اپنا معیار وہاں تک رکھیں جہاں تک آپ کا دل اور ضمیر مطمئن ہو، کیونکہ لوگوں کی پسند اور سوچ تو روز بدل جاتی ہے۔ ❤️✨ like weather
Guys
آج کل وفاداری اتنی نایاب کیوں ہو گئی ہے؟ خلوص تو ایسے ہے جیسے سونا، جو ہر گزرتے دن کے ساتھ مہنگا ہی ہوتا جا رہا ہے۔ what is the real reason ?
بھلا اللہ کے سوا بھی کوئی ہوتا ہے کسی کا؟ 💔🥀
Is there really anyone for anyone, other than Allah? 💔🥀
آج پتا چلا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی سالگرہ میرے علاقے میں منائی جا رہی ہے، تو میں بھی دیکھنے چلی گئی، مگر رش اتنا تھا کہ کیک نظر ہی نہیں آیا۔ 😂
کیک کٹنے سے پہلے ہی واپس آ گئی، کیونکہ کیک دیکھ ہی نہیں سکی تھی۔ 😂 خیر، پھر بھی سالگرہ مبارک ہو، وزیراعلیٰ مریم نواز🎂🌸
انسان گھر سے نکلتے وقت کتنے ہی ارادے اور خواب لے کر نکلتا ہے، مگر زندگی کا کوئی بھروسا نہیں۔ کسی کو کیا معلوم کہ اس کا یہ سفر اسے منزل تک پہنچائے گا یا نہیں۔
ملتان کے قریب رحمان بابا ٹرین حادثے کی خبر سن کر دل بہت افسردہ ہوا۔ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے









