے ڈٹے رہیں گے۔ ظلم کے سامنے سر جھکانا ہماری روایت نہیں، ہم ہر ناانصافی کا مقابلہ پُرامن اور ثابت قدم رہ کر کریں گے۔
ہمارا عزم پختہ، حوصلے بلند اور منزل واضح ہے۔ ان شاء اللہ، حق اور عوامی مینڈیٹ کی خاطر ہماری جدوجہد جاری رہے گی!
#Khyber #عوامی_مینڈیٹ
chadi plus804 retweeted
جو لوگ سوال اٹھا رہے ہیں کہ مارچ کے ہزاروں شرکا کہاں گئے اور سہیل آفریدی وزیراعلیٰ ہاؤس میں کیوں تھے، انہیں یہ سمجھنا چاہیے کہ بہت سے لوگ اپنے اپنے اضلاع سے مارچ میں شامل ہو کر واپس چلے جاتے تھے، جبکہ اگلے دن نئے لوگ ساتھ چلتے تھے۔ بڑی کال 14 تاریخ کو صوابی اور اس سے آگے کے لیے تھی۔
سہیل آفریدی اور دیگر رہنما وزیراعلیٰ ہاؤس میں مذاکرات اور میٹنگز کر رہے تھے۔ مولانا فضل الرحمان کے مطابق بھی صبح 6 بجے تک مذاکرات جاری تھے اور معاملات ٹھیک تھے۔
لہٰذا مکمل حقائق جانے بغیر سوال اٹھانا آسان ہے، لیکن اصل حقیقت جاننے کے لیے اُس وقت کے حالات اور مذاکرات کو سمجھنا ضروری ہے۔
chadi plus804 retweeted
وزیرا علیٰ سُہیل آفریدی کو گرفتار کر لیا ہے پاکستانیوں اب آپ کی باری ہے میں پشاور میں موجود ہو نکلو پشاور کی عوام اپنے محبوب لیڈر عمران خان کے لیے اُس کے سپاہی کے لیے سب گھروں سے نکلو خیبر کی عوام پشاور کا روح کرے آپ کی تعداد جہاں بڑ جائے گی میں وہاں موجود ہونگا
جنید اکبر سمیت دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ہے
جنوبی اضلاع بشمول کرک کی عوام نیشنل ہائی وے بند کردے
سب پشاور کی طرف روح کرے
chadi plus804 retweeted
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
chadi plus804 retweeted
۱۱ اکتوبر کو پورے پاکستان سے لوگ صوابی انٹرچینج پر آئینگے۔ پورے پاکستان سے پارلیمینٹیرینز اور تنظیمی عہدیدار ورکرز کو صوابی انٹرچینج تک پہنچائے۔ کل سے کسی بھی طریقے سے اُن کا پہنچنا شروع کریں۔ تمام پاکستانی بھی اُسی دن پہنچے۔
۱۳ اکتوبر کو خیبرپختونخواہ کا پشاور ریجن، ملاکنڈ ریجن اور کوہاٹ ڈویژن بشمول کرک صوابی انٹرچینج پر پہنچے گا۔ تمام پارلیمینٹیرینز اور تنظیم کو میں نے ہدایت دے دی ہے کہ وہ ورکرز کو صوابی انٹرچینج پر پہنچائے۔
ہزارہ ریجن، بنوں ڈویژن اور ڈی آئی خان ڈویژن ۱۴ اکتوبر کو وہاں آئینگے جہاں ہم صوابی انٹرچینج سے آگے کا لائحۂ عمل دیں گے۔
انشاءاللہ ۱۴ اکتوبر کو ہم صوابی سے آگے پیش قدمی کریں گے۔
chadi plus804 retweeted
گھر کو باہر سے فوج، ایجنسیوں نے بند کر کے بجلی کاٹ دی ہے۔
میں 9 نمبر کے بالکل سامنے ہوں۔
عاصم منیر تمہارا خوف دیکھ کر، تم جس ڈگر پر چل پڑے ہو، تم کچھ دن کے مہمان ہو۔
chadi plus804 retweeted
میری نہ سہیل آفریدی سے کبھی ملاقات ہوئی، نہ کوئی بات چیت، مگر جس دلیری سے وہ اس مارچ کو آگے لے کر چل رہا ہے، یہ واقعی قابلِ دید ہے۔ میرے اسی میدان میں 60، 65 سال گزر گئے ہیں۔ سہیل جس دانشمندی سے آگے بڑھ رہا ہے، اس نے واقعی اسٹیبلشمنٹ کو پریشان کر دیا ہے۔
شاباش سہیل آفریدی!
@SohailAfridiISF
Imran Khan must be proud of his tiger
chadi plus804 retweeted
میں کل شام 5 بجے، 9 نمبر چنگی چوک ملتان سے، اسلام آباد کی جانب روانہ ہوں گا اور تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شامل ہوں گا!
chadi plus804 retweeted
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا پشاور کے عوام کے نام اہم پیغام
ان شاء اللہ کل دوپہر 2 بجے حیات آباد انڈر پاس سے لانگ مارچ کے اگلے مرحلے کا آغاز ہوگا۔ پشاور کے غیور عوام سے اپیل ہے کہ بھرپور تعداد میں نکلیں اور دنیا کو پیغام دیں کہ پشاور عمران خان کے ساتھ تھا، ساتھ ہے اور ساتھ رہے گا۔
ہم ایسی کوئی پالیسی قبول نہیں کریں گے جس سے خیبرپختونخوا میں دوبارہ بدامنی، دہشت گردی اور خونریزی کا راستہ کھلے۔ خیبرپختونخوا کے عوام کے مستقبل کے فیصلے بند کمروں میں نہیں بلکہ عوامی امنگوں کے مطابق ہونے چاہئیں۔
پشاور ہمارا دارالخلافہ اور پھولوں کا شہر ہے، ہم اسے دوبارہ بارود، گولیوں اور دھماکوں کی نذر نہیں ہونے دیں گے۔ تمام غیرت مند پشاوری کل لانگ مارچ میں بھرپور شرکت کریں اور عمران خان کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کریں۔
chadi plus804 retweeted
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔
میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔
میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔
یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔
تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔
تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔
chadi plus804 retweeted
جاوید ہاشمی لانگ مارچ میں شرکت کرنے کا فیصلہ میرے پنجاب آپکا 80 سالہ بزرگ آرہا ہے ان کے ساتھ نکلو
آج تاخیر سے ٹویٹ کرنے پر معذرت۔
میں دھرنے میں شرکت کے حوالے سے لائحۂ عمل طے کرنے میں مصروف تھا۔ کئی رہنماؤں، پارٹیوں اور تنظیموں سے رابطہ ہوا۔ عنقریب اس کا بھرپور حصہ بنوں گا۔
فی الحال ان کی بزدلی اور ڈر دیکھ رہا ہوں۔ عاصم منیر کے اندر اقتدار جانے کا خوف دیکھ رہا ہوں۔
80 سال سے اس ملک کو کھاتی دیمک سے نجات حاصل کرنے کا وقت ہے!
chadi plus804 retweeted
جو کارکنان سہیل آفریدی صاحب کے قافلے کے ساتھ ہیں، وہ راستے میں آرام کے لیے رُک سکتے ہیں۔ 8 اکتوبر کے دن سب کو صوابی پہنچانا ہے۔ ہزارہ، ملاکنڈ اور پشاور ریجن کے کارکنان کے لیے اب Once For All ہوگا، کمر کس لیں۔
chadi plus804 retweeted
آج 5 اکتوبر،آج عمران خان کی سالگرہ کا دن،بحثیت کرکٹر ورلڈکپ جتوا دیا،بحثیت سماجی ورکر شوکت خانم جیسے ہسپتال بنا دئیے،بحیثیت سیاستدان وزیراعظم بنے اور آج ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے سربراہ،آج عمران خان جیل میں مگر پوری سیاست انکے گرد گھوم رہی اور آج عمران خان کے سیاسی حریف اقتدار میں مگر پوری دنیا کا مذاق بنے ہوئے،سالگرہ مبارک عمران خان صاحب۔۔
chadi plus804 retweeted
مزاکرات کے دوران بتایا گیا عمران خان کا بلڈ پریشر کافی بڑھ گیا تھا پھر لندن سے ڈاکٹر آیا اس نے کنٹرول کیا بلڈ پریشر۔
سلمان اکرم راجہ۔
عمران خان کا بلڈ پریشر بڑ رہا ہے فوری طور پر ذاتی معالجین کی موجودگی میں ہسپتال شفٹ کیا جائے۔
chadi plus804 retweeted
ان شاء اللہ 8 اکتوبر کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا۔ جو قیادت خان صاحب کے بیانیے کے ساتھ نہیں چل سکتی، وہ مہربانی کرکے ایک طرف ہو جائے اور دوسروں کو آگے بڑھنے کا موقع دے۔
پارٹی کے کارکنان ان تمام قیادت پر نظر رکھیں جو صرف خانہ پُری کر رہی ہے، ان کی نشاندہی کریں اور آئندہ کے لیے ان کے ٹکٹوں اور عہدوں کی مخالفت کریں۔
پارٹی میں مزید یہ نہیں چلے گا کہ کچھ لوگ جیلوں میں ہوں، کچھ ہر روز ایف آئی آرز اور نااہلیوں کا سامنا صرف خان صاحب سے وفاداری کی وجہ سے کر رہے ہوں، جبکہ کچھ لوگ نہ کارکنان کا بوجھ اٹھائیں اور نہ ہی خان صاحب کے نظریے کا بوجھ اٹھانے کے لیے تیار ہوں۔
سہیل آفریدی صاحب کی نااہلی کی واحد وجہ عمران خان صاحب سے وفاداری ہوگی۔ اب یہ سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔ خان کے وفاداروں کے خلاف فیصلے آنے کے بعد سب کو اس سسٹم سے نکلنا ہوگا۔
chadi plus804 retweeted
قافلہ آج رات کرک قیام کرے گا۔
کرک میں رہنے والے پاکستانیو اپنے بھائیوں کے لیے کھانے،پینے کا انتظام لازمی کریں۔
خشک میوہ جات،پانی وغیرہ بھی لازمی پہنچائیں۔














