AMNA (@crazytype171) header
AMNA (@crazytype171) profile picture

میں وہی لکھتی ہوں جو اب تک زندگی سے سیکھا اور مشاہدہ کیا۔اختلاف رائے سب کا حق ہے

زمین کے اوپر فی الحال
Joined June 2023
Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)Photo by AMNA (@crazytype171)
زندگی چھوٹی نہیں ہوتی ہم جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں
4
27
363
*رزق کی خوبصورت شکلوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اللہ ہمیں ایسے لوگوں سے نوازے جن کی نظر میں ہم کبھی بے قدر نہ ہوں
1
2
11
221
گھٹیا اور تنگ نظر لوگوں سے دور ہو کر دیکھا کہ زندگی بہت حسین ہے اور آپ گرو بھی کرتے۔۔گرومنگ بھی آسان ہے الحمدللہ
1
1
10
96
تمکنت کو فیم۔چاہیے تھا ،اور۔ بس۔۔۔۔ سب مرد خواتین آپس میں جھگڑ رہے😅😅
1
9
144
Happy Birthday Ami آج میری امی کی سالگرہ ہے بہت دعائیں اللہ پاک میری امی سمیت سب کی ماؤں کو سلامت رکھے صحت والی زندگی دے انکا سایہ ہمیشہ قائم رہے الہیٰ آمین 💐😍🤲🥰💞🎂🎂😇😊
89
22
178
2,405
Another Friday evening Another square (attempt)
آج کی کاوش ۔۔ مجھے ان کہی کے ماموں یا آجاتے جو چوکور پراٹھا بنا رہے ہوتے اور بن کے نہیں دے رہا ہوتا اور وہ کہتے آخر یہ پراٹھا چوکور کیوں نہیں بن رہا، اس کی بے راہ روی کی وجہ کیا ہے 😂🤣
4
2
38
945
مجھے پتہ نہیں کتنے سال لگ گئے سمجھنے کے لیے جو اب میں آپ کو اک منٹ میں سمجھا سکتی ہوں کہ آپ کا پرفیکٹ وقت کبھی نہیں آئےگا اگر آیا تو کچھ دنوں کچھ وقت کے لیے اک مشکل ختم ہوگئی تو دوسری سٹارٹ ہوجائے گی فیملی پرابلم صحیح ہوگی تو کوئی فزیکل پرابلم سٹارٹ ہوجائے گی مطلب کچھ نہ کچھ زندگی میں چلتا رہے گا آپ سوچیں گئے کہ میرا پرفیکٹ وقت آئے گا تو میں یہ کام شروع کرونگا تو یہ وقت کبھی نہیں آئے گا کچھ نہ کچھ ہمیشہ چلتا ہی رہے گا اسی میں آپ کو جینا ہے اور خوش بھی اسی میں رہنا ہے Post By RuthlessZQ
40
43
3
500
10,095
AMNA retweeted
ہم حالات کا انتخاب نہیں کر سکتے، نہ ہی ہر شخص کی سوچ اور روئے کو اپنی مرضی کے مطابق بدل سکتے ہیں، لیکن اپنے رد عمل اپنے فیصلوں اور اپنے راستے کا انتخاب ضرور کر سکتے ہیں۔
1
1
24
450
انسان اگر محبت ہی کو جان پہچان نہیں سکتاتو میں سمجھتا ہوں وہ حیوان بھی نہیں۔کوئی بے حس چیز یے،پتھر ہے سڑک پر گرا ہوا روڑا ہے سعادت حسن منٹو
1
18
229
آج تک یاد ہے اظہار محبت کا وہ پل کہ میری بات کی لکنت پہ وہ ہنستا جاتا
2
3
25
272
AMNA retweeted
اسے کہنا میں تھک سی گئی ہوں خود کو ثابت کرتے کرتے ..... میرے طریقے غلط ہو سکتے ہیں مگر ......... ارادے نہیں ..........
2
3
29
479
سب سے پہلے خود سے جھوٹ بولنا چھوڑو دوستو فسکی
16
127
دوست کے دیے ہوئے زخم وفادار ہوتے ہیں دشمن کے بوسے دھوکا ہوتے ہیں حضرت سلیمان
1
1
19
211
ہائے کس حق سے۔۔۔۔۔۔۔میرا تم سے گلہ رہتا
1
17
168
اسے عزیز تھا باقی سب کچھ مجھے کھونا مناسب سمجھا اس نے
3
15
208
Replying to @crazytype171
دوست کو وقت دیں اور صبر کریں.. اور شفیق الرحمان صاحب کی بات یاد رکھیں کہ ایک بار جو دوست بن جائے وہ ہمیشہ دوست رہتا ہے، اور جو ختم ہو جائے وہ دوستی تھی ہی نہیں
1
1
1
27
Replying to @crazytype171
اچھا مجھے لگتا کچھ تعلق ایسے ہوتے جس میں عزت نفس کا کانسپٹ ہی ختم ہو جاتا… جیسے دوستی بہت پرانی ہو جائے تو دوست چپ بھی بیٹھا ہو تو آپ سکون میں ہوتے کہ پاس تو ہے، آپ سنا دیں، وہ آپ کو سنا دے.. سب چلتا
2
1
2
76
کسی بھی تعلق سے دستبردار ہونا مشکل شاید ہوتا ہو لیکن جب بات عزت نفس پر آ جائے تو مشکل نہیں لگتا
4
2
27
453
اب اس کو کھو رہا ہوں بڑے اشتیاق سے وہ جس کو ڈھونڈنے میں زمانہ لگا مجھے
3
2
24
221
"زندگی کوئی حل طلب مسئلہ نہیں ہے، یہ تو ایک ایسا تجربہ ہے جسے ہر قدم پر جینا پڑتا ہے...🚬🥂🖤
1
1
1
8
287
زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا!
5
8
80
1,030