اصلاح (@correction7474) profile picture

پوسٹ اچھی لگیں تو فالو بھی کرلیں😊

Pakistan
Joined April 2025
اگر ہماری post آپ کے دل کو لگتی ہیں اور آپ کو اپنی اصلاح کی طرف متوجہ کرتی ہے تو مزید ایسی باتوں کے لیے ہمارے اکاؤنٹ کو فالو ضرور کریں شاید ہماری کوئی بات آپ کی زندگی میں ایک خوبصورت تبدیلی کا سبب بن جائے❤️🥰
3
4
27
1,587
ہم دوسروں سے ثبوت مانگتے ہیں مگر اپنے یقین کیلئے اکثر صرف اپنا اطمینان کافی سمجھتے ہیں۔
57
جب سامنے والا جیتنا چاہے سمجھنا نہ چاہیے تو بحث نہیں خاموشی اخیتار کر لینی چاہیے۔
1
99
جب انسان اپنی رائے کو اپنی عزت بنا لے تو اختلاف اُسے دلیل نہیں حملہ محسوس ہوتا ہے۔
3
20
392
لوگ جھوٹ سے نفرت تو کرتے ہیں مگر کڑوا سچ بولنے والے کو بھی برداشت نہیں کرتے۔
6
208
انسان کو راغب کرنے کے لیے خوبصورت چہرہ کافی ہوتا ہے مگر قائم رکھنے کے لیے خاندانی کردار اور خوبصورت فطرت کی ضرورت ہوتی ہے۔
1
30
488
تعلیم کا اصل فائدہ امتحان میں اچھے نمبر لینا یا ڈگری لینا نہیں بلکہ انسان میں سوچنے سمجھنے اور درست فیصلے کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا ہے زندگی میں یہ صلاحیت بہت اہم ہے کیونکہ پیسہ کمانا، خرچ کرنا، بچانا یا سرمایہ کاری کرنا صرف معلومات نہیں بلکہ سمجھ بوجھ کے فیصلے ہیں اگر انسان سوال
1
2
24
604
کرنا حالات کا تجزیہ کرنا فائدے اور نقصان کا موازنہ کرنا سیکھ لے تو وہ دوسروں کی باتوں یا وقتی جذبات کے بجائے اپنی سمجھ سے فیصلے کرتا ہے۔
1
89
سانپ کو سینے سے لگا لینے سے اس کا زہر ختم نہیں ہوتا۔
15
376
کھانا کھاتے ہوئے زبان دانتوں تلے آ جانا اس بات کی بہترین مثال ہے کہ آپ برسوں کے تجربے کے ساتھ بھی غلطی کر سکتے ہیں۔
1
6
36
838
کچھ لوگ ہم سے اس قدر بغض رکھتے ہیں اگر وہ ہمارا کچھ بگاڑ نہیں سکتے تو وہ دوسروں کے دلوں میں ہمارے لیے نفرت پیدا کرنے لگتے ہیں۔
2
11
92
1,854
لوگوں کے حالات پر گفتگو کرنے کے بجائے اپنے حالات بدلنے کی فکر کریں کیونکہ دوسروں کی زندگی کا جائزہ لینے سے آپ کی اپنی منزل قریب نہیں آتی۔
1
25
586
بلند سوچ رکھنے والے لوگ گفتگو میں بھی بلندی رکھتے ہیں وہ لوگوں کے عیب نہیں اچھالتے بلکہ علم حاصل کرتے ہیں خواب دیکھتے ہیں اور اپنی منزل کے لیے محنت کرتے ہیں۔
1
5
35
749
اپنا وقت ان لوگوں کے ساتھ گزاریں جن کی گفتگو آپ کے اندر کچھ بہتر کرنے کی خواہش پیدا کرے کیونکہ اچھی صحبت صرف وقت نہیں بدلتی انسان کی سوچ بھی بدل دیتی ہے۔
7
42
800
سنبھال صرف چیزوں کی نہیں ہوتی لوگوں کی عزتِ نفس اور جذبات کا تحفظ کرنا بھی بڑی ذمہ داری ہے۔
1
5
34
730
ہم نفرت کی غذا کھا کر بڑے ہوئے ہیں دوسروں کے مذہب سے نفرت، دوسرے فرقے والوں سے نفرت، دوسرے صوبے والوں سے نفرت، سیاسی اختلاف رکھنے والوں سے نفرت، پڑوسی ممالک سے نفرت، اس لیے ہمارے کسی بھی عمل میں نفرت کا در آنا معمولی بات ہے😔
1
4
232
اپنی محفلوں کا انتخاب سوچ سمجھ کر کریں کیونکہ انسان صرف وقت نہیں گزارتا اپنی صحبت سے سوچ اور کردار بھی بناتا ہے ایسی محفلوں میں بیٹھیں جہاں علم میں اضافہ ہو خوابوں کو سمت ملے زندگی کو بہتر بنانے کی بات ہو کیونکہ دوسروں کی برائیاں کرنے سے وقت تو گزر جاتا ہے مگر شخصیت نہیں سنورتی۔
7
28
717
زندگی بہت مختصر ہے اسے دوسروں کے معاملات پر تبصرے کرنے اور ان کی خامیاں تلاش کرنے میں ضائع نہ کریں اپنے وقت کو علم حاصل کرنے اپنی صلاحیتیں نکھارنے اور اپنے مقاصد پورے کرنے میں لگائیں کیونکہ جو انسان اپنی زندگی سنوارنےمیں مصروف ہو اسےدوسروں کی زندگیوں میں مداخلت کی فرصت نہیں ملتی۔
7
40
886
جن محفلوں میں لوگوں کی عزت محفوظ نہ ہو وہاں اپنی عزت بھی محفوظ نہیں رہتی اس لیے ایسی صحبت اختیار کریں جہاں علم کی روشنی ہو سوچ کی وسعت ہو اور مستقبل کے خواب ہوں یاد رکھیں آپ کی گفتگو آپ کی تربیت اور آپ کی ترجیحات کا پتا دیتی ہے۔
1
24
531
پاکستان میں کسی مٹینگ یا تقریب میں مقررہ وقت سے لیٹ آنے والا اہم شخص ہوتا ہے، یورپ میں ایسا شخص اک غیر ذمہ دار انسان ہوتا ہے۔
1
8
34
580
جنت میں ہر وہ چیز ہو گی جس کی وجہ سے ہم جہنم جایئں گے۔
1
5
1
36
816