𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk) header
𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk) profile picture

پھر کوئی آیا دل زار؟ نہیں کوئی نہیں اب یہاں کوئی بھی نہیں 🥀

Karachi, Pakistan
Joined February 2014
Photo by 𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk)Photo by 𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk)Photo by 𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk)Photo by 𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk)Photo by 𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk)Photo by 𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk)Photo by 𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk)Photo by 𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk)Photo by 𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk)Photo by 𝙁𝙖𝙧𝙝𝙖𝙣 (@em___fk)
میں نے اپنے خوف اور درد کے آنسو پونچھنے کے لیے کسی کا دستِ شفقت نہیں مانگا اور نہ ہی کسی کو گلے لگانے کے لئےاُسے نیند سے جگایا تا کہ میں سکون حاصل کر سکوں میں نے اپنی زندگی کے بدترین لمحات اکیلے ہی گزارے ہیں 🪶 – at Muscat, Oman
9
1
34
16,026
کوشش تو کر رہا ہوں کسی کو خبر نہ ہو لیکن چہرہ بتا رہا ہے کہیں کھو سا گیا ہوں میں✍🏻
2
8
میرے اندر ایک سمندر ہے اور بیاں مجھ سے ایک قطرہ بھی نہیں ہوتا✍🏻
4
17
کچھ تو میرے نصیب کا بھی لکھا ہوگا نا ہر جگہ سے ہر بار کیسے ہار سکتا ہے ایک انسان.. ❤️‍🩹
5
22
بہتر تو ہے کہ ہم ہی سے سنیے ہماری بات دنیا بیاں کرے گی تو ہو گی بیاں غلط✍🏻
8
189
بے سکونی بھی کتنی عجیب چیز ہے جسم بستر پہ ہوتا ہے اور ذہن کسی نا معلوم سفر پر... ✍🏻
4
1
16
356
ویسے تو سب کچھ سنبھال لیتا ہوں کبھی کبھی مجھ سے اپنا آپ بھی سنبھالا نہیں جاتا...
3
4
26
430
اب تو شکوہ غمِ ہستی بھی نہیں رہتا مجھ کو جو ہوتا ہے وہ ہونے دو کوئی بات نہیں❤️‍🩹
3
2
17
375
یہ سنگ دلوں کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی یہاں ہنستے ہیں لوگ اس وقت جب ہوتا ہے برباد کوئی✍🏻
2
17
309
May Allah grant my father a place in Jannat ul Firdous 🤲🏻 #missuabbu
Today, it's been a complete year since you left us but we still try to find your glimpses in your things your sayings and everything without father nothing remains same no force can reunite a family with same zest we miss you alot 😔 #missuabbu
15
1
1
15
988
عجیب لوگ ہیں اس عہد بے مروت کے زبان کاٹ نہ پائیں تو بات کاٹ دیتے ہیں✍🏻
1
1
17
296
منتیں مرادیں حاصل لاحاصل ملنا بچھڑنا سب کیفیات ایک مدت بعد بے معنی ہو جاتی ہیں✍🏻
1
1
13
293
اب سچ بھی سوچ سمجھ کر بولنا پڑتا ہے کیونکہ لوگوں کو آئینہ پسند نہیں✍🏻
3
13
342
ہم ہیں نو خیز سخن ساز کے مصرعوں جیسے موزوں ہو کر بھی کسی کو نہیں اچھے لگتے✍🏻
2
2
14
357
جسے جتنی دنیا سمجھ آتی جائے گی وہ اتنا اکیلا ہوتا جائے گا... ✍🏻
2
2
15
306
قیدی ہیں سب یہاں کوئی خوابوں کا اور کوئی خواہشوں کا✍🏻
1
5
154
یہ کس کی جستجو رکھتی ہے الجھنوں میں مجھے وہ کون ہےجو مجھے مل نہیں رہا مجھ میں✍🏻
5
8
38
673
Happiest birthday to you may you have many more stay happy and blessed 🎉🎂 @GulaboO_here
2
1
10
386
بڑا سنبھال کر رکھا تھا ہم نے کردار اپنا داغ لگایا بھی تو گلے لگانے والوں نے لگایا✍🏻
3
3
31
619
کہانی ٹھیک بنتی ہے نظارے ٹھیک ملتے ہیں عموماً وقت اچھا ہو تو سارے ٹھیک ملتے ہیں ​ہمیں تو جو ملا اپنا وہی ڈسنے میں ماہر تھا نہ جانے کیسے لوگوں کو سہارے ٹھیک ملتے ہیں ​محبت کے بڑے ہم نے عجب دستور دیکھے ہیں محبت تو نہیں ملتی خسارے ٹھیک ملتے ہیں✍🏻
1
13
283
سانپ بھی بین بھی مداری بھی ہائے کیا بات ہے تمہاری بھی✍🏻
1
12
319