شانی ❤🇵🇰🇵🇰 retweeted
پی ٹی وی انتظامیہ کا پی ٹی وی سپورٹس پر شعیب اختر کےساتھ پروگرام میں پیش آنے والے واقعہ کا نوٹس
شانی ❤🇵🇰🇵🇰 retweeted
قومی چینل پر قومی ہیرو کی تذلیل کرنے والا نعمان نامی یہ گھٹیا بندہ کون ہوسکتا ہے؟
لیں جی یہ بھی نواز شریف کا یار نکلا ،1992 کے ورلڈ کپ کو بھی یہ بے شرم آدمی نواز شریف کے کھاتے میں ڈال رہا ہے اور پھر سے نواز شریف وزیر اعظم بنے یہ خواہش کر رہا ہے۔۔
شانی ❤🇵🇰🇵🇰 retweeted
“اگر آپ کرپشن پکڑنے لگیں گے تو اسمبلیاں بھی خالی ہو جائیں گی، بیوروکریٹ بھی فارغ ہو جائیں گے”۔۔
شاھد خاقان ۔۔
۔۔۔
جُتی کتھے آ میری ۔۔۔
#PakvsNz
شانی ❤🇵🇰🇵🇰 retweeted
❤️❤️
If Allah Grant you victory than none can beat you ❤️❤️ (Qur'an)
Congratulations Team Pakistan for back to back wins 😊
#PakvsNewzealand
#سید_علی_رائٹس
شانی ❤🇵🇰🇵🇰 retweeted
فرانس میں 53 لاکھ مسلمان رہتے ہیں
اور دنیا میں 54 اسلامی ممالک ہیں
نہ تو لاکھوں مسلمانوں نے فرانس چھوڑا
اور نہ 54 اسلامی ممالک میں سے کسی نے سفیر نکالا
حتیٰ کہ تحریک لبیک کے ہزاروں ہمدرد بھی فرانس چھوڑنے پر تیار نہیں ہیں
مذہب پہ سیاست مگر دماغ سے خالی ہوتی ہے !!
شانی ❤🇵🇰🇵🇰 retweeted
Following Pakistan's five-wicket win @simadwasim reviews the game, he also has a special message for @BLACKCAPS
#WeHaveWeWill
شانی ❤🇵🇰🇵🇰 retweeted
#BeCarefulNewZealand 135 کا تو ھم پٹرول نہیں دیتے میچ کیسے دے دیتے 😂😂😂
شانی ❤🇵🇰🇵🇰 retweeted
یا اللہ تیرا شکر ❤️❤️❤️
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ❤️❤️❤️
الحمدللہ رب العالمین ❤️❤️❤️
شانی ❤🇵🇰🇵🇰 retweeted
بابر اور رضوان کی تیاری کر کے آئے تھے لیکن سلیبس میں آصف اور ملک آ گئے ۔۔۔ بہت بہت مبارک پاکستان ❤️❤️
شانی ❤🇵🇰🇵🇰 retweeted
Haris Rauf 🔥🔥🔥
#WeHaveWeWill
شانی ❤🇵🇰🇵🇰 retweeted
نیوزی لینڈ والے بابر اور رضوان کی تیاری کر کے آئے تھے ، پیپر میں ملک اور آصف آگئے 😅
#T20WorldCup
#PakvsNz
شانی ❤🇵🇰🇵🇰 retweeted
اے میرے مولا پاکستان کی لاج رکھنے پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں
#PakistanZindabad 🇵🇰
شانی ❤🇵🇰🇵🇰 retweeted
سردار کتنے آدمی تھے -
پانچ ۰کیوں پچھلی بار تو 2 تھے ۔
سردار کیونکہ اس بار سیکیورٹی کا مسئلہ تھا۔😂😂
#BeCarefulNewZealand
اسلام وعلیکم میرے پیرے دوستوں اور بہنوں میری آپ سب سے گذارش ہے کہ اس ممبر کو سب بلاک کریں
@drr_msq
اس گھٹیا انسان کا کام ہے لڑکیوں کو دی ایم کرنا بہن بول کے انکے واٹس ایپ نمبر مانگنا انکو تنگ کرنا میرا کام تھا آپ سب کو بتانا کہ اس بھڑیا نما انسان سے بچیں
شکریہ
1
شانی ❤🇵🇰🇵🇰 retweeted
گرینڈ بریکنگ نیوز
کراچی کےتمام ساحلی زون (ساحلی علاقوں) کو سی پیک میں شامل کر لیا گیا ہے
اب سی پیک میں میں داخل ہونے کیلے ایک نہیں دو راستے ہونگے✌️






















