FGEHA بارہ کہو سکیم کے ہزاروں متاثرین عرصہ دراز سے پلاٹس کے منتظر ہیں۔ وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور وفاقی وزیر ہاؤسنگ سے دردمندانہ اپیل ہے کہ ان ہزاروں متاثرین کی دادرسی فرمائی جائے۔
@PMShahbazShari2
@RIAZHUSSSIMPEERZADA
@DGFGEHA
ملک پہلے ہی گروہ در گروہ منقسم ہے برائے مہربانی اسے مزید تقسیم کی جانب دھکیلنے کی بجائے سمیٹنے کی کوشش کی جائے۔ ایسا نہ کیا تو خاکم بدہن ریاست کا وجود ہی خطرے میں پڑ سکتا ہے۔
*🔴 ایکسپرٹس ایٹ ایکسپریس نیوز | عامر الیاس رانا
8 نومبر
*پہلے ریفرنڈم ہوگا، پھر 28 ویں آئینی ترمیم کا پورا پیکج آئے گا!*
عامر الیاس رانا نے پروگرام میں پوری تفصیل بتا دی جو پرسوں سے وہ کہہ رہے تھے:
*1. ریفرنڈم کا مکمل طریقہ کار کیا ہوگا؟*
پہلے ریفرنڈم ہوگا، اس کا سوال فریم ہوگا، صدر مملکت سے منظوری لی جائے گی، وہ نہیں دیں گے تو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظوری لی جائے گی، اور پھر ریفرنڈم ہوگا۔
یہ آئین کے *آرٹیکل 48(6)* میں لکھا ہوا ہے۔ ہمارے ذہن میں جنرل ضیاء الحق اور جنرل مشرف کا ریفرنڈم ہے، لیکن آئین کہتا ہے کہ اگر کہیں ابہام ہو تو آپ ریفرنڈم کرا سکتے ہیں۔
*2. سندھ اسمبلی کا اعتراض کیا ہے؟*
بلاول بھٹو اور پیپلز پارٹی نے سندھ اسمبلی میں قرارداد پاس کی کہ یہ معاملہ ریفرنڈم پر تب جائے گا اگر کوئی ابہام ہو۔ جب آئین کا *آرٹیکل 239(4)* موجود ہے تو اس کے تحت متعلقہ صوبے کی صوبائی اسمبلی دو تہائی اکثریت سے قرارداد پاس کرے، اور پھر دونوں ایوانوں سے دو تہائی اکثریت سے آئینی ترمیم ہوگی۔
18 ویں ترمیم میں این ڈبلیو ایف پی کا نام خیبر پختونخواہ بھی اسی طریقے سے رکھا گیا تھا۔
پنجاب اور کے پی اسمبلی سے صوبوں میں تبدیلی کی قراردادیں دو تہائی سے پاس ہو چکی ہیں، سندھ اسمبلی نے تازہ ترین کہا ہے کہ بالکل نہیں کرنے دیں گے۔
*3. سوال کیا ہوگا؟*
سوال اتنا ہی ہوگا: *کیا آپ سسٹم میں تبدیلی چاہتے ہیں؟*
یہ سوال چاروں صوبوں کے لیے الگ الگ بھی ہو سکتا ہے۔ یہ کئی مہینے پر مشتمل عمل ہے۔
اور پھر جب لوگوں کی رائے ریفرنڈم میں آ جائے گی تو جیتے ہوئے لوگوں پر دباؤ آئے گا کہ آپ اس پر ووٹ کریں، کیونکہ آئین میں لکھا ہے کہ حاکمیت اللہ کی ہے، لوگوں کے ذریعے اور لوگوں کے منتخب نمائندوں کے ذریعے۔
*4. مولانا فضل الرحمن اکیلے پھنس جائیں گے؟*
جو لوگ فیصلہ کر رہے ہیں، ان کے ذہن میں بالکل کلیئر ہے کہ ہم ایسا کریں گے۔ اب سوال یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے پیچھے کون آئے گا؟ اپوزیشن کی جماعتیں بھی شاید وقت آنے پر نہ کھڑی ہوں۔
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ کون ان کو استعمال کر رہا ہے یا وہ استعمال ہو رہے ہیں۔ یہ سوال ریفرنڈم سے بہت پہلے طے ہونا ہے۔
*5. فواد چوہدری کا دعویٰ: مریم نواز بمقابلہ چوہدری سالک حسین*
فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری سالک اور مریم نواز کا جھگڑا ن لیگ کی صوبوں کے خلاف تحریک کا حصہ ہے، اور چوہدری سالک کو ٹارگٹ نہیں کیا جا رہا، محسن نقوی کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔
عامر الیاس رانا کا جواب: خواجہ آصف نے کہا کہ کچھ لوگ چاہتے ہیں آئندہ سسٹم میں۔۔۔ ان کچھ لوگوں میں خواجہ آصف کی بھی خواہش ہو سکتی ہے۔ جس طرح شاہد خاقان عباسی وزیر اعظم بن سکتے ہیں تو وہ بھی بن سکتے ہیں۔
چوہدری سالک حسین نے وزیر بننے کے بعد کبھی پریس کانفرنس نہیں کی، کبھی سیاسی بیان نہیں دیا، وہ خاموش آدمی تھے۔ اچانک وہ بیان دیتے ہیں اور مریم نواز اٹک سے ایسا جواب دیتی ہیں کہ فوراً پارلیمنٹ میں رپورٹروں کو میسج آتا ہے کہ سالک صاحب بات کریں گے۔
سوال یہ ہے: *سالک صاحب کو کون کھڑا کر رہا ہے؟*
محسن نقوی سینیٹر بن چکے ہیں، نگراں وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں۔ اگر ان کا سیاسی طور پر آگے آنے کا ارادہ ہے تو یہ سب سیاسی جماعتوں میں توڑ پھوڑ ہے۔ شاہ محمود قریشی بھی کبھی ن لیگ، کبھی پیپلز پارٹی، کبھی پی ٹی آئی میں گئے۔
آج نواز شریف کے پاس شہباز شریف بھی تھے، مریم بھی تھیں اور اسحاق ڈار بھی تھے، تو بہت ساری چیزوں پر انہوں نے بھی فیصلے کر لیے ہوں گے۔
*آپ کی رائے کیا ہے؟*
*کیا ریفرنڈم کے بعد سسٹم واقعی بدل جائے گا؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔*
#ExpertsAtExpressNews #AamirIlyasRana #Referendum #28thAmendment #Article48 #Article239 #PakistanPolitics #ExpressNews #MaryamNawaz #MohsinNaqvi #MaulanaFazlurRehman #ChaudhrySalik
> پہلے ریفرنڈم ہوگا، سوال فریم ہوگا، صدر سے منظوری لی جائے گی، پھر 28ویں ترمیم کا پورا پیکج آئے گا۔ کیا آپ سسٹم میں تبدیلی چاہتے ہیں؟ عامر الیاس رانا کا بڑا انکشاف۔
8
For kind attention of the Prime Minister of Pakistan @Shahbazsharif
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب سے ایک بار پھر اپیل کی جاتی ہے کہ وہ ذاتی طور پر اس معاملے پر خصوصی توجہ فرمائیں کیونکہ ہزاروں متاثرین سنہ 2009 سے پلاٹس کے منتظر ہیں مگر FGEHA کوئی پیش رفت نہیں کر رہی۔
5
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب سے ایک بار پھر اپیل کی جاتی ہے کہ وہ ذاتی طور پر اس معاملے پر خصوصی توجہ فرمائیں کیونکہ ہزاروں متاثرین سنہ 2009 سے پلاٹس کے منتظر ہیں مگر FGEHA کوئی پیش رفت نہیں کر رہی۔
اسلام آباد میں آج بھی غیر معیاری دودھ کی تیاری اور خرید و فروخت جاری ہے ۔ مارگلہ ٹائون کے گردو نواح میں بے شمار گوالے یہ دھندہ جاری رکھے ہوئے ہیں مارکیٹ میں صبح و شام گاڑیاں آتی ہیں اور مضر صحت دودھ سپلائی کرکے چلی جاتی ہیں.+
۔
1
16
آج تک کبھی گوالوں کو یا سپلائی کرنے آنے والی گاڑیوں کو اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے چیک نہیں کیا گیا۔ برائے مہربانی اس جانب بھی توجہ فرمائی جائے۔ یہ لوگ ہزاروں شہریوں کی صحت سے کھلم کھلا مجرمانہ سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔
@dcislamabad
@ifaislamabad
13
جماعت اسلامی کے زعماء سے اپیل!!!
پورے ملک میں پی ایم ڈی سی کے زیر انتظام ایم ڈی کیٹ کے امتحانات 20 ستمبر کو شیڈول کئے گئے ہیں۔ جبکہ جماعت اسلامی کی جانب سے 20 ستمبر کو دھرنے اور لانگ مارچ کا اعلان کردیا گیا ہے جس سے امتحانات کے انعقاد میں شدید رکاوٹ پیدا ہوسکتی ہے۔ +
1
20
چور چوری سے جائے، مگر ہیرا پھیری سے نہ جائے۔ ملک کو ٹیسٹنگ لیبارٹری بنا دیا گیا ہے۔ – at Islamabad, Pakistan
10
نام نہاد ہائبرڈ جمہوریت والا ڈرامہ بند کریں اور جو کرنا چاہتے ہیں سامنے آکر کریں کیونکہ آپ نے ہٹنا تو ہے نہیں۔ خواہ مخواہ پوری قوم کو اضطراب میں مبتلا کرنے اور دھوکا دینے کی کیا ضرورت ہے۔ عوام بہت باشعور ہیں اور ایسی چالوں کو خوب سمجھتے ہیں + – at Islamabad, Pakistan
1
14
فیس بک پر یہ پوسٹ دیکھ کر افسوس ہوا اور اس پر کمنٹ نے اور دکھی کر دیا۔ ذرا آپ بھی دیکھیے!!! – at Islamabad, Pakistan
10
ظلم کی انتہا ہے! بچے پر بیہمانہ تشدد!!!
کیا پولیس کو کھلی چھٹی دے دی گئی ہے؟
@IGPolicepunjab – at Islamabad, Pakistan
15
جو چاہے ان کی حسن کرشمہ ساز کرے!!! – at Islamabad, Pakistan
غلام سرور خان نے 2 اکتوبر 2022 کو ٹیکسلاجلسے میں عمران خان کے سامنے "لڑنے، مرنے اورمارنے"کا اعلان کیا۔21جون 2023کوپکڑے گئے۔اگلے روز پی ٹی آئی چھوڑ دی۔2013میں غلام سرور کی ڈگری جعلی قرارپائی، 2020میں اصلی ہوگئی۔اس دوران پی آئی اے پائلٹوں کی ڈگریاں جعلی بتاکر قومی ایرلائن ڈبو دی++
10
مریم نواز شریف پہلی بار حکومت میں آئی ہیں اور سیاست کی پیچیدگیوں سے نابلد ہیں۔ ان کے دائیں بائیں مریم اورنگزیب اور اعضمی بخآری ہیں اور باقی ٹیم میں طلائع آزما سیاستدان ہیں جن کا کام ہی مال بنانا یا بے وقوف بنانا ہے۔ انھوں نے ایسے کام پر لگا دیا ہے جس میں مال بنے اور فوٹو بنے۔ – at Islamabad, Pakistan
🚨مریم صاحبہ پنجاب کے لئے کچھ کرنا چاہتی تو یہ کریں ایک منصوبہ ایک حل 👇
کل راولپنڈی میں ایک بیس سال کے نوجوان نے بجلی کے بل کی وجہ سے خودکشی کی پنجاب میں غربت بڑھ رہی معاشی بوجھ ہے بجلی بل پیٹرول گیس اور لوکل ٹیکسوں جرمانوں نے کمر توڑ دی ہے
مریم نواز اگر واقعی پنجاب کے لئے کچھ کرنا چاہتی ہیں تو صرف سڑکوں، فٹ پاتھوں اور تزئین و آرائش سے آگے بڑھیں بیروکریسی نے آپ کو غلط سمت لگا دیا ہے پنجاب کو اس وقت ایک صنعتی انقلاب کی ضرورت ہےآپ ایک صنعتکار گھرانے سے یہ کام آپ کریں
حقیقت یہ ہے کہ پنجاب میں صنعت کا بنیادی ڈھانچہ موجود اس کو جدید کرنا ہے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات تقریباً 13.6 ارب ڈالر (Jul-Mar FY26) رہیں، مگر رفتار سست پڑ رہی ہے سیالکوٹ دنیا کے تقریباً 70٪ فٹبال بناتا ہے اور سالانہ کروڑوں بال برآمد کرتا ہے۔سرجیکل انسٹرومنٹس کی برآمدات 400 ملین ڈالر ہیں اور یہ صنعت مسائل کا شکار ہیں گروتھ سلو ہے ماڈرنائزیشن نہی ہے بجلی گیس کے مسائل ہیں لاگت کا اشو ہے
پنجاب کا اصل ماڈل اس طرح بن سکتا ہے :
فیصل آباد میں ٹیکسٹائل اور گارمنٹس پر فوکس
سیالکوٹ میں سرجیکل اور اسپورٹس
گوجرانوالہ میں انجینئرنگ اور فاؤنڈری
وہاڑی/خانیوال میں ایگرو پروسیسنگ
رحیم یار خان میں فوڈ ایکسپورٹس
راولپنڈی میں آئی ٹی اور دفاعی سپلائی چین
ہر ضلع میں ایک اسپیشل اکنامک زون بنا دیں اور ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ ہو سکل ٹرینگ ہو ایکسپورٹ سپورٹ سینٹر بنا دیں ایریا وائز فوکس ہو اس پر لوکل منتحب قیادت کو ذمہ دارئ دیں ۔
اگر چین کم مارجن صنعتوں سے نکل رہا ہے تو پنجاب کو وہ جگہ لینی چاہیے چین سے دوستی کب کام آئے گی ؟
10 لاکھ نوجوانوں کو روزگار دینے کا راستہ یہی ہے، صرف فیس لفٹنگ سے یہ کام نہی ہو گا لوگوں کو معاشی لفٹ دیں خوشحال کریں خواتین کو آگے لائیں ان کو صنعتیں کھول کر دیں
پنجاب کا نعرہ یہ بنا دیں
ہر ضلع، ایک صنعت اور ہر گھر، ایک روزگار۔
4
لبنان میں اسرائیل کی جانب سے ہونے والی بربریت پر شاہزیب خانزادہ کی رپورٹ ملاحظہ فرمائیں!!!
اے دنیا کے منصفو!
ظلم رہے اور امن بھی ہو !
کیا ممکن ہے تم ہی کہو!
facebook.com/share/v/1CayhWz…
18
Ch. Lateef-ue-Rehman Abid retweeted
District Administration Islamabad has issued new timings for commercial activities in light of ongoing austerity measures.
All shops, markets, and shopping malls will close at 8:00 PM, while restaurants, food outlets, and marriage halls will close by 10:00 PM. Essential services including pharmacies, petrol pumps, and food essentials will remain operational.
Citizens are requested to cooperate and ensure compliance, thank you
سو روپے کما کر ہزار روپے خرچ کرنے والی حکومت سے کیا توقع کی جا سکتی ہے۔ اگر حکمران اشرافیہ کو یہ بات سمجھ آ جائے کہ اپنی چادر کے مطابق پائوں پھیلانے ہیں ورنہ کسی بہتری کی توقع کرنا احمقوں کی جنت میں رہنے کے مترادف ہے۔ حکمران کفائت شعاری اپنا لیں تو قوم ان کے ساتھ کھڑی ہو جائے گی۔
اس بحران سے جو دباؤ ہم پر آئے گا، اس کا حل صرف اور صرف یہ ہے کہ ہم پاکستان کی پیداواری صلاحیت بڑھائیں۔ ہمیں اپنی زرعی پیداوار کو فروغ دینا ہوگا، درآمدات میں کمی لانی ہوگی، اور برآمدات کو بڑھانے کے لیے حُد حُد کوشش کرنی ہوگی۔ حکومت آئندہ دنوں میں بزنس کمیونٹی کے ساتھ مل کر اس پر جامع حکمت عملی ترتیب دے گی، تاکہ زیادہ سے زیادہ زرعی اور صنعتی پیداوار حاصل کی جا سکے۔
ہماری معیشت خلیجی ممالک سے بھی جڑی ہوئی ہے، اور تقریباً 40 ارب ڈالر کی ریمٹنسز ہماری معیشت کا اہم حصہ ہیں۔ اس لیے ہمیں اپنی اندرونی صلاحیتوں کو مؤثر انداز میں استعمال کرنا ہوگا، توانائی اور وسائل کے ضیاع کو کم کرنا ہوگا، اور محنت اور لگن کے ساتھ اپنی صنعت، زراعت اور ایکسپورٹس کو فروغ دینا ہوگا۔
یہی وہ راستہ ہے جو ایک ذمہ دار قوم بحران کے دوران اپناتی ہے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ پاکستان کے ہر نوجوان، ہر شہری اور ہر بزرگ اس قومی مشن کا حصہ بنے گا۔ اگر ہم سب متحد ہو کر کام کریں تو نہ صرف اس چیلنج پر قابو پائیں گے بلکہ ایک مضبوط، خودمختار اور خوشحال پاکستان تعمیر کریں گے۔
یاد رکھیں، محنت اور اتحاد ہی وہ طاقت ہیں جو کسی بھی بحران کو موقع میں بدل سکتی ہیں—پاکستان زندہ باد!
4
پاکستان امریکہ اسرائیل اور ایران جنگ میں ثالثی کی انتھک کوششوں میں مصروف ہے۔ مثل ہے کہ اجڑے باغاں دے گالڑ پٹواری!!!
4
سب سے پہلے حکومتی اداروں پر مالی ایمرجنسی نافذ کی جائے اور تمام غیر ضروری اخراجات کو کم کیا جائے تاکہ عوام کے اعتماد میں اضافہ ہو۔ افسر شاہی کے اللے تللے ختم کیے جائیں تو شاید تیل کی قیمتوں میں اتنا اضافہ کرنے کی نوبت ہی نہ آئے۔
عالمی حالات کی وجہ سے ابھی پیٹرولیم مصنوعات میں شاید 150 روپے تک اضافہ ہونا ہے۔ عوام یہ اضافہ قبول کر لے گی لیکن حکومت پورے ملک میں درج ذیل یکساں پالیسی لاگو کر دے۔
پہلی:- ججز سے لیکر ہر طرح کے سرکاری ملازم و افسر کیلئے مفت پیٹرول اور بجلی کی سہولت ختم
دوسری:- محلے کی دکانوں بشمول بیکری، میڈیکل سٹورز وغیرہ غروب آفتاب کے بعد اگر کوئی کمرشل دکان یا مرکز کھلا پایا گیا تو 1 ہفتے کیلئے سیل بمعہ جرمانہ
آئندہ ایک برس کیلئے اراکین اسمبلی، سرکاری افسروں، ججز وغیرہ کیلئے ہر طرح کی نئی گاڑیوں کی خریداری بند۔۔۔
آئندہ ایک برس کیلئے تمام صوبوں اور وفاقی کی اشتہاری مہم بشمول سوشل میڈیا اخراجات مکمل بند
ایسی سخت ایمرجنسی ریاست اور حکومت خود پر لاگو کرنے کے بعد پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے جتنی مرضی ٹیکس جیسے مرضی لاگو کرے، عوام پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونگے، ورنہ ابھی تو سوشل میڈیا پر گالیاں پڑ رہی ہیں، آئندہ چند ہفتے بعد گلی محلوں میں بھی حکمران، سرکاری افسران اور ججز نکلنے کے قابل نہیں رہیں گے۔
6















