سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کی جانب سے نڑوال روڈ سمیت شہر کے مختلف مقامات پر ون ویلنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی ناکہ جات قائم کیے گئے ہیں۔ ون ویلنگ کرنے والوں کے چالان کیے جا رہے ہیں جبکہ خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف مقدمات بھی درج کروائے جا رہے ہیں۔
شہریوں کی جان کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ ون ویلنگ سے گریز کریں، زندگی محفوظ بنائیں۔
#CityTrafficPoliceFaisalabad #AntiOneWheeling #RoadSafety #FIRRegistered #TrafficAwareness #SafeFaisalabad
24
City Traffic Police Faisalabad retweeted
سرگودھا پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) کا مشترکہ آپریشن بدنام زمانہ اشتہاری انعام ونیس عرف نامو اور اس کا ساتھی فیصل بڈھیکا ہلاک آر پی او سرگودھا سہیل اختر سکھیرا، ڈی پی او توقیر محمد نعیم اور آر او سی ٹی ڈی محمد اشرف کی مشترکہ پریس کانفرنس
#PunjabPolice #CTDSafety
سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کی جانب سے گاڑیوں پر غیر قانونی بلیک پیپر اور ٹنٹڈ گلاسز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ شہریوں سے اپیل ہے کہ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنائیں اور گاڑیوں کے شیشوں پر غیر قانونی بلیک پیپر لگانے سے گریز کریں۔
محفوظ سفر، قانون کی پاسداری!
#CTPFaisalabad #BlackPaper #TintedGlasses #TrafficPolice #TrafficRules #SafeDriving #Faisalabad
17
News | Media Coverage | Traffic Police Faisalabad
#AntiOneWheeling #OneWheelingCrackdown #MediaCoverage #BreakingNews #FaisalabadNews #CTPFaisalabad #FaisalabadPolice #RoadSafety #TrafficPolice #PublicSafety @NeoNewsUR
2
64
آر پی او اور سی پی او فیصل آباد کی ہدایات پر سی ٹی او ناصر جاوید رانا کی جانب سے ون ویلرز کے خلاف خصوصی ناکہ جات اور اسکواڈز تشکیل دے دیے گئے۔ سول پارچات میں بھی اہلکار تعینات، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی اور گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی۔
#CTPFaisalabad #AntiOneWheeling #RoadSafety #Faisalabad
City Traffic Police Faisalabad retweeted
آئی ایس پی آر کے اس دل کو چھو لینے والے نغمے کا مقصد پاکستان پولیس کے افسران اور بہادر جوانوں کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔
یہ خصوصی گانا ہمارے غازیوں اور شہداء کی شجاعت کا عکاس ہے، جو دن رات اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر ملک میں امن و امان کے قیام کے لیے کوشاں ہیں۔
پاکستان پولیس کے یہ فرض شناس جوان اور افسران پوری قوم کا فخر ہیں، جن کی خدمات پر ہم دل کی گہرائیوں سے ان کے شکر گزار ہیں۔
HUM SHUHADA HUM GHAZI HAIN | A TRIBUTE TO PAKISTAN POLICE | ISPR
#PakistanPolice #PakPoliceForce
#SalutePakPolice
#PoliceHeroes #PakistanZindabad #ISPR #PunjabPolice
ڈویژنل پبلک اسکول اینڈ کالج، سول لائنز فیصل آباد میں چھٹے سالانہ فیصل آباد سائنس میلہ 2026 کے موقع پر ٹریفک آگاہی سیمینار کا انعقاد بھی کیا گیا، جس میں چیف ٹریفک آفیسر فیصل آباد ناصر جاوید رانا نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
سیمینار کے دوران ٹریفک قوانین کی اہمیت، ان پر عملدرآمد اور محفوظ سفر کے اصولوں کو اجاگر کیا گیا۔
#CTPFaisalabad #NasirJavaidRana #FaisalabadScienceMela2026 #TrafficAwareness #TrafficRules #RoadSafety #Faisalabad
20
سٹی ٹریفک پولیس فیصل آباد کی جانب سے فیکٹری ورکرز کو ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی لیکچر دیا گیا، جس میں ٹریفک قوانین کی اہمیت، ان پر عملدرآمد اور محفوظ سفر کے اصولوں سے آگاہ کیا گیا۔
محفوظ سفر، ذمہ دار شہری کی پہچان!
#CityTrafficPoliceFaisalabad #CTPFaisalabad #TrafficAwareness #TrafficRules #RoadSafety #SafeDriving
ون ویلنگ کے خلاف فیصل آباد ٹریفک پولیس کا بھرپور کریک ڈاؤن جاری! 6 مقدمات درج، 10 موٹر سائیکلیں بند۔
RPO فیصل آباد انعام الرحمان ملک اور CTO ناصر جاوید رانا کے احکامات پر اینٹی ون ویلنگ اسکواڈ متحرک ہے۔ ون ویلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔
ون ویلنگ سے گریز کریں، زندگی محفوظ بنائیں!
#CTPFaisalabad #AntiOneWheeling #RoadSafety #Faisalabad
City Traffic Police Faisalabad retweeted
"ٹریفک قوانین کا موثر نفاذ
حادثات سے محفوظ پنجاب"
🔺PUNJAB
36% تک حادثات میں کمی
🔺BAHAWALPUR
60% تک حادثات میں کمی
🔺DERA GHAZI KHAN
57% تک حادثات میں کمی
🔺FAISALABAD
14% تک حادثات میں کمی
🔺LAHORE
24% تک حادثات میں کمی
🔺RAWALPINDI
47% تک حادثات میں کمی
🔺SAHIWAL
60% تک حادثات میں کمی
🔺GUJRANWALA
47% تک حادثات میں کمی
🔺SARGODHA
50% تک حادثات میں کمی
🔺SHEIKHUPURA
33% تک حادثات میں کمی
@MaryamNSharif @MNS_Updates @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK



















