drupalmind retweeted
Bilawal completely thrashed Indian narrative on @SkyNews
Let @BBhuttoZardari handle International Media from now on…
drupalmind retweeted
#IndianArmy please stop #operation_sindoor . Appeal from all of #Pakistan 🙏🏻
#PakistanZindabad #PakistanArmy
drupalmind retweeted
عین حالتِ جنگ میں قومی بیانئیے کو نقصان پہنچانے، لڑتے سپاہیوں کا مذاق اُڑانے اور ملکی سالمیت کو داؤ پر لگانے والا مکروہ ٹولا اتنا ہی بڑا دشمن ہے جتنا بھارت۔
اور شکر یہ ہے کہ دشمن کھُل کر سامنے آ گیا ہے۔ آج کے بعد ان بے غیرتوں سے کوئی ہمدردی نہیں۔
drupalmind retweeted
"ڈپٹی سپیکر سمجھے تھے کہ پارٹی کا پارلیمانی لیڈر پارٹی کا چیئرمین ہوتا ہے،
وہ سمجھا تھا کہ پارلیمانی لیڈر اور پارٹی سربراہ ایک ہی بات ہے" -
وکیل ڈپٹی سپیکر
"غلط سمجھا ہے اور غلط سمجھ کر اتنا بڑا ایکشن لے لیا؟" - عدالت
SIXER !! 😂😂😂😂
drupalmind retweeted
یہ ہر آدمی اپنے اکاوئنٹ سے ٹوئٹ کرے
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“
drupalmind retweeted
کبھی سوچا نہیں تھا کہ ایف اے ٹی ایف کی مبارکباد دہشتگردی کی عدالت کے باہر وصول کررہا ہوں گا اور مجھ پر دہشتگردی کے پانچ پرچے ہونگے، حماد اظہر
drupalmind retweeted
اگر آرمی نے فیٹف گرے لسٹ سے نکلوایا ہے تو میرا ایک معصومانہ سوال ہے کہ
آرمی کے ہوتے ہوئے پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ میں گیا ہی کیوں۔۔؟
drupalmind retweeted
کوئی ڈی جی کو ٹیگ کر کے بتاو،
یہ ففتھ،جینریشن وار پانچ پانچ سو دے کر نہیں جیتی جاتی۔
😂
drupalmind retweeted
جنہوں نے بڑی مشکل سے خود کو ای سی ایل سے نکالا وہ کہہ رہے ہیں ہم نے پاکستان کو فٹیف سے نکالا۔۔
منقول۔۔
drupalmind retweeted
توہین کرنے والے اور خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے لیکن
میرے نبی حضرت محمد ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
#WeLoveMuhammadPBUH
drupalmind retweeted
آج بروز سوموار اس ٹرینڈ میں 11 بجے شامل ہوں۔
ہم سب کا فرض ہے اس میں شامل ہونا
#BycottIndianProduct
drupalmind retweeted
ہمارے پیارے نبی پاک ﷺ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی ایک ترجمان کے نفرت انگیز حملے کی شدید ترین مذمت کرتا ہوں۔ مودی سرکار جان بوجھ کر بھارت میں جتھوں کو تشدد پر اکسانے کے ساتھ مسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیزی اور نفرت کے فروغ کی سوچی سمجھی حکمتِ عملی پر کاربند ہے۔
drupalmind retweeted
drupalmind retweeted
گراونڈ کے باہر بھی جلسہ ہو رہا ہے!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#FaisalabadJalsa - and this is OUTSIDE the venue parameters!
Once a stronghold of PMLN, Faisalabad has decisively turned red and green.
drupalmind retweeted
Chairman PTI @ImranKhanPTI at the historic Faisalabad Jalsa. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #FaisalabadJalsa
drupalmind retweeted
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج فیصل آباد میں حقیقی آزادی تحریک کے سلسلے میں منعقدہ ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔
#FaisalabadJalsa
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور



























