Deeni_Girl (@deenigirl2) header
Deeni_Girl (@deenigirl2) profile picture

Think positive and learn to entrust everything to Almighty Allah, Muslim No❌Dm @FanOfImranKhanPTI

Pakistan
Joined October 2019
Photo by Deeni_Girl (@deenigirl2)Photo by Deeni_Girl (@deenigirl2)Photo by Deeni_Girl (@deenigirl2)Photo by Deeni_Girl (@deenigirl2)Photo by Deeni_Girl (@deenigirl2)Photo by Deeni_Girl (@deenigirl2)Photo by Deeni_Girl (@deenigirl2)Photo by Deeni_Girl (@deenigirl2)Photo by Deeni_Girl (@deenigirl2)Photo by Deeni_Girl (@deenigirl2)
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ ❣️ 1
3
13
23
﴿یّاٙ رَّسُّولُ اللَّهِ ۚ ﴿ﷺ﴾ اُنـظُـرْ حٙـالـٙنـٙا﴾
18
155
1
1,076
﴿صٙــلُوْا؏ٙ ﺎلٙنٙبّــِؐي﴾ محـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــد (ﷺ)
19
168
1,845
Deeni_Girl retweeted
مجھے زندگی کی سچائی کا تب پتہ چلا جب راستے میں پڑے پھولوں نے مجھ سے کہا دوسروں کو خوشبو دینے والے یونہی کچل دیئے جاتے ہیں 😟
5
12
25
Deeni_Girl retweeted
کسی کی خوشیوں میں شریک ہونے سے اس کی خوشیاں دگنی ہوجاتی ہیں اور کسی کے غم میں شریک ہونے سے اس کے غم کم ہوجاتے ہیں ¡¡¡
5
16
25
◀️حدیث نبویﷺ ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے پاکیزہ چیز جس کو تم کھاتے ہو تمہاری اپنی کمائی ہے اور تمہاری اولاد بھی تمہاری کمائی میں سے ہے“ ۱؎۔🥀 📕(جامع ترمذی 1358)📕
6
52
87
کی محمّدﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں🌹 یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں🌹 ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ 🖋️ڈاکٹر اقبال🖋️ #IqbalDay
7
61
2
88
دعا تو دل سے مانگی جاتی ھے اے اقبال قبول تو اس کی بھی ہوتی ہے جس کی زبان نہیں ہوتی...🍁 ✨ ڈاکٹر اقبال ✨ 🌆 شام بخیر ☕🍂 #IqbalDay 🍂
7
48
57
❣️السَّــلاَمُ عَلَيكُــم وَرَحمَــةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُهُ ایمان بخیر #سیده_عریش
90
169
4
2,282
Iqbal day public holiday spend in Toba Tek Singh because k Toba Tek Singh k samosy, fruit chat, bht achi Hoti hai then friends decided to go ..T.T.singh #سیده_عریش
14
11
2
58
أَشّْهَدُ أَنْ لاّٙ إِلٰهَ إِلَّا اللّہُ وَّحْدَهُ لَّا شَّرِيكَ لَهُ وَّأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَرَسُّولُهُ ﴿ﷺ﴾
10
103
1,070
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝ #محبت_کملیﷺ_والے_سے
7
36
157
انسان کی پہچان علم سے نہیں ادب سے ہوتی ہے اسلئیے کے علم تو ابلیس کے پاس بھی تھا مگر ادب سے محروم تھا ہر ایک گھٹیا الزام چھوٹی سوچ والوں سے اللہ حفاظت کرے ہمیشہ اپنی زبان کو قابو میں رکھو اگر آپ کی زبان سے اچھی بات نہیں ہو سکتی بہتر ہے چپ رہو اللہ پاک اس کا اجر دے گا قیامت کے دن۔۔
21
94
413
Deeni_Girl retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹 ادھر عمیر نے اسلام سیکھ کر مکے کی راہ لی اور وہیں مقیم رہ کر اسلام کی دعوت دینی شروع کی۔ ان کے ہاتھ پر بہت سے لوگ مسلمان ہوئے۔ 🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹 ❀◆🌹ﷺ🌹◆ ❀ ◆🌹🌹◆ 🌹
7
1
Deeni_Girl retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹 ساتھ ہی وہ آنے جانےوالوں سے عمیر رضی اللہ عنہ کی بابت پوچھتا بھی رہتا تھا۔ بالآخر اسے ایک سوار نے بتایا کہ عمیر مسلمان ہوچکا ہے۔ یہ سن کر صفوان نے قسم کھائی کہ اس سے بھی بات نہ کرے گااور نہ کبھی اسے نفع پہنچائے گا۔ 5
1
7
1
Deeni_Girl retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹 ’’اپنے بھائی کو دین سمجھاؤ ، قرآن پڑھا ؤ اور اس کے قیدی کو آزاد کردو۔‘‘ ادھر صفوان لوگوں سے کہتا پھر رہاتھا کہ یہ خوشخبری سن لو کہ چند ہی دنوں میں ایک ایسا واقعہ پیش آئے گا جو بدر کے مصائب بھلوادے گا۔ 4
1
7
1
Deeni_Girl retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹 پس اللہ کی حمد ہے جس نے مجھے اسلام کی ہدایت دی اور اس مقام تک ہانک کر پہنچایا۔‘‘ پھر عمیر نے کلمۂ حق کی شہادت دی اور رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو مخاطب کر کے فرمایا : 3
1
7
1
Deeni_Girl retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹 اسے ہم جھٹلادیا کرتے تھے لیکن یہ تو ایسا معاملہ ہے جس میں میرے اور صفوان کے سوا کوئی موجود ہی نہ تھا۔ اس لیے واللہ مجھے یقین ہے کہ یہ بات اللہ کے سوا اور کسی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم تک نہیں پہنچائی۔ 2
1
7
1
Deeni_Girl retweeted
﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹 🔘 غزوۂ بدر: 💠نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کی سازش: عمیر نے کہا :’’میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔اے اللہ کے رسول ﷺ!آپ ہمارے پاس آسمان کی جو خبریں لاتے تھے ،اور آپ ﷺ پر جو وحی نازل ہوتی تھی، 1
5
35
33